کھیل ‘پاک-انڈیا سیریز کے امکانات باقی’ دونوں بورڈز کے درمیان اگلے مہینے ملاقات طے پانے کے بعد مجوزہ سیریز کے امکان روشن ہو گئے، شہریار خان۔
کھیل انگلینڈ کو کمزور نہیں سمجھیں گے، وقار ’سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے نتائج کو سامنے رکھتے ہوئے مجھے یہ کہنے میں عار نہیں کہ ہم ایک اچھی ٹیسٹ ٹیم ہیں‘۔
دنیا پاکستانی نژاد ماہر ماحولیات اوسلو کے اگلے میئر؟ شعیب سلطان کی ایم ڈی جی پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ دوسری پارٹیوں سے جوڑ توڑ میں انہیں میئر بنانے پر اصرار کرے گی۔
کھیل آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ، سری سانتھ کے خلاف اپیل کا فیصلہ دہلی پولیس کے مطابق ان کے پاس اپیل دائر کرنے کیلئے کافی ثبوت موجود ہیں۔
دنیا دہلی میں پچاس سال بعد ٹرام سروس کی واپسی دہلی حکومت شہر کے پرانے اور گنجان علاقوں میں برطانوی راج کی ٹرام سروس شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
پاکستان پاکستان سے 163 انڈین ماہی گیر رہا کراچی کی ملیر جیل سے رہائی پانے والے ماہی گیروں میں 14 سے 10 سال کے پانچ بچے بھی شامل۔
پاکستان پاکستان کو امریکا سے 336.8 ملین ڈالرز مل گئے اتحادی سپورٹ فنڈز پروگرام کے تحت رواں مالی سال کی پہلی قسط ملنے کے بعد پاکستان کے ذخائر 19 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی ماہرین قاتل روبوٹس کے خلاف میدان میں ایک ہزار ٹیکنالوجی ماہرین نے اپنے کھلے خط میں مصنوعی ذہانت استعمال کرنے والے قاتل روبوٹس کی تیاری پر خبردار کیا ہے۔
کھیل وہاب سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دست بردار وہاب ریاض کا ہاتھ مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہو سکا لہذا ضیاء الحق ان کی جگہ سنبھالیں گے، پی سی بی۔
پاکستان پاکستانی کشمیر میں بارشیں، نو افراد ہلاک یہ ہلاکتیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے چار پہاڑی اضلاع میں گزشتہ پانچ دنوں میں ہوئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سمارٹ فون دنیا پر سام سنگ کی راج جاری سمارٹ فون کی عالمی مارکیٹ میں ایپل دوسرے، ہواوے تیسرے اور ژیاومی چوتھے نمبر پر براجمان، سروے۔
دنیا افغانستان میں کھلونا پستولوں پر پابندی یہ پابندی عید الفطر پر 100 سے زائد بچوں کے نقلی پستولوں سے زخمی ہونے پر لگائی گئی۔
دنیا اونٹ سے ٹکر، سعودی خاندان کے چار افراد ہلاک حادثہ میں باپ، ماں اور دو بیٹیاں موقع پر ہلاک جبکہ تین بیٹوں کو شدید چوٹیں لگیں۔
کھیل لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کوعبرت ناک شکست آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 405 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر دوسرا ایشیز ٹیسٹ اپنے نام کر لیا۔
کھیل پاک- سری لنکا میچ میں تماشائیوں کی ہلڑ بازی دونوں ٹیموں کے مداحوں میں تصادم، میدان میں پتھراؤ پر کھیل بیس منٹ تک معطل رہا۔
کھیل انڈیا کو زمبابوے کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی میں شکست زمبابوے نے سابق عالمی چیمیئن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دس رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
دنیا سعودی عرب: داعش سے منسلک نیٹ ورک ختم، 431 گرفتار گزشتہ کئی ہفتوں میں داعش سے منسلک چھوٹے چھوٹے سیلوں پر مشتمل مقامی نیٹ ورک کو ختم کر دیا گیا، وزارت داخلہ۔
دنیا مراکش: مسجد میں چوہے کی موجودگی پر بھگدڑ، 80 زخمی بھگدڑ اس وقت ہوئی جب نماز کی ادائیگی کے دوران ایک خاتون نے چوہے کو دیکھ کر شور مچا دیا۔
لائف اسٹائل نئے آفاق کی تلاش میں خلائی جہاز پلوٹو جا پہنچا نیو ہورائزنز مشن کے مقاصد میں پلوٹو کی سطح، جغرافیے، فضا، اور دیگر خصوصیات پر تحقیق کرنا شامل ہے۔
دنیا تائیوان: واٹر پارک میں دھماکا، 200 زخمی دھماکا پارک میں موجود ہجوم پر رنگین پاؤڈر کے چھڑکاؤ کے دوران آگ لگنے سے ہوا، حکام۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو