امریکی مذاکرات کار روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کر رہے ہیں اور ماسکو نے کچھ رعایتیں دینے پر اتفاق کیا ہے، امریکی صدر، تفصیل بتانے سے گریز
اپ ڈیٹ26 نومبر 202503:46pm
پوسائیڈن کی رینج 10 ہزار کلومیٹر اور یہ تقریبا 185 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے، جدید ترین یہ ہتھیار 2 میگا ٹن وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
امریکی پابندیوں کے نتیجے میں تیل کی سپلائی میں تیزی سے کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا اور یہ صورتحال خود امریکا کے لیے بھی مشکلات پیدا کرے گی، روسی صدر
پُراعتماد ہوں روسی صدر جنگ ختم کرنے پر آمادہ ہو جائیں گے، امید ہے ہم ٹوماہاک میزائلوں کے بارے میں سوچے بغیر جنگ کو ختم کرسکیں گے اور یوکرین کو ان کی ضرورت نہیں پڑے گی، امریکی صدر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور میں پھر ہنگری میں ملاقات کریں گے تاکہ دیکھ سکیں کہ کیا ہم روس اور یوکرین کے درمیان جاری اس ’بے وقار‘ جنگ کا خاتمہ کر سکتے ہیں، ٹرتھ سوشل پر بیان
آگ کے شعلے اس وسیع و عریض سرکاری کمپلیکس کی چھت سے بلند ہوتے دیکھے گئے، روس نے ہفتہ کی رات سے اتوار کی صبح تک کم از کم 810 ڈرون اور 13 میزائل داغے، جو اب تک کا نیا ریکارڈ ہے، یوکرینی فضائیہ
ماسکو نے 805 ڈرون اور 13 میزائل داغے، 751 کو مار گرایا گیا، یوکرینی فضائیہ کا روسی آئل پائپ لائن کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ، زیلنسکی کا اتحادیوں سے پیرس معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ
جہاں تک یوکرین کی یورپی یونین کی رکنیت کا تعلق ہے، ہم نے اس پر کبھی اعتراض نہیں کیا، مگر جہاں تک نیٹو کی رکنیت کا تعلق ہے تو ہم اسے ناقابل قبول سمجھتے ہیں، روسی صدر
یوکرین کو نیٹو میں شامل کرنے کی مغربی کوششیں جنگ کی بڑی وجہ ہیں، امن معاہدے سے پہلے روس کے سیکیورٹی خدشات کو حل کرنا ضروری ہے، ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب
روس نے رات کے وقت بیلسٹک میزائل اور 72 ایرانی ساختہ ڈرونز سے حملہ کیا، 48 ڈرونز کو فضائیہ نے مار گرایا، ایک خاتون جاں بحق ہوئی، یوکرینی حکام، زیلنسکی نے یوکرین کو ’لڑاکا‘ ملک قرار دیدیا۔
یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی ہم منصب سے ملاقات، ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ایک سہ فریقی ملاقات کرنا چاہتا ہوں، وولودیمیر زیلنسکی، صحافیوں سے گفتگو
خدشہ تھا، نہ جنگ بندی، نہ امن۔ کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، نتیجہ پیوٹن کے حق میں 0-1، کوئی نئی پابندیاں نہیں، یوکرینیوں کے لیے کچھ بھی نہیں، یورپ کے لیے شدید مایوسی، سابق جرمن سفیر برائے امریکاکا ایکس پر پیغام
امریکی و یوکرینی صدور کی ٹیلیفونک کال میں یورپی رہنماؤں کی بھی شمولیت، یوکرین امن کے حصول کیلئے بھرپور کوششوں کے ساتھ کام کرنے کی تیاری کی تصدیق کرتا ہے، زیلنسکی