#RussiaUkraineCrisis
پاکستان نے 155 ایم ایم گولوں (شیلز) کی فروخت کے لیے 'گلوبل ملٹری' اور 'نارتھروپ گرومین' نامی امریکی کمپنیوں کے ساتھ دو معاہدے کیے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:26pm
توانائی کے انفرااسٹرکچر پر روس حملے شروع کر سکتا ہے، جواب میں یوکرین روس کے تیل اور گیس کے انفرااسٹرکچرز پر حملے کرے گا، یوکرینی حکام کا انتباہ
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 05:17pm
پیش قدمی ہماری امید سے کم ہے لیکن ہم نے بائیں جانب پیش قدمی کی ہے، ہم مزید آگے بڑھ رہے ہیں، جنرل اولیکسینڈر ترناوسکی
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:11pm
مجھے چینی صدر کی جانب سے اکتوبر میں دورہ چین کی دعوت قبول کرنے پر خوشی ہے، ولادیمیر پیوٹن
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:53pm
روس جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، جائے وقوع کے قریب کوئی فوجی یونٹ موجود نہیں ہے، ولادیمیر زیلنسکی
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:58pm
حملے کے بعد امدادی رضا کاروں نے اسکول کے ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، سیکریٹری اور لائبریرین کی لاشیں ملبے کے نیچے سے نکالیں۔
شائع 24 اگست 2023 09:55am
حملہ روسی صدر کی جنگلی علاقے میں جرنیلوں کے ساتھ ملاقات کے چند گھنٹے بعد کیا گیا جبکہ یوکرینی صدر اہم دورے پر سویڈن پہنچے۔
شائع 20 اگست 2023 10:46am
11 ممالک پر مشتمل اتحاد رواں ماہ ڈنمارک میں یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 جنگی طیارے اڑانے کی تربیت دینے جا رہا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 06:51pm
گشتی جہاز نے جہاز پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی کیونکہ کپتان معائنے کے لیے رکنے کی درخواست کا جواب دینے میں ناکام رہے، روس
اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:10pm
40 منٹ کے فرق سے 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں رہائشی عمارت، ایک ہوٹل، دکانیں اور انتظامیہ کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:36pm
بات چیت میں تقریباً 40 ممالک کے نمائندے شامل ہوں گے لیکن روسی نمائندے اس حصہ نہیں ہوں گے، یوکرینی حکام
اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 06:37pm
450 کلو گرام دھماکا خیز مواد کے ساتھ ڈرون نے جہاز کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ یوکرینی سمندری حدود سے روسی فوج کے لیے ایندھن لے جا رہا تھا۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 01:44pm
روسی جہازوں نے بحری ڈرون تباہ کردیے، یوکرین کی جانب سے ساحلی شہر کو نشانہ بنانے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا حملہ تھا، روسی وزارتِ دفاع
اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 08:00pm
روسیوں نے جنوبی یوکرین کی بندرگاہوں پر گوداموں اور اناج کی لفٹوں پر حملہ کیا، جس سے اناج کو نقصان پہنچا، یوکرینی وزیر
اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 03:40pm
جوہری ہتھیاروں کو روس کے خلاف جارحیت کے جواب میں استعمال کیا جا سکتا ہے جو کہ روایتی ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی ہے، دمتری میدویدیف
شائع 31 جولائ 2023 07:52pm
ماسکو میں ڈرون کے ذریعے یوکرینی حکومت کی دہشت گردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، روسی وزارت دفاع
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:30pm
سب جانتے ہیں کہ وہ (پولینڈ) بیلاروسی سرزمین کا خواب بھی دیکھتے ہیں، لیکن جہاں تک بیلاروس کا تعلق ہے، یہ یونین اسٹیٹ کا حصہ ہے، ولادیمیر پیوٹن
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:16pm
کروڑوں لوگوں کو بھوک کا سامنا ہے اور صارفین عالمی سطح پر قیمتی زندگی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں، انتونیو گوتریس
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 11:35pm
اگر وہ بم ہمارے خلاف استعمال ہوتے ہیں، تو ہم اپنے پاس عمل کا ردِعمل دینے کی کارروائیوں کا حق محفوظ رکھتے ہیں، روسی صدر
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 06:31pm
یوکرین کے سب سے زیادہ حمایتی سمجھے جانے والے ممالک کینیڈا اور برطانیہ نے بھی اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 01:37pm
کلسٹر بم سے یوکرین کے علاقے آزاد کرانے میں مدد ملے گی لیکن روس پر ان کا استعمال نہیں کیا جائے گا، یوکرینی وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 10:57pm
10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، حملے کےباعث ریسٹورنٹ ملبے کا ڈھیر بن گیا جبکہ حملے میں کم از کم 61 افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:37pm
امریکا نے اس عارضی بغاوت کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اقتدار میں واضح دراڑ سے تشبیہ دی ہے۔
شائع 26 جون 2023 10:34am
یوگینی پریگوزین بیلاروس جائیں گے اور روس کے خلاف فوجی پیش قدمی روکنے کے بعد بغاوت کے الزامات کا سامنا نہیں کریں گے۔
اپ ڈیٹ 25 جون 2023 07:52pm
شواہد واضح طور پر اشارہ کرتے ہیں کہ ڈیم کو کنٹرول کرنے والے فریق یعنی روس کی جانب سے کیے گئے دھماکے سے اسے تباہ کیا گیا، نیویارک ٹائمز
اپ ڈیٹ 18 جون 2023 08:21pm
پیکج میں یوکرین کے لیے پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز، آرٹلری راؤنڈز، ڈرونز اور لیزر گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے ہتھیار شامل ہیں۔
شائع 10 جون 2023 12:03pm
اس بار واقعی یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ غیر دوست ممالک کے خبر رساں اداروں کو اسپیف میں قبول نہ کیا جائے، ترجمان کریملن
اپ ڈیٹ 04 جون 2023 01:42pm
ولادیمیر پیوٹن نے حملوں کو یوکرین میں ملٹری انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پر 24 گھنٹوں میں تیسری بار روسی فضائی حملے پر کیف کا ردِعمل قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:18pm
روس نے کیف سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں ملٹری اور حساس انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا، یوکرینی ایئر فورس
اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 08:47pm
علاقے پر روس کا قبضہ ہوجانا غیر معمولی سمجھا جائے گا جہاں دونوں فریقین کو اب تک بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 01:28pm