کھیل مصباح کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر 'میں کوشش کررہا تھا کہ شارجہ ٹیسٹ سے پہلے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لوں لیکن اب میں نے اسے موخر کر دیا'.
پاکستان زلزلہ زدگان کی بحالی کا عمل سردیوں سے قبل مکمل کرنے کا عزم نومبر سے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جس سے زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہو گا، چیئرمین این ڈی ایم اے۔
دنیا سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم نعمت اللہ بخش پر اپنے جسم کے اندر منشیات سمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔
دنیا افغانستان میں زلزلے سے 63 ہلاکتیں صرف ایک افغان شہر تعلقان میں زلزلے سے سکول میں مچنے والی بھگدڑ میں 12 بچیاں ہلاک ہوئیں۔
دنیا ترکی: پولیس مقابلے میں داعش کے 7 جنگجو ہلاک جنگجوؤں کی جوابی فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
کھیل انگلش مذاحمت ابھی ختم نہیں ہوئی، یونس سینئر بلے باز نے خبر دار کیا ہے کہ انگلینڈ دبئی ٹیسٹ جیتنے کی پاکستانی کوششوں میں حائل ہو سکتا ہے۔
کھیل افغانستان کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ افغانستان نے بطور آئی سی سی ایسوسی ایٹ رکن ملک، ٹیسٹ نیشن زمبابوےکو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔
دنیا افغان طالبان کا امریکی ایف-16 طیارے پر کامیاب حملہ امریکا نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شدید نقصان کے باوجود طیارہ ایئر بیس پر لینڈ کر گیا۔
پاکستان ’توہین مذہب‘ پر عیسائی پیر گرفتار عیسائی پیر پر الزام ہے کہ وہ اپنے مریدوں کے علاج کیلئے اسلامی کلمات پر مزین تلوار استعمال کرتا تھا۔
کھیل پیپسی نے متنازع آئی پی ایل کی سپانسر شپ ختم کر دی پیپسی کی معذرت کے بعد بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کیلئے نئے ٹائٹل سپانسر کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کراچی میں ‘پولیس مقابلہ’، 8 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک مارے جانے والے ’عسکریت پسند‘ ٹارگٹ کلنگ اورپولیس اہلکاروں پر حملوں میں مطلوب تھے، سینئرپولیس افسر۔
پاکستان ماہ محرم کیلئے 16000 سیکیورٹی اہلکار تعینات ملک بھر میں اضافی سیکیورٹی کیلئے دس ہزار فوجی، چھ ہزار رینجرز اور ایف سی اہلکار تعینات کر دیے، چوہدری نثار۔
پاکستان سیکیورٹی خدشات پر آسیہ بی بی دیگر قیدیوں سے الگ ملتان میں جیل حکام نے توہین مذہب پر سزائے موت کی منتظر آسیہ بی بی کی سیکیورٹی سخت کر دی۔
کھیل ٹاپ بلے باز یونس محنت اور عزم کا نشان میانداد اور انضمام نے پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس کی محنت اور عزم کو سراہا ہے۔
کھیل عامر بنگلہ دیش لیگ کیلئےغیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل مصباح الحق، شاہد آفریدی اور کرس گیل سمیت تقریباً 200 غیر ملکی کھلاڑیوں نے لیگ کھیلنے میں دلچسپی دکھائی ہے۔
کھیل واپڈا کا سلمان، آصف سے معاہدے کا دفاع سلمان بٹ اور محمد آصف دوسرا موقع ملنے کے مستحق ہیں، واپڈا چیئرمین ظفر محمود۔
پاکستان افغان مذاکرات بحال کرانے کیلئے کوشاں، نواز شریف ’امن مذاکرات بحال کرانے کی کوشش کر رہے ہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ کوششیں کامیاب ہوں۔‘
کھیل پاک-انڈیا کرکٹ سیریز کا امکان نہیں، سرتاج عزیز ہمیں کرکٹ اور دوسری چیزوں کیلئے پہلے حالات کو سازگار بنانا ہو گا، مشیر برائے قومی سلامتی۔
پاکستان ‘اسلام آباد میں بعض لوگ داعش سے وابستگی چاہتے ہیں’ داعش سے وابستگی کا اظہار خطرناک رحجان ہے،افغانستان میں مفاہمت نہ ہوئی تو طالبان بھی داعش کی طرف جاسکتے ہیں،جنرل راحیل
کھیل آخری معرکے کی تیاریاں، آفریدی کراچی سے لاہور منتقل کپتان آفریدی اپنے آخری ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کیلئے اگلے ہفتے اہل خانہ کے ساتھ لاہور منتقل ہو رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین