پاکستان 'قوم کی محبت کے سامنے جان کی پروا نہیں' 29 سالہ باہمت رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ میں کام کرکے اپنے ملک و قوم کی خاطر کچھ کر دکھانے کا عزم رکھتی ہیں۔
پاکستان 'شمالی علاقہ جات پروازوں کیلئے خطرناک ترین' چترال ایک ایسا علاقہ ہے، جہاں کسی بھی جہاز کے لیے پرواز کرنا ایک مشکل ترین عمل ہوتا ہے، ایئر وائس مارشل (ر) عابد راؤ
پاکستان بنی گالہ اراضی: عمران خان کا جمائمہ کے حلف نامے سے اظہارلاعلمی جمائمہ نے جو پاور آف اٹارنی دیا وہ کبھی ان کی نظر سے نہیں گزرا، چیئرمین تحریک انصاف کا ڈان نیوز کو خصوصی انٹرویو
پاکستان 'بھارت پاک-افغان تعلقات کو خراب کرنا چاہتا ہے' بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کو بھی اپنے مقاصد کیلئےاستعمال کرنےکی کوشش کی،جس سے دنیا میں ایک منفی تاثر گیا،سرتاج عزیز
پاکستان جنرل باجوہ کاتقرر:'وزیراعظم وفاداری کی بنیاد پر تقرریاں کرتے ہیں' شیخ رشید کے مطابق نواز شریف نے3 سالوں میں جتنی بھی تقرریاں کیں، وہ میرٹ کے بجائے وفاداری کو سامنے رکھتے ہوئے کی گئیں۔
کھیل 'پاکستان کیلئے ورلڈ چیمپیئن باکسر بننا چاہتا ہوں' ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلورفلائی ویٹ ٹائٹل جیتنےوالےمحمد وسیم مزید بڑے باکسرز کو چیلنج کرکےملک کانام روشن کرنا چاہتے ہیں
پاکستان 'حکومت بھارت پر سفارتی دباؤ ڈالنے میں ناکام' 3 سال بعد بھی وزیرخارجہ کا تقرر نہیں ہو سکا، جس سے ظاہر ہے کہ حکومت اس مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، حنا ربانی کھر
پاکستان 'آصف زرداری اگلے ماہ پاکستان آجائیں گے' موجودہ سیاسی منظر نامے میں آصف زرداری نے واپس آنے کے فیصلے کو مناسب سمجھا،وہ دسمبر میں پاکستان آجائیں گے،سینیٹر سعید غنی
پاکستان 'داعش پاکستان میں مضبوط ہورہی ہے' حالیہ واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ القاعدہ کا نیٹ کمزور ہوا جبکہ داعش اس وقت پاکستان کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، رحمٰن ملک
پاکستان پنجاب میں آلودہ دھند کی وجہ کیا؟ صوبے میں ایسا کوئی ایئرٹیسٹنگ سسٹم موجود نہیں جس سے موسم میں ہونے والی غیرمعمولی تبدیلی کی وجہ معلوم ہوسکے، ماہرماحولیات
پاکستان 'عمران خان کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے کردار کی باتیں پروپیگنڈا' ایسے پروپیگنڈے 2014 کے دھرنے میں بھی کیےگئےجو جھوٹ ثابت ہوئے اور آج بھی وہی جماعتیں اس کام میں ملوث ہیں،شاہ محمود قریشی
پاکستان کوئٹہ حملہ:'اطلاع پہلے سے تھی، بروقت اقدامات نہیں ہوئے' وزیراعلیٰ نے فوری طور پر پولیس افسران اور اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا تھا،لیکن دوسری طرف سےبروقت جواب نہیں آیا،صوبائی ترجمان
پاکستان 'مسلح تنظیموں سے مدد کا الزام ن لیگ کی سازش' ن لیگ کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ ثابت کرکے دکھائیں کہ عمران خان نے کسی بھی مسلح تنظیم سے رابطہ کیا ہے، جہانگیر ترین
پاکستان اسلام آباد دھرنا: 'فوجی مداخلت کی ضرورت نہیں پڑے گی' 2014 کے دھرنے میں بھی آرمی چیف سے 'ثالثی' کی درخواست نہیں کی گئی اور مستقبل میں بھی اس کی نوبت نہیں آئے گی، لیگی رہنما
پاکستان 'نواز شریف کی تقریر محاذ آرائی کا دعوت نامہ' ہمارا مطالبہ بہت ہی واضح اور جائز ہے اور ہم کسی بھی قسم کی محاذ آرائی نہیں چاہتے،رہنما پی ٹی آئی عارف علوی
پاکستان شمائلہ بھٹی — فیس بک کی نئی 'سپر اسٹار' محمد معیز نامی نوجوان نے سوشل میڈیا ہر دھوم مچا رکھی ہے جو ایک خاتون کی آواز و انداز میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہیں۔
پاکستان 'حقوق نسواں بل پر مذہبی اور سیاسی جماعتیں متفق' یہ بل مرد اور عورت کے درمیان کوئی جنگ نہیں، بلکہ اس کے ذریعے عورت کو بااختیار بنایا گیا ہے، سلمان صوفی
پاکستان 'کلبھوشن یادیو کے معاملے پر حکومت الجھن کا شکار' عام خیال یہی ہےکہ نواز شریف بھارت میں اپنےسرمائے کی وجہ سے اس معاملے کودنیا کےسامنے بےنقاب کرنےسےگریزاں ہیں،اعتزاز احسن
پاکستان تانگے پر لاہور کی شاہی سیر عادل لاہوری ہراتوار کو شہریوں کو تانگے پر اندرون لاہور کی سیر کراتے ہیں اور انہیں شہر کی قدیم روایات سے رشناس کراتے ہیں۔
پاکستان غیرت کے نام پر قتل اور انسداد ریپ بل امید کی نئی کرن فساد فی الارض کےنفاذ سےعدالت اس بات کی پابند ہوگی کہ قتل کرنےوالےکو کسی صورت معاف نہ کیا جائے،ماہرقانون سلمان اکرم راجہ
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین