PakistanCricket
عابد علی 174 اور شان مسعود135رنز بنا کر آوٹ ہوئے، پاکستان نے تیسرے روز 2 وکٹوں پر 395 رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 01:41pm
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے جنیوا میں ملاقات کی۔
شائع 20 دسمبر 2019 08:56pm
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 80رنز کی برتری حاصل کی، شاہین نے5 اور عباس نے 4وکٹیں لیں۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 05:41pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے ذریعے کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہو گئی۔
شائع 19 دسمبر 2019 08:29pm
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اسد شفیق اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں اسکور کی۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2019 06:13pm
میریلیبون کرکٹ کلب نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، ٹیم کی قیادت سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کریں گے، وسیم خان
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2019 12:39am
میں اور میری ٹیم پاکستان میں بہت محفوظ تصور کر رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے، دمتھ کرونارتنے
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 12:14pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 02:14pm
ہم ان کھلاڑیوں پر اتنی سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جب ملک کو ترجیح دینے کا وقت آتا ہے تو یہ کہیں اور چلے جاتے ہیں، ہیڈ کوچ
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2019 02:29am
آسٹریلین بلے باز مارنس لبوشین اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کیریئر میں پہلی مرتبہ پانچ بہترین بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 02:14pm
پاکستان اور سری لنکن ٹیم کے کپتانوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے پر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 01:24pm
پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اوپننگ بلے باز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری بدولت نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2019 01:32pm
سری لنکا کے خلاف میچ میں سنچری کی بدولت عابد ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 01:24pm
تین دن مسلسل بارش کے سبب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا اور دونوں ٹیموں کی ایک بھی اننگز مکمل نہ ہو سکی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 04:58pm
10 سال بعد ہونے والی پہلی ٹیسٹ سیریز میں 4 روز میں صرف 91 اوورز 5 بال کا کھیل ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 06:01pm
جنوبی افریقہ سے بات کررہے ہیں اور انہیں مارچ کے آخر میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے بلایا ہے، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2019 01:05am
یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کے ساتھ کام کریں گے۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2019 01:08am
مایہ ناز پاکستانی امپائر نے اسٹیو بکنر کا عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے 129ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 07:17pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہونے کے بعد میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
شائع 12 دسمبر 2019 04:30pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی۔
شائع 11 دسمبر 2019 09:39pm
عمران خان نے سری لنکن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کر کے مہمانوں کا پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 08:27pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے یادگار موقع پرپاکستان اور سری لنکا کے سابق کپتانوں کوایوارڈ سے نوازا۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 08:27pm
پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم سے عابد علی اور عثمان شنواری ڈیبیو کررہے ہیں، یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 07:24pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 01:15am
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 05:59pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 06:00pm
ہم نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ اب ہماری ٹیم اپنے تمام ہوم میچز پاکستان میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2019 05:59pm
سابق اوپننگ بلے باز ناصر جمشید نے میچ کے دوران دیگر کھلاڑیوں کو رشوت دینے کا جرم قبول کر لیا ہے۔
شائع 10 دسمبر 2019 04:05pm
ملک میں 10سال بعد انٹرنیشنل کی واپسی یادگار بنانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے براڈ کاسٹ پلان تیار کر لیا۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:11pm
آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیسٹ کے ساتھ محدود اوورز کی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، وسیم خان
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:11pm