کراچی کے مرکزی جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد شریک، شرکا نے تبت سینٹر پر نماز ظہرین ادا کی، واقعہ کربلا باطل کیخلاف ابدی جدوجہد کی علامت ہے، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
اپ ڈیٹ40 منٹ پہلے
پہلے صبح 6 بجے ایک جھٹکا لگا، پھر 9 بجے دوسرا شدید جھٹکا لگا جس کے بعد ہم عمارت سے نکل گئے، سب سے کہا کہ عمارت گرنےوالی ہے لیکن کوئی نکلنے کیلئے تیار نہ تھا، کشن
گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران صوبے میں بارشوں، اچانک آنے والے سیلاب، تیز ہواؤں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 22 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےجب کہ 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پی ڈی ایم اے
آپریشن سندور میں بھارتی فوج کو صرف لائن آف کنٹرول پر 250 سے زائد ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی حکومت اور فوج نے ہزیمت سے بچنے کیلئے آج تک ہلاکتوں کو قبول نہیں کیا، سیکیورٹی ذرائع
خان یونس میں خیموں پر حملوں میں 5 فلسطینی شہید، شیخ رضوان کے علاقے میں 21 فلسطینی نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اسی ہفتے طولکرم میں مزید 104 عمارتیں مسمار کرنے کا اشارہ
واقعہ مغربی ایران کے شہر خرمآباد میں پیش آیا، پاسداران انقلاب کے دونوں اہلکار صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں باقی رہنے والے دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوئے، ایرانی میڈیا
لبنانی مزاحمتی گروہ پر ہتھیار ڈالنے کیلئے جو دباؤ ڈالا جا رہا ہے، وہ بے اثر رہے گا،یہ دھمکیاں ہمیں سرنگوں کرنے پر مجبور نہیں کر سکتیں، سربراہ حزب اللہ کا عاشورہ پر خطاب
نادیہ جمیل کی مذکورہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے اور اداکارہ کی بات پر طنز بھی کی جب کہ بعض افراد نے ان کی بات سے اتفاق بھی کیا۔
ویڈیو میں بااثر خاتون کو ملازم پر لاتوں اور مکوں کی بارش کرتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ملازم اس دوران خاموشی سے خاتون کا تشدد برداشت کرتا دکھائی دیتا ہے۔