#RussiaUkraineCrisis
حملے کا نشانہ کوئی فوجی سہولت نہیں تھی بلکہ اس کا مقصد لوگوں کو روشنی اور گرمی سے محروم کرنا تھا، یوکرینی صدر
شائع 12 ستمبر 2022 11:30am
یوکرین کی خصوصی فورس نے کچھ تصاویر جاری کیں جن میں کیموفلاج پہنے افسران کو خودکار ہتھیاروں سے لیس کوپیانسک میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 10:22pm
ہمیں اس بات کا اشارہ ملا ہے کہ روس نے بھاری مقدار میں ہتھیار خریدنے کے لیے شمالی کوریا سے رابطہ کیا ہے، امریکی فوجی ترجمان
شائع 06 ستمبر 2022 11:55pm
یوکرین، امریکا کے فراہم کردہ جدید ترین ہتھیار استعمال کرکے روسی سپلائی لائینز اور گولہ بارود کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:49pm
افواہیں زیر گردش ہیں کہ روس، یوکرین کے مزید علاقوں کو ضم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 06:07pm
یوکرین کے بچوں کو خاص توجہ کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے باپ جنگ کے محاذ پر چلے گئے ہیں، یوکرین کے کمانڈر انچیف ویلری زلوزنی
اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 01:50pm
ڈاریا ڈوگینا جس ٹویوٹا لینڈ کروزر میں سفر کر رہی تھی اس میں نصب مشتبہ دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، تفتیش کار
شائع 21 اگست 2022 07:16pm
صحافی پر روسی افواج کے بارے میں معلومات پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے جسے حکومت نے گمراہ کن سمجھا ہے، وکیل
شائع 11 اگست 2022 06:53pm
صورتحال نا قابل تردید شواہد فراہم کرتی ہے کہ اپنے دعوؤں کے برعکس واشنگٹن یوکرین تنازع میں براہ راست ملوث ہے، روسی وزارت دفاع
اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 12:47pm
اس کمی کو کسی بھی ہنگامی حالت میں نافذ کیا جاسکتا ہے تاہم متعدد ممالک اور صنعتوں کو اس سے مستثنیٰ قرار دینے پر اتفاق کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 02:21pm
بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ کھولنا شروع کردی ہیں، سیکڑوں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 08:33pm
اقوام متحدہ، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور اٹلی نے یوکرین کے شہر اوڈیسا پر کی گئی گولہ باری کی مذمت کی ہے
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 01:42am
روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے خلاف جنگ کے بعد ماسکو سے باہر پہلا غیرملکی دورہ ہے جہاں ترک صدر سے بھی ملاقات ہوگی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 01:25am
اثاثوں کو جنگی نقصانات کے معاوضے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، یوکرین کے وزیر انصاف ڈینس مالیسکا
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 02:18pm
ترقی پذیر ممالک عالمی مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انتہائی مشکل معاشی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، وزیر منصوبہ بندی
شائع 13 جولائ 2022 10:18am
ایران روسی افواج کو یو اے ویز کو استعمال کی تربیت دینے کی تیاری کر رہا ہے، تربیتی سیشن جولائی میں شروع ہوگا، جیک سلیوان
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 07:44pm
ضرورت پڑی تو بیلاروس کے روسی ساختہ ’ایس یو 25‘ لڑاکا طیاروں کو روسی فیکٹریوں میں اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے، ولادیمیر پیوٹن
شائع 26 جون 2022 08:45pm
سونے کی برآمد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے اتحادیوں کے لیے رونیو پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔
شائع 26 جون 2022 07:27pm
دمتری موراتوف کے میڈل کی نیلامی سے حاصل رقم نے ماضی میں نیلام کیے گئے کسی بھی نوبل میڈل کی فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2022 02:03pm
چاہے اخراجات زیادہ ہوں، نہ صرف فوجی امداد بلکہ توانائی،خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب بھی پوری تیاری رکھناہوگی، جینز اسٹولٹنبرگ
اپ ڈیٹ 19 جون 2022 05:54pm
اس تربیتی فوجی پروگرام میں 120دن میں 10ہزار فوجیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت موجود ہے۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2022 02:40pm
عالمی برادری بین الاقوامی قانون کا پوری قوت سے نفاذ بحال کرے جو 24 فروری کے حملے سے پہلے موجود تھا، ولادیمیر زیلنسکی
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 09:26pm
ولادیمیر پیوٹن نے یہ نہیں بتایا کہ کن نئے اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، نہ میزائلوں کی رینج بتائی جس پر یہ ردعمل دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 05 جون 2022 11:31pm
ولادیمیر پیوٹن کے مسلح افواج کی نظریں مشرقی یوکرین پر قبضہ قائم کرنے میں مرکوز ہیں۔
شائع 03 جون 2022 03:44pm
ان ممالک کو توانائی اور خوارک کی بُلند قیمتوں، کم بیرونی مالیاتی آمد، مالیاتی لاگت میں اضافے نے متاثر کردیا ہے، رپورٹ
شائع 23 مئ 2022 02:49pm
کیف کی ضلعی عدالت میں روسی فوجی نے 62 سالہ شہری کے قتل سمیت جنگی جرائم کے الزامات کا اعتراف کیا۔
شائع 19 مئ 2022 12:08am
اپنے ہاتھ سے چہرہ صاف کرنے کے بعد سارگے آندریو نے کہا کہ مجھے اپنے ملک اور اپنے صدر پر فخر ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 10 مئ 2022 12:12pm
روسی افواج نے بلوہوریکا کے اسکول پر بمباری کی جس سے آگ بھڑک اٹھی اور اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، گورنر سرہی ہیدائی
اپ ڈیٹ 08 مئ 2022 09:09pm
پابندیوں کا اطلاق بتدریج 6 ماہ اور سال کے آخرتک ہوگا تاکہ ہمارے شراکت دار اور عالمی مارکیٹ پر اثر نہ پڑے، صدر یورپی کمیشن
شائع 04 مئ 2022 11:28pm
پہلی بار اس مقام پر 2 دن کی جنگ بندی تھی، اس دوران ہم 100 سے زیادہ شہریوں، خواتین، بچوں کو نکالنے میں کامیاب ہوئے، یوکرینی صدر
اپ ڈیٹ 02 مئ 2022 11:50pm