پاکستان نیا صنعتی انقلاب کیا تبدیلی لائے گا؟ دنیا چوتھے صنعتی انقلاب کے دور میں داخل ہوچکی ہے اور اب محسوس ہورہا ہے کہ یہ آنے کو ہے۔
کاروبار اے ٹی ایم فراڈ سے بچنے کے 6 طریقے ہیکرز اس طریقے سے کارروائی کرتے ہیں کہ تفتیش کاروں کو نہ تو بیکر اور نہ ہی صارف کا پتہ لگ پاتا ہے۔
پاکستان خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ خواتین پر جنسی تشدد اور انہیں ہراساں کیے جانے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت بھی متعدد اقدامات کرچکی ہے۔
پاکستان 'غربت سے لڑ کر مٹی سے گھر چلاتا ہوں' محمد صدیق نے 3 دہائیاں مٹی کے برتن بنانے میں صرف کر دیں،مناسب روزگار نہ ہونے کے باعث یہی کام ان کا ذریعہ معاش بن چکا ہے۔
پاکستان ’ورنہ‘ پر پابندی کی اصل وجہ کیا؟ یہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ’رئیس‘ کے بعد دوسری فلم ہے جس کی ریلیز پر سینٹرل بورڈ آف سنسرز نے پابندی عائد کی۔
پاکستان الیکٹرک ہنی کومب کی تحقیق میں پاکستانی طالبعلم کا کارنامہ اس تحقیق کے دوران تیل کی سطح پر حرارت کا فرق معلوم کرنے کا طریقہ بھی پیش کیا گیا، جو سائنسی میدان میں ایک منفرد بات ہے۔
پاکستان 'گولڈ اسپانٹک سر کرنے کی کامیابی پاکستانی خواتین کے نام' عظمیٰ یوسف نے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں واقع 7 ہزار 27 میٹر بلند چوٹی کو سر کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔
پاکستان 'مجھے انسانیت سے محبت ہے' مبین انصاری پاکستان کے وہ فوٹو گرافر ہیں جنہوں نے لوگوں کے چہروں سے جھلکتے احساسات کو تصویر کے ذریعے بیان کیا ہے۔
پاکستان گھریلو تشدد: 'طبقاتی امتیاز قانون سازی میں رکاوٹ' سماجی کارکن ماروی سرمد نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ان کمسن ملازمین کے تحفظ کیلئے خاطر خواہ اقدامات کرے۔
پاکستان 'کچرا دو، تعلیم عام کرو' کراچی میں ایک اسکول ایسا بھی ہےجو پرانی اشیاء اور کچرا فروخت کرکے بچوں کو تعلیم کےزیور سے آراستہ کرنےکےمشن پر گامزن ہے۔
پاکستان 'پاکستان کیلئے جذبہ ہماری کامیابی کی وجہ بنا' ڈیزائن چیلنج 2017 کا عالمی مقابلہ جیتنے والے نسٹ یونیورسٹی کے طلبہ کی ڈان نیوز کے پروگرام 'ذرا ہٹ کے' میں خصوصی گفتگو
پاکستان صبا قمر 'ہندی میڈیم' کی کامیابی کیلئے پُرامید اکثر لوگ بھارت میں جاکر کام کرنے کو غلط سمجھتے ہیں،وہاں کام کرنا کوئی بری خواہش نہیں، وہ بھی ایک فلمی صنعت ہے،صبا قمر
پاکستان 'لڑکیوں کی تعلیم پر گیم بنانا چاہتی ہوں' 17 سالہ طاہرہ محمد نے مشکل حالات میں خواتین کے تحفظ اور مقامی حکومت کو معاونت فراہم کرنے والے سافٹ ویئر تیار کیے ہیں۔
پاکستان انسدادِ تشدد مرکز: خواتین کے تحفظ کیلئے مثالی قدم گذشتہ سال فروری میں پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے حقوقِ نسواں بل کے تحت ملتان میں پہلا مرکز قائم کیا گیا ہے۔
پاکستان آرگینک فارمنگ زرعی شعبے کیلئے 'گیم چینجر' پاکستان میں گذشتہ کچھ عرصے میں آرگینک فارمنگ رجحان دیکھنے میں آیا ہے، حکومت کی عدم توجہ سے اس کا استعمال کم ہے۔
پاکستان نوکری چھوڑ کر بچوں کو تعلیم دینے کی لگن اپنے لیےتو سب ہی جیتے ہیں لیکن ایسے لوگ شاید لاکھوں میں ہی ہوں گے، جو دوسروں کے لیے کچھ کر دکھانے کا جذبہ رہتے ہوں۔
پاکستان 2016 : تمھاری یادیں بسی ہیں دل میں معروف قوال امجدصابری، سماجی کارکن عبدالستار ایدھی اور ہردل عزیز جنید جمشید ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔
پاکستان ’نیکٹا کے معاملات بہتر ہو رہے ہیں‘ دہشت گردی کےواقعات کی تفتیش نیٹکا کا کام نہیں،کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں درج خامیاں بھی ادارے کا دائرہ کار نہیں،سربراہ نیکٹا
پاکستان کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر حملے پر بھی عدالتی کمیشن کا مطالبہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونےوالےحملے کی تحقیقات کےلیے بھی کمیشن بننا چاہیئےجس سے مزید حقائق سامنے آئیں، پیپلز پارٹی رہنما
پاکستان 'نواز شریف کالعدم تنظیموں کے حامی' موجودہ حالات میں جوکچھ بھی وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ساتھ ہورہا ہے اس کے پیچھے بھی نوازشریف کی سازش ہے، شیخ رشید
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین