Live Election 2018 سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ووٹرز نے گھیر لیا سندھ کے ضلع خیر پور میں جیسے ہی قائم علی شاہ انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو ووٹرز نے ان کی گاڑی کو گھیر لیا۔
Live Election 2018 انتخابی اکھاڑے میں چائے فروش بھی شامل چوہدری شبیر حسین سرگودھا کے حلقہ پی پی - 77 سے طور آزاد امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔
Live Election 2018 لاہور میں انتخابی مہم سے شہر کا حسن ماند پڑ گیا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ بھی مکمل طور پر خاموش دکھائی دیتی ہے.
Live Election 2018 عام انتخابات: خیبر پختونخوا کے 3174 پولنگ اسٹیشن حساس ترین قرار ولنگ اسٹیشن کے باہر اور اندر پولیس کے ساتھ آرمی بھی تعینات ہوگی، آئی جی پی، محمد طاہر
Live Election 2018 'آصف زرداری وزیراعظم کے لیے بہترین امیدوار ہوں گے' پیپلز پارٹی نے سیاست، ریاست اور اداروں کو استحکام بخشا اور اس وقت ہر شعبے میں ملک کو شدید بحران کا سامنا ہے، بلاول بھٹو۔
Live Election 2018 ووٹر کو زبردستی پولنگ اسٹیشن سے نکالنا جرم قرار ووٹر کو بلاواسطہ یا بالواسطہ طور پر ووٹ ڈالنے یا روکنے کے لیے کوئی تحفہ دینا، تحفہ کی پیشکش یا وعدہ کرنا رشوت تصور ہوگا۔
Live Election 2018 ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ مقدمہ انتخابی مہم کے دوران بینڈ باجے اور آتش بازی کے استعمال پر درج کیا گیا۔
Live Election 2018 پنوعاقل میں خورشید شاہ کو ووٹرز کے غصے کا سامنا ووٹرز نے پی پی رہنما سے 10 سالہ کارکردگی اور بنیادی مسائل حل نہ کرنے پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔
Live Election 2018 بلاول کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت پی پی چیئرمین نے میڈیا سے گفتگو میں عام انتخابات میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
Live Election 2018 'شہباز شریف دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ ہیں' 2013 کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں شہباز شریف کا اہم کردار تھا، عمران خان کا الزام۔
Live Election 2018 '25 جولائی کو اسلام، بے حیائی کے درمیان مقابلہ ہوگا' ایک دن کی بھی حکومت ملی تو خلافت کا نظام لائیں گے، سینیٹر سراج الحق۔
Live Election 2018 عام انتخابات: پاکستانی طالبہ کا قوم کے نام پیغام 7ویں جماعت کی عائشہ طارق سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں، جنہوں نے قوم کو سوچ سمجھے کر ووٹ ڈالنے کا مشورہ دیا۔
Live Election 2018 پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں انتخابی جلسے منسوخ کرنے کا اعلان بلاول بھٹو کو سکیورٹی خدشات کے باعث بڑے جلسے کرنے کی بجائے کارنر میٹنگس کرنے کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔
Live Election 2018 مستونگ دھماکے کی فوٹیج منظر عام پر سراج رئیسانی جیسے ہی اسٹیج پر پہنچے اور تقریر شروع کی تو اگلی صفوں میں موجود خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
Live Election 2018 جب شیخ رشید نے تندور پر روٹیاں لگائیں شیخ رشید نے حلقے کے دورے کے دوران ہوٹل پر لوگوں کے ساتھ ناشتہ بھی کیا۔
Live Election 2018 ڈیرہ غازی خان: لیگی امیدوار کو ووٹرز کے پاس جانا مہنگا پڑ گیا ووٹرز کی جانب سے گذشتہ 5 سالوں کا حساب منگا گیا جس پر لیگی امیدوار مشکل میں پھنس گئے۔
Live Election 2018 الیکشن 2018: کہیں انتخابی مہم اور کہیں احتجاج لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر احتجاج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
Live Election 2018 طلبہ بھی انتخابی معرکے کے لیے بے تاب تعلیم اداروں میں طلبہ پڑھائی کیساتھ موبائل فونز پر انتخابات کی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔
Live Election 2018 ایک سیلفی کی قیمت ڈھائی سو ووٹ سیلفی بنوالے کیلئے ڈھائی سو ووٹ کیساتھ 5 درخت بھی لگانے ہوں گے، فاروق ستار۔
Live Election 2018 انتخابی مہم کے دوران جاوید میانداد نے علی زیدی کو پان کھلا دیا عام انتخابات 2018 کی انتخابی مہم میں کراچی کی سیاست میں پان کی اہمیت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
Muhammad Amir Rana روس کا افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنا، پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ محمد عامر رانا