Live Election 2018 ملیر میں پی پی امیدوار کو سخت عوامی ردِ عمل کا سامنا غلام مرتضیٰ بلوچ جیسے ہی اپنے حلقے میں پہنچے تو ووٹرز ان سے گذشتہ 5 سالوں کا حساب مانگتے رہے۔
Live Election 2018 'نواز شریف کا وقت اب ختم ہوچکا ہے' نواز شریف سمجھتے ہیں کہ 'ایمپائر' ان کے ساتھ نہیں ہے، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان۔
Live Election 2018 عمران خان کے لیے کراچی میں لذیز ناشتے کا اہتمام تاجر رہنما عبدالرحیم جانو کے گھر آمد پر پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے پوری حلوے کیساتھ کئی ڈشیں تیار کی گئیں ہیں۔
Live Election 2018 متحدہ کے یوسی آفس میں قائم سیل پر الیکشن کمیشن کا چھاپہ سیل کی نشاندہی پر الیکشن کمیشن نے فوری کارروائی کی اور وہاں لگائے گئے پوسٹرز بھی اتار دیے۔
Live Election 2018 پی ایس پی رہنما کی زبان پھسل گئی، پتنگ کو ووٹ دینے کی اپیل کردی پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر نے کراچی میں انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے پتنک کو ووٹ دینے کی درخواست کر ڈالی۔
Live Election 2018 پاکستان کا واحد حلقہ جہاں 3 بھائی ایک دوسرے کے مدِ مقابل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اس حلقے میں 3 بھائی ایک دوسرے کے خلاف ہی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی کا ن لیگ پر انتخابات کو متنازع بنانے کا الزام 25 جولائی کے بعد تحریک انصاف مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی، فواد چوہدری۔
Live Election 2018 پشاور کے حلقہ پی کے - 69 میں انتخابات کا بائیکاٹ علاقے کے لوگوں کی جانب سے حلقے میں الیکشن بائیکاٹ کے بینرز اور گھروں پر سیاہ جھنڈے لگا دیئے گئے۔
Live Election 2018 انتخابی دنگل میں خواجہ سرا کی انٹری پنجاب کے شہر جہلم میں خواجہ سرا لبنیٰ لال صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی - 26 میں الیکشن میں لڑ رہا ہے۔
Live Election 2018 لیاری میں بلاول بھٹو کی گاڑی پر پتھراؤ گاڑی کے ڈرائیور نے اشتعال انگیز صورتحال کے پیشِ نظر ریورس گیئر میں گاڑی چلا کر بلاول کو اس صورتحال سے باہر نکالا۔
Live Election 2018 الیکشن 2018: ووٹرز اپنے انتخابی حلقوں سے لاعلم میدوار صرف پریس کانفرنسوں میں مصروف ہیں اور انتخابی مہم بھی روایتی انداز میں ہوتی نظر نہیں آرہی۔
Live Election 2018 کراچی میں پارٹی پرچم بردار گدھا گاڑیوں کی ریس لیاری میں ہونے والی اس دلچسپ ریس میں پیپلز پارٹی کے پرچم والی گدھا گاڑی نے ریس چیت لی.
Live Election 2018 سیالکوٹ میں سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کی گاڑی کا گھیراؤ زاہد حامد انتخابی نشان کے لیے کچہری پہنچے، جہاں سابق ایم پی اے رانا لیاقت علی کے ووٹرز نے انکی گاڑی کے سامنے آگئے۔
Live Election 2018 انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی سرعام خلاف ورزی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے 6 لیگی کارکنوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا۔
Live Election 2018 لیگی رہنما کے بیٹے اور بیٹی کی دبنگ انداز میں انتخابی مہم قمر السلام راجہ کی گرفتاری کے بعد ان کے بیٹے اور بیٹی نے والد کی جگہ انتخابی مہم کی کمان سنبھال لی۔
Live Election 2018 بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری، وزیراعظم عمران خان کے نعرے عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ہمراہ عام انتخابات میں کامیابی کے لیے دعائیں مانگیں۔
Live Election 2018 'عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو شکست ہوگی' مسلم لیگ (ن) کی کوشش ہے کہ آئندہ بھی ملک میں ان ہی کی حکمرانی ہو، مگر ایسا ہوگا نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ماہین بلوچ — تعلیم کا شعور اجاگر کرنے کی ایک کرن 18 سالہ ماہین بلوچ 4 برس سے بچوں کو مفت تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
پاکستان پاکستان کی پہلی خاتون روبوٹ سے ملیے پاکستان کی پہلی خاتون روبوٹ نہ صرف مارکیٹ سے سامان لے کر آ سکتی ہے، بلکہ وہ گھر کا تمام کام بھی کرتی ہیں۔
پاکستان ’یوان‘ کے استعمال سے پاک-چین تجارت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ حکومت سی پیک کے تحت چین کے ساتھ تجارت کے عمل کو آسان کرنے کے لیے ڈالر کے بجائے یوان کے استعمال پر غور کررہی ہے۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین