پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کی ویڈیو گیم اپلیکیشن متعارف گیم میں مراد علی شاہ کو وہ سب مسائل اور رکاوٹیں پار کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے جن کا سامنا انہیں سندھ حکومت میں بھی ہے۔
پاکستان 'بابِ دوستی پر حملے میں ہندوستانی عناصر ملوث' سرحد پر کشیدگی صرف افغان حکام کی جانب سے معافی کی صورت میں کم ہوسکتی ہے،سنیئر دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب
پاکستان مسئلہ کشمیر: 'پاکستان کو ہندوستان پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت' سابق وزیر خارجہ خورشید احمد قصوری نے حکومت پر زور دیا کہ وہ سفارتی طریقے سے مسئلہ کشمیر کو حل کرے۔
پاکستان پاناما لیکس: 'سپریم کورٹ کیلئے تحقیقات کروانا مشکل ہوگا' عدالت نے ماضی میں اپنے اختیارات کا استعمال کیا، لیکن یہ غیر معمولی نوعیت کا معاملہ ہوگا، ماہر قانون سلمان اکرم راجہ
پاکستان 'مذاکرات کی دعوت مسئلہ کشمیر کے حل کی ایک کوشش' ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کےمطابق خطے میں امن صرف اُسی صورت ممکن ہےجب پاکستان اور ہندوستان آپس کے اختلافات ختم کریں۔
پاکستان حکومت مخالف تحریک: 'بلاول، عمران ایک کنٹینر پر نہیں ہوں گے ' اعتزازاحسن کے مطابق ہماری تحریک میں بلاول اور عمران خان شاید ایک کنٹینر پر نظر نہ آئیں، لیکن راستے مل سکتے ہیں۔
پاکستان 'چوہدری نثار دہشت گردوں کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں' وزیر داخلہ دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرنے کی بجائے سیاسی بیانات دینا شروع کردیتے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی
پاکستان 'پنجاب میں ضرورت پڑی تو رینجرز آپریشن ہوسکتا ہے' صوبے کی پولیس موثر انداز میں تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے,آئی جی مشتاق سکھیرا
پاکستان 'نیکٹا میں مسائل کی وجہ حکومتی عدم توجہ' نیکٹا کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کیلئے فائل وزیراعظم ہاؤس ارسال کی تھی، جس کا اب تک جواب نہیں آیا۔
پاکستان 'کوئٹہ دھماکا انٹیلی جنس کی ناکامی ہے' سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کے مطابق حکومت ہاٹھ اٹھا کر کھڑی ہے، پالیسی کوئی اور بنا رہا ہے۔
پاکستان حکومت نہیں مانی تو پلان 'بی' تیار ہے، عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ پلان 'بی' کے تحت وہ کام کریں کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے حکومت چلانا مشکل ہوجائے گا۔
پاکستان 'امریکا سے تعلقات ڈالرز کی بنیاد پر نہیں' کئی معاملات پر امریکا کے ساتھ اختلاف موجود ہیں لیکن عالمی سطح پر تعلقات میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے،پاکستانی سفیر جلیل عباس
پاکستان 'پولیس آرڈر 2016 عوامی شکایات کو دور کرے گا' خیبرپختونخوا پولیس کے انسپکٹر جنرل ناصر خان درانی کا کہنا ہے کہ اب اتھارٹی اور احتساب دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں گی۔
پاکستان رینجرز آپریشن چاروں صوبوں میں ہونا چاہیے، لیگی رہنما رکن قومی اسمبلی رمیش کمارکےمطابق سندھ حکومت کو یہ نہیں سوچنا چاہیےکہ صوبے میں رینجرز کی کارروائیوں سے وہ ناکام ہوجائےگی۔
پاکستان حکومت مخالف تحریک کسی صورت ملتوی نہیں ہوگی، نعیم الحق پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمیں امید نہیں ہے کہ حکومتی رویئے میں کوئی تبدیلی آئے گی۔
پاکستان 'تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں، ایک ہجوم ہے' اے این پی رہنما بشریٰ گوہرکا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک میں اعتماد کا فقدان ہے،انہیں مستعفی ہوجاناچاہیے۔
پاکستان 'وزیراعلیٰ کی تبدیلی قائم علی شاہ کی اپنی خواہش تھی' سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا نے اس تاثرکو مسترد کردیا کہ قائم علی شاہ کوکارکردگی کہ وجہ سے ہٹانےکا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان 'جمہوریت کو خطرہ نواز شریف سے ہے' پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی کوئی سرجری نہیں ہوئی اور انہوں نے قوم سے جھوٹ بولا۔
پاکستان پاناما لیکس: 'پیپلز پارٹی کی آخری حد وزیراعظم کا استعفیٰ' پیپلز پارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی کےمطابق جب ہر واقعےپر آئی ایس پی آر کا ٹوئیٹ آئے گا تو عوام فوج کی طرف ہی دیکھے گی۔
پاکستان آرمی چیف کے بینرز : 'جسے آنا ہوتا ہے وہ خود آجاتا ہے' جنرل راحیل شریف کی حمایت میں لگائے گئے بینرز پرحکومتی خاموشی خطرناک ہے، عوام کو حقائق بتائے جائیں، مخدوم جاوید ہاشمی
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین