دنیا سعودی فورسز کے چھاپے میں خاتون 'غلطی' سے ہلاک فورسز نے 2014 اور 2015 میں فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث ایک مطلوب شخص کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی تھی۔
پاکستان بچوں پر جنسی تشدد کیخلاف بل سینیٹ سے منظور سینیٹ نے بچوں پر جنسی تشدد، بچوں کی فخش ویڈیوز اور اسمگلنگ سے متعلق بل منظور کرلیا
پاکستان ایف ڈی اے کے آٹھ ملازمین اغوا تمام افراد کو جنوبی وزیرستان میں اغوا کیا گیا جہاں وہ ایک زیر تعمیر ڈیم کا معائنہ کرنے جارہے تھے، حکام
پاکستان لیونارڈو کے آسکر جیتنے کی خوشی میں چائے کی دعوت کا اہتمام ٹائٹینک اسٹار کے مداح اور میرپور کے اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ٹائٹینک اسٹار نے کبھی آسکر جیتنے کی امید نہیں چھوڑی تھی۔
پاکستان مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز بازیاب شہباز تاثیر کو بلوچستان کے علاقے کچلاک سے بازیاب کروایا گیا، آئی ایس پی آر
دنیا او آئی سی کا اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ اجلاس میں شامل رکن ممالک کے 57 نمائندوں نے فلسطینوں کے 'ناگزیر حق' کی مکمل سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
دنیا صومالیہ: الشباب کے ٹریننگ کیمپ پر ڈرون حملہ، 150 جنگجو ہلاک جنگجو ایک بڑے حملے کی تیاریوں میں مصروف تھے، ان سے امریکا اور افریقی فورسز کو خطرہ لاحق تھا، ترجمان پنٹاگون
دنیا 'پناہ گزین فنڈز' میں تاخیر، ترک صدر یورپی یونین پر برہم طیب اردوغان نے ترکی سے ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد میں 'چار ماہ' کی تاخیر پر یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
کھیل فٹ بال کے بہترین کھلاڑی پر بحث، نائجیرین شہری قتل رونالڈو یا میسی میں سے بڑا کھلاڑی کون؟ بحث کے بعد دوست نے دوست کی جان لے لی
دنیا ترک ساحل کے قریب 25 تارکین وطن ڈوب گئے ہلاک ہونے والوں میں 10 بچے شامل، ڈوبنے والوں کی قومیت کا پتہ نہیں چلا سکا، ترک حکام
دنیا افغان صدر امن مذاکرات کی بحالی کیلئے پرامید طالبان سے مذاکرات کی جلد بحالی کے حوالے سے پرامید ہوں، امن ہی واحد راستہ ہے، اشرف غنی
دنیا ہندوستان: 'بغاوت' کے جرم میں گرفتار طالب علم رہا عدالت نے چھ مہینے کیلئے کنہیا کمار کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان ڈچ کمپنی کی اینگرو فوڈز خریدنے میں دلچسپی کمپنی 4.6 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سرمایہ کاری سے اینگرو فوڈز کے 51 فیصد شیئرز خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے
دنیا انڈونیشیا میں 7.9 شدت کا زلزلہ زلزلے میں جانی کا مالی نقصان ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے
پاکستان ہندوستان کا حکومت پاکستان پر پٹھان کوٹ حملے کا الزام غیر ریاستی عناصر یقیناًحملےمیں ملوث تھے،یہ عناصر پاکستان سےبغیر ریاستی حمایت کے کیسے کام کرسکتے ہیں، ہندوستانی وزیر دفاع
کھیل مستفیض کا متبادل تمیم اقبال بنگلہ دیش ٹیم میں فاسٹ باؤلر اتوار کو سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران تکلیف کا شکار ہوگئے تھے۔
دنیا بغداد: بم دھماکوں میں 24 افراد ہلاک خودکش بمباروں نے بغداد کی ایک موبائل مارکیٹ اور فوج کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی حکام
کھیل پچ سمجھ نہیں پائے، شعیب ملک ہندوستان کیخلاف میچ میں بیٹنگ کرنا مشکل تھا لیکن ہمیں کنڈیشنز کا بالکل اندازہ نہیں تھا، آل راؤنڈر
کھیل سوئٹزرلینڈ کے گیانی انفنٹینو فیفا کے نئے صدرمنتخب تنازعات کے باوجود فٹ بال انتہائی قابل احترام ہے، اس کھیل کی ساکھ بحال کروں گا، گیانی انفنٹینو
سائنس و ٹیکنالوجی فرانس میں قدیم ترین مسلم قبریں دریافت جنوبی فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے مبینہ طور پر یورپ کی سب سے قدیم مسلم قبریں دریافت کر لیں
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو