RussiaUkraineCrisis
روس نے یوکرین کی شدید مزاحمت کے نتیجے میں پیش قدمی رکنے پر فضائی حملوں میں اضافہ کردیا۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 10:32pm
اس سے پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی لیکن بھارت کو سوچنا چاہیے کہ وہ یوکرین کے معاملے پر کہاں کھڑا ہونا چاہتا ہے، وائٹ ہاؤس
شائع 18 مارچ 2022 04:25pm
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ جب بمباری کی گئی اس وقت تھیٹر میں ایک ہزار سے زائد پناہ گزین مقیم تھے۔
شائع 17 مارچ 2022 04:14pm
سیکیورٹی کی ضمانتوں اور غیر جانبداری پر بھی سنجیدگی سے تبادلہ خیال کیا جائے گا، امید ہے کہ سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے، وزیر خارجہ
شائع 16 مارچ 2022 07:34pm
روس نے کیف پر بمباری تیز کرتے ہوئے اپارٹمنٹس، سب وے اسٹیشن تباہ کردیا جبکہ ماریوپول سے 2 ہزار کاروں میں سوار افراد ہجرت کرگئے۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2022 11:49pm
روسی حکومت کے زیر کنٹرول ٹی وی چینل پر خاتون صحافی جنگ مخالف بینر لے کر نیوز کاسٹر کے پیچھے کھڑی ہوگئیں۔
شائع 15 مارچ 2022 07:13pm
میزائل گرنے کا واقعہ بھارتی غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا عکاس ہے، معاملے کو عالمی برادری کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2022 03:20pm
یوکرین تنازع کے دونوں فریقین نے جنگ بندی کا تاثر دیا ہے اور چین کے صوبے میں سفری پابندی تیل کی قیمت میں کمی وجوہات ہیں، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2022 08:21am
دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دفترخارجہ
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 09:56pm
مذاکرات سے محصور شہریوں کے انخلا یا ان تک خوراک، پانی اور ادویات کی فراہمی میں سہولت مل سکتی ہے،یوکرینی شہری پرامید
شائع 14 مارچ 2022 06:23pm
وئٹر پر ایلون مسک نے یہ چیلنج کیا اور پیغام کو روسی صدارتی محل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی ٹیگ کیا۔
شائع 14 مارچ 2022 05:43pm
یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔
شائع 14 مارچ 2022 05:04pm
روس نے چین سے فوجی ہتھیاروں اور ڈرونز کی فراہمی کی درخواست کی ہے مگر چین کا اس درخواست پر کوئی جواب سامنے نہیں آیا، رپورٹس
شائع 14 مارچ 2022 02:33pm
امداد بھیجنے کا فیصلہ اسلام آباد میں موجود یوکرینی سفارت خانے کی درخواست پر کیا گیا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 01:06pm
جنوبی شہر میکولائیف پر حملے میں مزید 9 افراد مارے گئے جبکہ کیف روسی افواج کے ممکنہ محاصرے کے لیے تیار ہے، علاقائی گورنر
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 08:04pm
ماریوپول میں سلطان سلیمان کی مسجدمیں بچوں اور ترک شہریوں سمیت 80 سے زائد افراد پناہ گزین تھے، وزارت خارجہ
شائع 12 مارچ 2022 08:20pm
فیس بک نے اپنی پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے روسی خطے میں روسی صدر، فوج اور بیلاروسی صدر کی موت کی خواہش کی پوسٹس کرنے کی اجازت دی ہے۔
شائع 12 مارچ 2022 06:36pm
مؤثر طاقت کے ساتھ نیٹو ممالک کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے لیکن ہم یوکرین میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑیں گے، جوبائیڈن
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 05:47pm
مسلسل بمباری اور فائرنگ کے سبب کچھ علاقوں میں شہری اپنے پیاروں کی میتوں کی تدفین سے بھی قاصر ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 01:30pm
فیس بک، انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف روسی شہریوں کے خلاف تشدد پر اکسانے پر مجرمانہ مقدمہ شروع کیا گیا ہے، تحقیقاتی کمیٹی
شائع 11 مارچ 2022 11:57pm
یوکرین میں فوجی آپریشن ضروری ہے کیونکہ امریکا نے نیٹو کو ہماری سرحدوں تک پھیلایا، کیف میں مغرب نواز رہنماؤں کی حمایت کی، پیوٹن
شائع 11 مارچ 2022 07:57pm
قانون سازی پر جوبائیڈن کے دستخط کے بغیر وفاقی اداروں کو حکومتی پروگرام جاری رکھنا ممکن نہیں ہے، رپورٹ
شائع 11 مارچ 2022 04:32pm
روس کی جارحیت کے بعد یوکرین کی جمہوریت اور خودمختاری کو سپورٹ کرنے کے لیے مضبوط بین الاقوامی ردعمل کی ضرورت ہے، انٹونی بلنکن
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 02:10pm
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 02:02pm
امریکی بائیولوجیکل ہتھیاروں کی لیبارٹریوں اور یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں روس کے دعوے مضحکہ خیز ہیں، جین ساکی
شائع 10 مارچ 2022 08:09pm
یہ عمارت ایک سابقہ زچگی ہسپتال کی تھی جس پر طویل عرصے سے فوجیوں نے قبضہ کر رکھا تھا، روس کا مؤقف
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 05:55pm
جنریٹر سے 48 گھنٹے بجلی فراہم کی جاسکتی ہے، اس کے بعد کولنگ سسٹم بند ہونے سے تابکاری خاج ہونے کا خطرہ ہے، یوکرینی وزیر خارجہ
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 12:04pm
معظم خان نے یوکرین کے مخلتف مقامات میں پھنسے 2,500 بھارتی طلبہ کے لیے محفوظ راستے کا انتظام کیا۔
شائع 09 مارچ 2022 04:06pm
کیف کے آس پاس سمیت کئی علاقوں میں یوکرین کی توقع سے زیادہ مزاحمت کے نتیجے میں روسی افواج کی پیش قدمی میں کافی کمی دیکھی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2022 05:10pm
آئندہ چند روز میں مزید پروازیں بھی آپریٹ کی جائیں گی کیونکہ مزید 1200 پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2022 02:21pm