دنیا افغانستان: 10 داعش جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے افغانستان میں داعش سے تعلق رکھنے والے مقامی شدت پسندوں کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
دنیا شام کا خون ریز دن، بم دھماکوں میں 87 ہلاکتیں حملہ آوروں نے شام کے دو مختلف مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے
دنیا امریکا شامی کردوں کو ہتھیار فراہم کرنا بند کرے: ترکی شامی کرد تنظیمیں امریکی ہتھیار ترکی کے خلاف حملوں میں استعمال کررہی ہیں، صدر طیب اردوغان
پاکستان کوہلی کے پاکستانی مداح کی درخواستٍ ضمانت مسترد 22 سالہ عمر دراز کو 26 جنوری کو اپنے گھر پر ہندوستانی پرچم لہرانے پر گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان اسلام آباد کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر انہوں نے فائرنگ کردی، پولیس ترجمان
دنیا میکسیکو: جیل میں فسادات سے 30 ہلاک ہلاک ہونے والوں میں جیل کے محافظ اور قیدی شامل، کوئی قیدی فرار نہیں ہوسکا، حکام
کھیل اسٹیو اسمتھ آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر آسٹریلوی سیلیکٹرز نے آرن فنچ کی جگہ اسٹیو اسمتھ کو کپتان مقرر کردیا، عالمی ٹی ٹوئنٹی کیلئے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان افغانستان رواں ماہ طالبان سے مذاکرات کیلئے پرامید پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کے روڈمیپ پر اتفاق ہوگیا ہے، ترجمان افغان وزارت خارجہ
دنیا ہندوستان میں ٹریفک حادثہ، 37 ہلاک ہندوستان میں مسافروں سے بھری ایک بس دریا میں جاگری، 24 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، حکام
دنیا ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت، دس سال قید سعودی عرب میں 'دہشت گردی‘ کے جرم میں قید لوگوں کی ٹوئٹر پر حمایت کرنے والے ایک شہری کو سزا۔
دنیا نائجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 65 ہلاک حملے کے دوران خودکش بمباروں، دھماکا خیز مواد اور بندوقوں کا استعمال کیا گیا، فوجی ترجمان
دنیا سعودی عرب میں 9 امریکی ’دہشت گرد‘ گرفتار سعودی حکام نے گزشتہ کچھ دنوں میں نو امریکی شہریوں سمیت 33 ’دہشت گردوں‘ کو حراست میں لے لیا، رپورٹ۔
دنیا امریکی ریاست الاسکا میں 6.8 شدت کا زلزلہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین 127 کلو میٹر تھی، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں، حکام۔
پاکستان پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید موثر اقدامات کرے: اوباما پاکستان کا اس بات کا اظہار کرنا ہوگا کہ وہ دہشت گرد نیٹ ورکس کو ختم کرنے کے حوالے سے سنجیدہ ہے، امریکی صدر
دنیا یونان کے قریب 44 تارکین وطن ڈوب گئے ڈوبنے والے 44 افراد میں 20 بچے بھی شامل، 74 کو بچالیا گیا، یونانی حکام۔
دنیا تھائی بادشاہ کی فیس بک 'توہین' پر 6 سال سزا فیس بک پوسٹ سے خدشہ تھا کہ یہ عوام کو بادشاہ کےخلاف 'بے ادب' بنادیتیں، عدالت
دنیا کابل میں طلوع نیوز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 7 ہلاک کار بم حملے کے نتیجے میں 24 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے، افغان حکام
پاکستان غلط فہمی کے نتیجے میں نوجوان نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا ضلع اوکاڑہ میں ایک 15 سالہ نوجوان نے اپنا ہاتھ یہ سمجھتے ہوئے کاٹ لیا کہ وہ توہین رسالت کا مرتکب ہوگیا ہے۔
دنیا سموسوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان ہندوستان کی ریاست بہار میں حکومت نے سموسوں اور کچوری جیسے کھانوں پر 13.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
دنیا ایران نے 10 امریکی بحری اہلکار رہا کردیے امریکی کشتیاں نیوی گیشن سسٹم ٹوٹنے پر گزشتہ رات غلطی سے ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوگئی تھیں، ایرانی حکام۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو