پاکستان عالمی برادری کشمیر میں قتل عام کا نوٹس لے،رحمٰن ملک سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ ایوان میں بیٹھے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس معاملے پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کریں۔
پاکستان خیبرپختونخوا افغانیوں کی سرزمین: 'بیان درست پیش نہیں کیا گیا' افغانستان ٹائمز میں شائع ہونے والے انٹرویو میں بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، محمود خان اچکزئی
پاکستان حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ حل ہو: افتخار چوہدری نواز شریف نے جس طرح تحقیقات کیلیے خود کو پیش کیا وہ اس کا آغاز بھی خود سے کریں تاکہ ڈیڈلاک ختم ہوسکے، سابق چیف جسٹس
پاکستان 'افغان سرزمین سے حملوں میں ہندوستان ملوث' پاک افغان تعلقات میں بہتری کے لیے بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے جس سےانسدادِ دہشت گردی میں بھی مدد ملے گی، طارق فاطمی
پاکستان 'حکومت قومی سلامتی کو ذمہ داری نہیں سمجھتی' سول اورعسکری قیادت کےتعلقات صرف اتنے اچھے ہیں کہ ذرا سا 'بارش کا قطرہ' گرنے سےوزراء بیانات دینا شروع کردیتےہیں،اسد عمر
پاکستان 'ملک انٹرنیٹ پر چل رہا ہے' شیخ رشید نے کہا کہ چھوٹی عید اور بڑی عید کے درمیان عوامی عید ہوگی اور اس دوران کوئی حادثہ بھی ہوسکتا ہے۔
پاکستان 'خواجہ آصف نے جی ایچ کیو کا غصہ اسمبلی میں نکالا' پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ یہ بہت حیران کن بات ہے کہ ملک کے وزیر دفاع کو جی ایچ کیو طلب کیا گیا۔
پاکستان 'حکومت آف شور اثاثے رکھنے والوں کا تحفظ چاہتی ہے' یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں آف شور کمپنیوں کی رقم اور اثاثوں کو ظاہر نہ کیا جائے، سینٹیر سلیم مانڈی والا
پاکستان پانامالیکس:'ٹی او آرز پر حکومت،اپوزیشن میں ڈیڈلاک نہیں' اسحاق ڈار کہنا تھا کہ حکومت مستقبل میں ایسے قوانین لانے کی کوشش کررہی ہے جس سے ہر ایک کا احتساب ہوسکے۔
پاکستان 'زراعت کی ابتر صورتحال پہلے کبھی نہیں ہوئی' پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ زراعت ایک ایسا شعبہ ہے جس کو حکومت کی اولین ترجیحات میں ہونا چاہیے۔
پاکستان بجٹ اہداف : ‘حکومت ہمیشہ ناکام رہتی ہے‘ حکومت کو آئی ایم ایف کے اعداد وشمار سامنے رکھنے چاہیےتھے تاکہ اس بات کاپتہ لگایا جاسکتا کہ بجٹ خسارہ کیا ہوگا،نوید قمر
پاکستان 'ڈرون حملوں پر بیانات نہیں، ایکشن کی ضرورت ہے' تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری نے آرمی چیف کے اس بیان کی تعریف کی جس میں انھوں نے ان حملوں کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
پاکستان 'نیا مالی سال آئی ایم ایف فری ہوگا' نون لیگ کے رکنِ اسمبلی میاں عبدالمنان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سی پیک منصوبہ بجٹ میں پہلی ترجیح ہے۔
پاکستان ’وفاقی وزراء اختلافات کا شکار ہیں‘ پیپلزپارٹی کےرہنماء مولا بخش چانڈیو کے مطابق آئین میں گنجائش ہے کہ وزیراعظم کی غیر موجودگی میں بھی معاملات چل سکتے ہیں۔
پاکستان 'ڈرون حملے سے عسکری قیادت بھی لاعلم تھی' افغان طالبان کے امیر کی ہلاکت کے واقعے میں کئی عناصر ملوث ہیں، لیکن کئی چیزوں کو افشا نہیں کیا جاسکتا، طارق فاطمی
پاکستان 'الزامات ثابت ہونے پروزیراعظم کو گھر نہیں جیل جانا ہوگا' کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ پاناما لیکس پر بننے والے کمیشن کو ڈکٹیٹ کرے، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفند یار ولی
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین