#PSL2023
دونوں فریقین کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہ ہوسکا، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پی ایس ایل میچز کو لاہور اور راولپنڈی سے کراچی منتقل کردیا جائے گا۔
شائع 26 فروری 2023 09:11am
بابراعظم نے شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا تو ہال میں قہقہے لگ گئے
اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 11:07am
اعظم خان کی 97 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 220 رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 157رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
شائع 24 فروری 2023 11:15pm
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے پی سی بی سے 45 کروڑ روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:10pm
اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو پنجاب میں میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے آگاہ کیا جائےگا۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:38pm
پشاور زلمی نے 156 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:54pm
رضوان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے 2 وکٹوں پ196رنز بنائے، ونس کے جارحانہ 73رنز کے باوجود کراچی کنگز 193رنز ہی بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 12:01am
پی ایس ایل 2023 کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنائے جبکہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں پر 135 رنز بناسکے۔
اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 12:00am
گلیڈی ایٹرز نے افتخار احمد کے 50 رنز کی بدولت 154 رنز بنائے جبکہ زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا کر 9 گیندیں قبل ہدف حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:06am
پاکستان سپر لیگ کے حالیہ ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہمیں مزید دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
شائع 20 فروری 2023 05:09pm
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے، لاہور قلندرز کی ٹیم 118 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
شائع 19 فروری 2023 10:51pm
191 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 138 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 08:07pm
میں بابر کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ ہماری ٹیم جس طرح سے کھیل رہی ہے، ہمیں نتائج پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، کپتان کراچی کنگز
اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:46am
گپٹل کی 67 گیندوں پر 117 رنز کی اننگز کی بدولت گلیڈی ایٹرز نے 7وکٹوں پر 168رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 162 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 11:59pm
دہشت گردی کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں تھا لہذا پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
شائع 18 فروری 2023 05:38pm
پولیس آفس پر حملہ کے واقعے کا براہ راست پی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں، کھلاڑیوں کو سربراہان مملکت کے لیول کی سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، پی سی بی ذرائع
اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 08:59am
ملتان سلطانز نے روسو 75 اور رضوان کی 66 رنز کی اننگز کی بدولت 210 رنز بنائے جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم 154 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:01pm
شاہنواز دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے تھے۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 12:01pm
بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، اگر ہم ان کی عزت نہیں کریں گے تو کون کرےگا؟، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کا ردعمل
اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 06:39pm
نجم سیٹھی نے 18 سال سے کم عمر طالب علموں کے لیے پی ایس ایل ٹکٹوں کی آدھی قیمت کا اعلان کردیا۔
شائع 17 فروری 2023 08:15am
شاہین آفریدی کی نیٹ میں بولنگ کے دوران گیند کیمرے سے ٹکرا گئی، جس سے کیمرے کا لینس ٹوٹ گیا
شائع 17 فروری 2023 07:48am
حیدر علی کی ففٹی کی بدولت کراچی کنگز نے 7 وکٹوں پر 173رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 11:07pm
فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہوگئے تھے۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 03:26pm
گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران ہوئے تھے فاسٹ باؤلر میر حمزہ کی انگلی میں فریکچر ہوگیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 01:56pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، احسان نے 12 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں۔
شائع 15 فروری 2023 09:38pm
میچ میں ریفری علی نقوی نے مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے پشاور پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا۔
اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 06:35pm
فاسٹ باؤلر اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہو گئے، ملتان سلطانز
اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 05:39pm
گزشتہ روز سنسنی سے بھرپور میچ کے بعد کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی تھی۔
اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:07pm
عدالت نے جیو ٹی اور جیو سوپر کو 17 فروری تک پی ایس ایل میچز نشر کرنے سے روکا، فریقین کو آئندہ سماعت کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔
اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 01:39pm
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے، عماد وسیم کے 80رنز کے باوجود کراچی کنگز کی ٹیم 197 رنز بنا سکی۔
شائع 15 فروری 2023 12:01am