PakistanCricket
ایمانداری اور عزت کمانےمیں برسوں لگ جاتےہیں مگر ایک لمحے کی غلطی سب ضائع کردیتی ہےاور سلمان بٹ کا وہ لمحہ 10سال قبل آچکا
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 12:03am
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے بتایا کہ ہم مختلف ممالک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں۔
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 12:02am
پاک بھارت سیریز کا انعقاد ہو تو اچھا ہے لیکن مستقبل قریب میں ان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر انحصار نہیں کرسکتے،احسان مانی
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2020 11:24pm
کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور ادائیگیوں میں غیر ضروری کٹوتی نہیں کی جائے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2020 01:38am
تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کروں گا اور اس کے بدلے وہ مجھے کوئی رقم نہ دیں بلکہ راشن فراہم کردیں، سابق کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2020 11:23pm
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ وہ برانڈز کے ساتھ مفت کام کریں گے لیکن اس کے بدلے انہیں راشن اور فنڈز درکار ہوں گے۔
شائع 13 اپريل 2020 10:26pm
ظفر سرفراز کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں 7اپریل کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
شائع 13 اپريل 2020 10:05pm
ایشیا کپ کا انعقاد متعدد عوامل پر منحصر ہے، دنیا کی صورتحال انتہائی غیریقینی ہے اور ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، احسان مانی
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2020 12:13am
پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں آئندہ 30سالہ منصوبہ بندی کر کے چلنا ہوگا، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2020 08:39pm
اس وقت دنیا مشکل صورتحال سے دوچار ہے، شائقین کو کم از کم ٹی وی پر تو میچز دیکھنے کا موقع ملے گا، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2020 08:39pm
عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے سماعت کی تحریری درخواست نہیں دی تھی اس لیے معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو بھیج دیاگیا۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2020 08:38pm
کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کی فٹنس کو لاحق خدشات کے پیش نظر آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2020 10:55pm
جم میں ٹریننگ کے دوران زیادہ وزن اٹھانے سے فاسٹ باؤلر حسن علی کمر تڑوا بیٹھے، سابق باؤلنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2020 06:12pm
خواہش ہوگی کہ پاکستان ٹیم کامیابی حاصل کرے اور میں ٹائٹل جیتنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہوں، باؤلنگ کوچ
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2020 06:12pm
جب تک حالات معمول پر نہیں آتے، پی سی بی نے اس وقت تک کرکٹ سرگرمیوں کو معطل کر رکھا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2020 10:26pm
قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ نے حفیظ کی جانب سے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے الزامات مسترد کردیے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2020 12:37am
سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن اور یوراج سنگھ نے کورونا وائرس کے مشکل حالات میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد کا اعلان کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2020 12:36am
پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دیے گئے عمر اکمل نے بورڈ کو اپنا جواب بھیج دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2020 08:04pm
محمد حفیظ نے شرجیل خان کے حوالے سے متنازع بیان جاری کیا تھا، پی سی بی نے اس بیان پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2020 08:04pm
ملتان سلطانز کا پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست ٹیم کو فاتح قرار دینے پر اصرار، دیگر تین فرنچائزوں نے اس طریقے کی مخالفت کردی۔
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2020 05:49pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی غیرملکی لیگز میں شرکت کے سلسے میں این او سی کے حوالے سے جامع پالیسی کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2020 06:19pm
وسیم کی جانب سے ایلن لیمب اور کرس لوئس کو کرائی گئی لگاتار دو گیندوں نے وکٹیں اکھاڑ پھینکیں اور انگلش ٹیم سنبھل نہ سکی
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2020 06:18pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 2 مرتبہ خلاف ورزی پر چارج کردیا۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2020 05:40pm
احسان مانی اجلاس میں اپنے بیان پر مشکل میں پھنس گئے جس پر انہیں اپنے الفاظ کو واپس لینا پڑا۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2020 08:39pm
قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز نے رواں سیزن کاسب سے بڑا اسکور 209 رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2020 07:54pm
بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی نے کہا تھا کہ رواں سال شیڈول ایشیا کپ کا وینیو دبئی ہو گا۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2020 01:38pm
کراچی کنگز اور دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2020 03:03pm
جنوبی افریقہ نے لورا ولوارڈ کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2020 01:49pm
انگلینڈ کےخلاف میچ میں بسمہ معروف کے انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا تھا،ناہیدہ خان کا نام بطور متبادل کھلاڑی تجویز کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2020 12:48pm
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے کپتان ہیتھر نائٹ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو 42 رنز سے شکست دی۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2020 09:20pm