پاکستان 'موجودہ حکومت میں پالیسی کا فقدان ہے' پیپلزپارٹی نے اپنے دورحکومت میں سول وعسکری قیادت میں جوتوازن قائم کیا تھا،موجودہ حکومت نےاسےختم کردیاہے، حیدر زمان قریشی
پاکستان قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد حکومت کیلئے چیلنج موجودہ حالات میں پاکستان قومی ایکشن پلان یا کشمیر پردنیا کواپنا مؤقف بتانےمیں زیادہ کامیاب نہیں ہوسکتا، دفاعی تجزیہ کار
پاکستان 29 ستمبر کو کشمیریوں نے کیا دیکھا؟ اُس رات صرف گولہ باری اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں، ہندوستان کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ بالکل غلط ہے، اہل علاقہ
پاکستان 'ڈاکٹ ہرز' غریب مریضوں کیلئے امید کی کرن مقامی سماجی تنظیم ملک کے دوردراز علاقوں میں انٹرنیٹ کے ذریعے صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
پاکستان اُڑی حملہ ہندوستان کا اپنا منصوبہ تھا، خواجہ آصف ہندوستان ہر طرح سے پاکستان کے خلاف بات کررہا ہے لیکن اب تک کسی ملک نے اس کی تائید نہیں کی، وزیر دفاع
پاکستان 'ایم کیو ایم اب بھی لندن سے ہی چلائی جارہی ہے' کسی ایک اجلاس سے ایم کیو ایم کے تنظیمی عہدیداروں کو نہیں ہٹایا جاسکتا، ایم کیو ایم لندن کے کنوینئر ندیم نصرت
پاکستان پاک-ہند کے نوجوان امن کے حامی مسئلہ کشمیر اور اوڑی حملے کے باوجود نوجوان امن کو فروغ دینے کے لیے ایک دوسرے کے ملک جانے کے خواہش مند ہیں۔
پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومت غیر سنجیدہ، شیریں مزاری پی ٹی آئی رہنما کے مطابق کشمیر کے سلسلے میں امریکا سے امیدیں واسبتہ کرنا بے بنیاد ہے۔
پاکستان 'ہندوستانی فوجی کیمپ حملہ سوچا سمجھا منصوبہ‘ اس حملے کا مقصد اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ہونے والی بات چیت کو متاثر کرنا ہے،دفاعی تجزیہ کار محمود شاہ
پاکستان 'رائے ونڈ مارچ کو روکا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہوگی' رکاوٹ کی صورت میں حکومت کو بھاری نقصان ہوگا اور وزیراعظم کے اقتدار کی کشتی ڈوب جائے گی، پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق
پاکستان 'قائداعظم بھی موجودہ حکمرانوں سے انتخابات ہار جاتے' مسلم لیگ (ن) کے دعووں کے باوجود عوام کی اکثریت موجودہ جمہوری نظام کی اب تک کی کار کردگی سے بظاہر مایوس نظر آتی ہے۔
پاکستان سی پیک سے گلگت بلتستان کے عوام کی امیدیں وابستہ گلگت بلتستان پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے حوالے سے ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے۔
پاکستان 'پنجاب میں کراچی طرز کے رینجرز آپریشن کی ضرورت نہیں' رینجرز صرف پہلے سے جاری آپریشنز میں سی ٹی ڈی کی مدد کرے گی،صوبائی وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ
پاکستان 'راحیل شریف قومی ایکشن پلان کے مستقبل سے فکرمند' آرمی چیف کا یوم دفاع پر خطاب تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے ایک اشارہ تھا،دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب
پاکستان سی پیک: 'پنجاب میں زیادہ سرمایہ کاری کا تاثر غلط' وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ منصوبے کے مخالفین کی جانب سے منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
پاکستان 'آصف حسنین دباؤ میں آکر پی ایس پی میں شامل ہوئے' فاروق ستار کے مطابق آصف حسنین دو روز تک رینجرز کی تحویل میں رہ کر آئے، لہذا ان کا یہ فیصلہ کسی دباؤ کا نتیجہ ہے۔
پاکستان 'الطاف حسین چند روز میں پھر منظر عام پر آجائیں گے' الطاف حسین ایجنسیوں کی پیداوار ہیں، انہیں اتنی جلدی مائنس نہیں کیا جاسکتا، رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن
کھیل پاکستان کیلئے اولمپک ٹائٹل لانا چاہتی ہوں، ثمر خان بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کرنے والی پاکستانی ثمر خان دنیا کی پہلی خاتون ہیں جنہیں یہ عزاز حاصل ہوا ہے۔
پاکستان 'متحدہ کو پاکستان سے آپریٹ کرنے کا فیصلہ مستقل ہے' سینئر ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے مطابق اگرچہ فیصلے یہاں ہوں گے، لیکن مشورے لندن سمیت پوری دنیا سے لیے جائیں گے۔
پاکستان 'پریس کانفرنس سے قبل الطاف حسین کو اعتماد میں نہیں لیا گیا' متحدہ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ اب ایم کیو ایم الطاف حسین کو کارکنان سے مخاطب ہونے کا موقع نہیں دے گی۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین