#USIranRift
امریکا، سلیمانی کے قافلے پر کارروائی کا جواز پیش کرنے یا حملے کے لیے مناسب ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2020 04:36pm
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے والے کو کرمان کے عوام کی جانب سے انعام ملے گا، ایران رکن پارلیمنٹ
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2020 01:29pm
امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس اسٹیشن کےکمرے سے قاسم سلیمانی کےقتل کے حوالے سے صورتحال پر نظر رکھنے کی داستان سنائی تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:47pm
امریکی صدر ایرانی عوام کی حمایت کا دکھاوا کرتا ہے، ایرانی سپریم لیڈر کا 8 برس بعد نماز جمعہ کا خطبہ
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:48pm
8جنوری کو الاسد کی ایئربیس پر ایرانی حملے میں کوئی بھی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا تھا، امریکی سینٹرل کمانڈر
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:54pm
ایرانی میزائل سے یوکرین کا طیارہ تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آئی تھی، گرفتار شخص کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:51pm
اگر یورپی ممالک نے تہران کے خلاف کوئی طرز عمل اپنایا تو انہیں نتائج قبول کرنے کیلئے تیار رہنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2020 10:46pm
ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:49pm
ایران اور یوکرین باہم افہام و تفہیم کے ساتھ نقصانات کے ازالے پر بات چیت کریں گے، سربراہ ایرانی سینٹرل انشورنس کمپنی
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2020 09:25pm
طیارہ حملے کے خلاف ایران میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی جانب سے فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:50pm
زخمیوں کی فوری صحت یابی کی دعا کرتا ہوں،عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، امریکی سیکریٹری خارجہ
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2020 05:44pm
جاپانی وزیراعظم نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ ممالک سے سفارتی کوششوں میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:56pm
جولائی 2019 کے بعد سے تہران کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی پر گہری تشویش ہے، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کا مشترکہ بیان
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:57pm
بغداد کے شمال میں واقع البلد ایئر بیس پر راکٹ حملوں میں 4 مقامی فوجی زخمی ہوگئے، عراقی فوج
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:57pm
تہران سمیت ایران کے متعدد شہروں نے مظاہرے کیے گئے جس میں مظاہرین نے طیارہ حادثے کے ذمے داران کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:57pm
شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:58pm
مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے اعتراف کے بعد ایران میں ہونے والے مظاہروں کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:58pm
میولوت چاؤش اولو نے ایران۔امریکا کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:58pm
اس وقت جو وفد عراق بھیجا جائے گا وہ فوجیوں کے انخلا کے بجائے ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو بہتر بنائے گا، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2020 10:44pm
ہم ایران کی جانب سے قصور واروں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کی توقع کرتے ہیں، یوکرینی وزیراعظم
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:59pm
مسلح افواج کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج کے مطابق انسانی غلطی حادثے کا باعث بنی، ایرانی وزیر خارجہ
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:59pm
تہران کی کان کنی اور دھات کی پیداوار کی 17 کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، سیکریٹری امریکی محکمہ خزانہ
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 02:59pm
نئی شق میں کسی بھی ملک کے اندرونی اور بیرونی امور میں مداخلت، دھمکی یا طاقت کےاستعمال کی ممانعت ہو، وزیرخارجہ جواد ظریف
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2020 12:00am
عراق سے غیر ملکی افواج کے محفوظ انخلا کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے امریکا اپنے وفود بغداد بھیجے، عبوری وزیر اعظم
شائع 10 جنوری 2020 10:41pm
شاہ محمود قریشی نے اپنےروسی ہم منصب سےٹیلی فونک بات کی اور ایران-امریکا کشیدگی کےبعد خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2020 06:15pm
امریکا کے ساتھ ایک سال سے زائد عرصے کی بات چیت کے بعد دونوں فریقین امن معاہدے پر دستخط کے قریب پہنچے ہیں، سہیل شاہین
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2020 06:07pm
اس قرارداد کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف کسی حملے میں افواج کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2020 08:33pm
شواہد سے معلوم ہوا ہے ایران نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے طیارے کو مار گرایا تھا، کینیڈین وزیراعظم
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2020 09:24am
عوام اب اس خطے میں امریکا کو نہیں دیکھنا چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2020 03:00pm
اس جنگ میں سائبر جنگ کا استعمال شروع ہوچکا اور اس طرح کا کوئی سائبر حملہ خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کا سبب بن سکتا ہے
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2020 05:45pm