ڈیل کے تحت ماسکو کے 2022 میں اپنے پڑوسی پر حملہ شروع کرنے کے بعد منجمد روسی خودمختار اثاثوں سے حاصل سود کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو قرضہ فراہم کیا جائے گا۔
شائع13 جون 202410:06pm
یہ میزائل حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب 22 مارچ کو ماسکو کنسرٹ میں دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ سے 100 سے زائد افراد کو مار دیا تھا۔