#RussiaUkraineCrisis
صرف روس کے لوگ ہی اس مسئلے کو حل کرسکتے ہیں، روس میں اس اقدام کے لیے کسی شخص کو باہر نکلنا ہوگا، امریکی سینیٹر
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2022 04:49pm
فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم بین الاقوامی قوانین والی دنیا میں رہنا چاہتے ہیں یا وہاں جہاں طاقت کی حکمرانی ہو، سفیرِ پولینڈ
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2022 06:08pm
یوکرینی صدر نے شہروں پر گولہ باری کو جنگی جرم قرار دیا جبکہ عالمی فوجداری عدالت نے تصدیق کی ہے کہ اس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2022 06:42pm
پاکستان تمام ممالک کے لیے مساوی سلامتی کے اصول کی پابندی کرتا ہے اور ان اصولوں کا عالمی سطح پر احترام کیا جانا چاہیے، منیر اکرم
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2022 11:31am
چین، بھارت اور پاکستان سمیت 35 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، روس کے حق میں شام، شمالی کوریا، اریٹیریا اور بیلاروس نے ووٹ دیا۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2022 12:29am
روس پر پابندیوں کے حوالے سے نہ صرف یورپ میں اختلاف موجود ہے بلکہ ایشیا اور دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے بھی اس کی مخالفت کی ہے۔
شائع 02 مارچ 2022 07:16pm
مسلسل فضائی حملے کے بعد روس کی افواج یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف میں داخل، سڑکوں پر جھڑپیں جاری ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 09:17pm
شاید روس میدان جنگ میں فائدہ اٹھا سکتا ہے لیکن طویل عرصے تک اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا، جو بائیڈن
شائع 02 مارچ 2022 03:07pm
ضروری ہے کہ انسانی حقوق کی کونسل اس واک آؤٹ سے ظاہر کرے کہ وہ یوکرین اور اس کے عوام کے ساتھ متحد کھڑی ہے، فرانسیسی مندوب
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 01:33pm
پاکستان بتدریج امریکی اثر و رسوخ سے باہر نکل رہا ہے، چین اور روس دونوں کے قریب ہورہا ہے، سفارتی مبصرین
شائع 02 مارچ 2022 08:59am
حملے سے ٹاور کے ٹرانسفارمر سب اسٹیشن کو نقصان پہنچا جو بجلی کے ساتھ ساتھ کچھ ہارڈویئر بھی فراہم کرتا ہے، میئر کیف
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 12:46pm
چین اور بھارت کے بعد روس گندم پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے،یوکرین گندم ایکسپورٹ کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔
شائع 01 مارچ 2022 08:38pm
ہمیں جھکانے کے لیے گولہ باری میں تیزی کی جا رہی ہے لیکن ہم جارحیت کے سامنے جھکنے یا لچک دکھانے کے لیے تیار نہیں، یوکرینی صدر
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 07:01pm
پاکستان روس کی کارروائی کی مذمت، اقوامِ متحدہ کے منشور اور اس کے بین الاقوامی اصول برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دے، ٖسفرا کا خط
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 05:38pm
روسی جارحیت کے باعث یوکرین میں موجود ہزاروں غیر ملکیوں کی جانوں کو خطرہ ہے، مارکیان چیچک
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 05:33pm
ڈزنی، وارنر برادرز اور سونی جیسے اسٹوڈیوز نے اپنی فلموں کی روس میں ریلیز کو روکنے کا اعلان کیا ہے۔
شائع 01 مارچ 2022 01:50pm
پاکستان نے اس مسئلے پر کسی کی سائیڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک پُرامن اور مذاکراتی تصفیے کی حمایت کرتا ہے، عہدیدار
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 10:19pm
اجلاس کو ایسی دنیا میں جمہوریت کے بیرومیٹر کے طور پر دیکھا جائے گا جہاں آمرانہ جذبات عروج پر ہیں، مندوبین کا مؤقف
شائع 28 فروری 2022 05:27pm
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا روس کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار کوئی گن یا بم نہیں بلکہ ایک عام سی چیز ہے۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 05:15pm
روس جوہری تنصیبات سے متعلق خطرناک بیان بازی کے ساتھ جنگ کو بڑھا رہا ہے، جوبائیڈن ردعمل کے لیے جلد اتحادیوں سے بات کریں گے، امریکا
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 04:39pm
یہ مہاجرین نہیں یورپی شہری ہیں، یہ وہ پناہ گزین ہیں جن کے ماضی سے کا ہمیں علم ہے، صدر بلغاریہ
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 03:33pm
میرے بیانات میری ذاتی رائے اور رویے کا اظہار ہیں، اسے روسی وفد کے سرکاری بیان کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیے، اولیگ انیسیموف
شائع 28 فروری 2022 01:52pm
مارکیٹ کے سخت حالات کے پیش نظر کمپنیوں کی جانب سے ڈیفالٹ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جس سے پاکستان کا مکمل انحصار قطر پر ہوگا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 10:52am
روس کا یہ حملہ صرف یوکرین پر نہیں بلکہ یہ یورپ کے خلاف جنگ کا آغاز ہے، یوکرینی صدر
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 12:00pm
زیادہ تر طلبہ یوکرین چھوڑ چکے ہیں،مزید 6 سے 700 کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سفارتی مشن
شائع 28 فروری 2022 07:59am
وزیر خارجہ نے انہیں پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 07:23am
جوہری فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم مغربی طاقتوں کے رویے کو دیکھ کر دیا ہے، روسی صدر ولادمیر پیوٹن
اپ ڈیٹ 27 فروری 2022 11:46pm
حالیہ پابندیوں کی وجہ سے روسی چینلز سمیت متعدد چینلز پر ویڈیوز کی مونیٹائزیشن کو روک رہے ہیں، یوٹیوب
اپ ڈیٹ 27 فروری 2022 09:52pm
یوکرین کے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں روسی گاڑیوں کو خارکیف کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شائع 27 فروری 2022 04:45pm
یہ بحران شدید ہوچکا ہے اور عالمی امن کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے حل کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔
شائع 27 فروری 2022 03:54pm