اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن رائزنگ لائن کا حصہ ہے۔فوج کے مطابق دوسو سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کے مختلف حصوں میں سو سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا۔
اسرائیل نے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی بھی شہید ہوگئے۔
بھارت میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔مسافر طیارے گرنے کا واقعہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ احمد آباد سے لندن جانے والے طیارے میں دوسو بیالیس مسافر سوار تھے۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین نے آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہونے کا اعلان کردیا۔دعوی کیا کہ خیبرپختونخوا کےعوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر کی جانب سے عشائیہ،صدر،وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت سے شرکت کی، فیلڈ مارشل نے معرکہ حق میں سیاسی قیادت کی دوراندیشی کو سراہا۔
بھارت کی ریاستی سرپرستی میں بلوچستان میں ایک اور بزدلانہ اور انسانیت سوز دہشتگرد حملہ کیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق3 معصوم بچوں سمیت 5افراد شہید ہوگئے جکہ متعدد بچے زخمی ہوئے ہیں۔