دنیا ترک صدر نے ایک شخص کی جان بچالی ترک صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول میں ایک شخص کو خودکشی کرنے سے روک لیا۔
دنیا شامی طیاروں کی بمباری، 20 شہری ہلاک دمشق صوبے کے جنوب مشرقی علاقے گوتا میں سرکاری لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں میں سات بچوں سمیت 20 شہری ہلاک ہو گئے۔
دنیا مسلمان خاندان کو ڈزنی لینڈ جانے سے روک دیا گیا امیگریشن حکام نے امریکا جانے کیلئے لندن ایئرپورٹ پر موجود مسلمان خاندان کے 11 افراد کو جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا۔
دنیا ترک ساحل کے قریب 11 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل، سات افراد کو کوسٹ گارڈز نے بچالیا، حکام۔
دنیا دہلی گینگ ریپ: مجرم کی رہائی پر والدین، عوام کا احتجاج مجرم کو ایک این جی او کے حوالے کردیا گیا ہے اور اب وہ پولیس کے دائرہ اختیار سے باہر ہے، پولیس حکام۔
دنیا دہشت گردی کا خطرہ، لاس اینجلس کے اسکول بند امریکی شہر لاس اینجلس کے تمام پبلک اسکولوں کو دہشت گردی کے خطرے کے باعث بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، حکام۔
دنیا صرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر بات کریں گے، انڈیا امن مذاکرات میں کشمیر کے صرف اُس حصے پر بات کریں گے جو پاکستان کے زیر انتظام ہے، انڈین ہائی کمشنر۔
دنیا سات چیزیں جن کی سعودی خواتین کو اجازت نہیں آج کے دور میں سعودی قوانین اور پالیسیوں کے تحت خواتین کو کئی شعبوں میں پابندیوں یا سختی کا سامنا ہے؟
پاکستان پاکستان سے تعلقات میں بہتری، افغان صدر نے تنقید مسترد کردی افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری ضروری ہے، اشرف غنی۔
کھیل کرکٹ سیریز کا فیصلہ انڈین وزیر خارجہ کے ہاتھوں میں سشما سوراج اسلام آباد دورے کے دوران کرکٹ پر بات چیت اور سیریز کا فیصلہ کریں گی، شہریار خان.
دنیا یوگا ٹیسٹ دیں، سزا میں کمی پائیں ہندوستان کی مہارشٹرا جیل میں قیدی یوگا کا تحریری اور پریکٹیکل امتحان دے کر تین مہینوں تک سزائیں معاف کرا سکیں گے۔
پاکستان ووٹ ڈالنے پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ٹیکسلا میں ایک بھائی نے بلدیاتی الیکشن میں منع کرنے کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پر بڑی بہن کو گولی مار دی، پولیس.
دنیا جرمنی :’غیرت کے نام‘ پر قتل، پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید اسداللہ اور ان کی بیوی نے جنوری میں اپنی بیٹی کو شادی سے قبل جنسی تعلقات قائم کرنے پر قتل کر دیا تھا۔
دنیا افغان صدر پاکستان سے تعلقات میں بہتری کیلئے پرامید پاکستان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے، افغان صدر اشرف غنی۔
کھیل 'میرا صبر نوجوان نسل کے لیے مثال' اچھی کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم کیلئے منتخب نہ ہونے کے بعد افغانستان کیلئے کھیلنے پر غور کرنے لگا تھا، رفعت اللہ مہمند
دنیا بہار میں شراب پر پابندی لگانے کا اعلان آئندہ سال اپریل تک شراب نوشی اور اس کی فروخت پر پابندی عائد کردی جائے گی، وزیراعلیٰ بہار
دنیا 11 روپے کی کرپشن پر قید کی سزا انڈیا کی ایک عدالت نے 25 سال قبل سرکاری فنڈز میں 11 انڈین روپے کے غبن پر دو افراد کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔
کھیل 'ہندوستان کے دورہ پاکستان پر خوشی ہوگی' اگر انڈین ٹیم اس مشکل وقت میں پاکستان میں کھیلنے کے لیے آئے تو یہ بہت خوشی کی بات ہوگی، شاہد آفریدی۔
دنیا ترکی سے جنگ نہیں ہوگی، روس لڑاکا طیارہ گرانے پر ترکی کے ساتھ جنگ نہیں کریں گے البتہ باہمی تعلقات پر نظرثانی ضرور ہو گی، روسی وزیر خارجہ.
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو