Live Election 2018 'پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بناؤں گا' اللہ نے موقع فراہم کیا ہے کہ میں آج خواب کو پورا کر سکتا ہوں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی کے جشن میں شدید ہوائی فائرنگ حقلہ این اے 27 میں ہوا، جہاں پی ٹی آئی امیدوار شوکت علی کی فتح پر کارکنان نے جشن کے دورران شدید ہوائی فائرنگ کی۔
Live Election 2018 رحیم یار خان میں تحریک انصاف اور لیگی کارکنان میں جھڑپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی دفتر پر دھاوا بولا، جبکہ اس دوران فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
Live Election 2018 نتائج سے قبل پی ٹی آئی کارکنان کا جشن پشاور میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔
Live Election 2018 انتخابی نتائج جاننے کے لیے ڈان نیوز کی براہ راست کوریج دیکھیں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جبکہ غیر حتمی نتائج بھی آنا شروع ہوگئے ہیں۔
Live Election 2018 پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد افسران ووٹوں کے باکس کو ای سی پی کی جانب سے فراہم کردہ سیل بیگ میں منتقل کریں گے.
Live Election 2018 سیاسی گہماگہمی میں فلمی ستارے بھی پرجوش شوبز کے ان افراد کی رائے میں با شعور عوام ووٹ ڈال کر حالات سنوار سکتے ہیں۔
Live Election 2018 الیکشن میں سیکیورٹی کے لیے جدید گاڑیاں سرویلنس گاڑیاں الیکشن کے دوران گشت کریں گی، جبکہ ان میں 4 خفیہ کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔
Live Election 2018 انتخابی مہم میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ پی ٹی آئی کی یہ خواتین انتخابی دن کی حکمت عملی بنانے میں مصروف نظر آتی ہیں جس کے لیے انہوں نے ابھی سے کیمپ لگا لیا ہے۔
Live Election 2018 خواجہ سرا امید وار کی انتخابی ریلی میں رقص خواجہ سرا امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں، جبکہ دیگر خواجہ سرا ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔
Live Election 2018 الیکشن سے قبل امیدواروں کا کڑا امتحان انتخابی مہم ختم ہونے میں اب چند گھنٹے باقی ہیں، جبکہ امیدواروں کو مسلسل ووٹرز کے کڑے امتحان کا بھی سامنا ہے۔
Live Election 2018 ڈی آئی خان میں خودکش دھماکا، تحریک انصاف کے امیدوار جاں بحق پولیس کے مطابق دھماکا ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کے قریب ہوا۔
Live Election 2018 انتخابات سے قبل ہی دھاندلی کا الزام پی ٹی آئی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے سندھ کے شہر سیہون میں انتخابات سے پہلے ہی مبینہ دھاندلی کا الزام لگادیا۔
Live Election 2018 لیاری آج بھی مسائل سے دوچار شہریوں کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے لوگ صرف الیکشن میں علاقے کا رخ کرتے ہیں۔
Live Election 2018 سائیکل پر انوکھی انتخابی مہم آزاد امیدوار حسین خان سائیکل پر ہی گلی محلوں میں اپنے بینرز اور پوسٹر بھی خود ہی لگا رہا ہے۔
Live Election 2018 کراچی کی گھریلو خاتون عوامی خدمت کے لیے پرعزم باسٹھ سالہ خالدہ اطیب ایک گھریلو خاتون ہیں، جو اپنے گھر کی ذمہ داری کیساتھ سیاست سے بھی وابستہ ہیں۔
Live Election 2018 گجرانوالہ میں پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے، جبکہ پولیس کے پہنچتے ہی دونوں جماعتوں کے کارکن منتشر ہوگئے۔
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری کے لیے لذیز ناشتہ چنیوٹ آمد پر ناشتے میں پی پی کی تواضع حلو پوری، پائے اور دیسی گندم کی روٹی سے کی گئی۔
Election2018 لاہور کا وہ حلقہ جہاں 80 فیصد بچے تعلیم سے محروم گزشتہ 5 سالوں میں اس مسئلے کے حل کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔
Live Election 2018 لاہور کے علاقے شاہدرہ میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا پولیس کے مطابق جھگڑا پینا فلیکس لگانے پر ہوا، جبکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
Muhammad Amir Rana روس کا افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنا، پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ محمد عامر رانا