روس کی جانب سے رات بھر داغے گئے 147 ڈرونز میں سے 83 کو مار گرایا، جب کہ 59 طیارے بغیر کسی نقصان کے 'گم' ہو گئے، کیف کی فضائیہ کا دعویٰ
اپ ڈیٹ17 فروری 202503:36pm
میری ہدایت پر امریکا روس کے ساتھ جنگ میں یوکرین کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے لیے انتھک کام کرتا رہے گا، موسم سرما میں یو کرین کے ہاتھ مضبوط ہوں گے، جو بائیڈن
روس۔ یوکرین جنگ شروع ہونے سے اب تک شمالی کوریا کے تقریباً 3 ہزار فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، یہ فوجی مغربی کرسک سرحدی علاقے میں لڑائی کر رہے ہیں، ولادیمیر زیلنسکی
یوکرین کے عوام امن اور سلامتی کے ساتھ رہنے کے حقدار ہیں، امریکا اور بین الاقوامی برادری کو ’روس کی جارحیت پر فتح حاصل کرنے تک‘ یوکرین کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے، جو بائیڈن
حماس کو باقی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا یا نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، زیلنسکی کو معاہدے کیلئے تیار رہنا چاہے، نومنتخب امریکی صدر
لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کی ہلاکت ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا 'خصوصی آپریشن' تھا، انہیں جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا جاچکا تھا، یوکرینی فورس کے ذرائع کا دعویٰ
طیاروں، کروز میزائلوں اور بغیر پائلٹ کے طیاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر روس کی سرحدوں کے اندر حملے پر بھی ایٹمی ردعمل دیا جاسکتا ہے، نئی نیوکلیئر ڈاکٹرائن
درجنوں روسی فوجی اہلکاروں کو ایران میں قریبی فاصلے تک مار کرنے والے فتح-360 بیلسٹک میزائل سسٹم کے استعمال کی تربیت دی گئی، یورپی انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ