دنیا 40 میل طویل روسی فوجی قافلے کی کیف کو دھمکی، گولہ باری میں شدت ہمیں جھکانے کے لیے گولہ باری میں تیزی کی جا رہی ہے لیکن ہم جارحیت کے سامنے جھکنے یا لچک دکھانے کے لیے تیار نہیں، یوکرینی صدر اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 07:01pm
پاکستان غیر ملکی سفرا کا پاکستان سے یو این جی اے کے اجلاس میں روس کی مذمت کرنے پر اصرار پاکستان روس کی کارروائی کی مذمت، اقوامِ متحدہ کے منشور اور اس کے بین الاقوامی اصول برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دے، ٖسفرا کا خط
دنیا امید ہے پاکستان بھی روسی حملے کی مذمت میں ٹھوس مؤقف اختیار کرے گا، یوکرینی سفیر روسی جارحیت کے باعث یوکرین میں موجود ہزاروں غیر ملکیوں کی جانوں کو خطرہ ہے، مارکیان چیچک
لائف اسٹائل یوکرین پر حملے کے بعد ہولی وڈ فلموں کو روس میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان ڈزنی، وارنر برادرز اور سونی جیسے اسٹوڈیوز نے اپنی فلموں کی روس میں ریلیز کو روکنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث، پاکستان کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ پاکستان نے اس مسئلے پر کسی کی سائیڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک پُرامن اور مذاکراتی تصفیے کی حمایت کرتا ہے، عہدیدار
دنیا روس-یوکرین تنازع: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس آج طلب اجلاس کو ایسی دنیا میں جمہوریت کے بیرومیٹر کے طور پر دیکھا جائے گا جہاں آمرانہ جذبات عروج پر ہیں، مندوبین کا مؤقف
دنیا روس کے خلاف یوکرین کے صدر کا سب سے مؤثر ہتھیار کیا ہے؟ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا روس کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار کوئی گن یا بم نہیں بلکہ ایک عام سی چیز ہے۔
دنیا یوکرین کی جارحیت کے خلاف مزاحمت، روس کی سیاسی و معاشی تنہائی میں اضافہ روس جوہری تنصیبات سے متعلق خطرناک بیان بازی کے ساتھ جنگ کو بڑھا رہا ہے، جوبائیڈن ردعمل کے لیے جلد اتحادیوں سے بات کریں گے، امریکا
دنیا مہاجرین کیلئے سخت گیر یورپی ممالک کا یوکرینی پناہ گزینوں کا پرتپاک استقبال یہ مہاجرین نہیں یورپی شہری ہیں، یہ وہ پناہ گزین ہیں جن کے ماضی سے کا ہمیں علم ہے، صدر بلغاریہ
دنیا یوکرین پر حملہ کرنے پر روسی مندوب کی 'معذرت' میرے بیانات میری ذاتی رائے اور رویے کا اظہار ہیں، اسے روسی وفد کے سرکاری بیان کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیے، اولیگ انیسیموف
پاکستان روس یوکرین جنگ، پاکستان کیلئے ایل این جی درآمد کے آپشنز محدود مارکیٹ کے سخت حالات کے پیش نظر کمپنیوں کی جانب سے ڈیفالٹ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جس سے پاکستان کا مکمل انحصار قطر پر ہوگا۔
دنیا یوکرینی صدر کی روس کے خلاف مزاحمت میں غیر ملکیوں سے مدد کی اپیل روس کا یہ حملہ صرف یوکرین پر نہیں بلکہ یہ یورپ کے خلاف جنگ کا آغاز ہے، یوکرینی صدر
پاکستان 'یوکرین میں موجود پاکستانیوں کا انخلا 90 فیصد مکمل ہوگیا' زیادہ تر طلبہ یوکرین چھوڑ چکے ہیں،مزید 6 سے 700 کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سفارتی مشن
پاکستان شاہ محمود کا یوکرین کے وزیر خارجہ سے رابطہ، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور وزیر خارجہ نے انہیں پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
دنیا پیوٹن کا نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، عالمی برادری کا اظہار مذمت جوہری فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم مغربی طاقتوں کے رویے کو دیکھ کر دیا ہے، روسی صدر ولادمیر پیوٹن
سائنس و ٹیکنالوجی یوکرین پر حملہ: یوٹیوب نے روسی چینلز پر اشتہارات کی کمائی بند کردی حالیہ پابندیوں کی وجہ سے روسی چینلز سمیت متعدد چینلز پر ویڈیوز کی مونیٹائزیشن کو روک رہے ہیں، یوٹیوب
دنیا روسی فوجی یوکرین کے دوسرے بڑے شہر 'خارکیف' میں داخل یوکرین کے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں روسی گاڑیوں کو خارکیف کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر یوکرین بحران کا جلد از جلد حل ناگزیر کیوں ہے؟ یہ بحران شدید ہوچکا ہے اور عالمی امن کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے حل کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔
دنیا دنیا کے امیر ترین شخص یوکرین کی ایپل پر کیا مدد کررہے ہیں؟ یوکرین کے ڈپٹی وزیراعظم نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لیے اپیل کی تھی۔
پاکستان روس کے یوکرین پر حملے کے بعد 500 پاکستانی انخلا کیلئے رواں دواں سفارت خانے نے اپنی نیک نامی کیلئے ہم سے ویڈیو پیغام لیا اور بس میں بٹھا دیا جس نے ہمیں سرحد سے 30-40 کلومیٹر دور اتار دیا، خاتون
دنیا یوکرینی صدر کا بھارتی وزیراعظم سے سلامتی کونسل میں تعاون کا مطالبہ نریندر مودی کو بتایا کہ ایک لاکھ سے زائد حملہ آور ہماری سرزمین پر موجود ہیں، یوکرینی صدر کا بیان
دنیا یوکرین مذاکرات سے انکار کرکے تنازع کوطول دے رہا ہے، روس متوقع مذاکرات کے حوالے سے روسی صدر نے گزشتہ روز روسی فورس کو پیش قدمی روکنے کا حکم دیا تھا، ترجمان کریملن
پاکستان یوکرین سے مزید 23 پاکستانی طلبہ کی پولینڈ منتقلی کی تیاری مکمل طلبہ کو سفارت خانے کی جانب سے کیے گئے انتظامات کے تحت پولینڈ کی سرحد تک پہنچایا جائے گا، پاکستانی سفارت خانہ
لائف اسٹائل ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کے لیے دعا کی اپیل سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اہلیہ کی پیدائش یوکرین میں ہی ہوئی تھی۔
دنیا روسی حملے میں 198 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی ہوچکے، یوکرینی وزیر صحت یوکرینی حکام نے لڑائی کے پہلے دن کم از کم 137 ہلاکتوں کی اطلاع دی تھی اور سیکڑوں روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا۔
دنیا فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور دیگر کمپنیوں نے بھی روس پر پابندیاں لگادیں روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملوں کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد امریکا اور یورپی یونین نے بھی اس پر پابندیاں نافذ کی تھیں۔
ویڈیوز پاکستانی طلبہ کے محفوظ انخلا کیلئے پی آئی اے کی پیشکش پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا بوئنگ ٹرپل 7 طیارہ پولینڈ سے طلبہ کو لائے گا۔
ویڈیوز نیٹو آج یوکرین کیلئے دفاعی نظام اور مزید ہتھیاروں کا اعلان کرے گا نیٹو اتحادی ملک کے دفاع اور حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا، اسٹولن برگ
ویڈیوز روس نے یوکرین کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی مذاکرات کے لیے جگہ اور وقت کا تعین کیا جارہا ہے، ترجمان یوکرینی صدر کا بیان
دنیا 35 پاکستانی طلبہ کو یوکرین سے پولینڈ منتقل کردیا گیا پاکستانی طلبہ یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف سے پولینڈ جانے والی ٹرین میں سوار ہو گئے ہیں، طالب علم
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی