پاکستان غیرت کے نام پر مسیحی لڑکی کا قتل سیالکوٹ میں 23سالہ ثاقب مسیح نے اپنی سوئی ہوئی بہن انعم مسیح کے سر پر ڈنڈا مار کرقتل کیا، پولیس
دنیا فلپائن : تاوان نہ ملنے پر کینیڈین شہری کا سرقلم شدت پسند تنظیم ابوسیاف نے روبرٹ ہال کی رہائی کے لیے 65 لاکھ ڈالر تاوان طلب کیا تھا۔
پاکستان ٹیلی نار نے 4G انٹرنیٹ کا لائسنس حاصل کرلیا 39 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد 30 یوم میں تیز رفتار انٹرنیٹ کا لائسنس جاری کردیا جائے گا، پی ٹی اے
دنیا ایبٹ آباد آپریشن کی 5سال بعد 'براہ راست' ٹوئٹس ٹوئیٹس میں کارروائی کے موقع پر صدر اوباما سمیت دیگر کے تاثرات کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں۔
دنیا جاپان میں 7.0 شدت کا زلزلہ جاپان میں گزشتہ روز بھی زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان کالاش اپنی پہچان کے تحفظ کیلئے کوشاں کالاش کی دم توڑتی تہذیب و روایات کو بچانے کیلئے مقامی افراد یونیسکو کی فہرست میں نام ڈلوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دنیا مصرکا سعودی عرب کو 2 جزیروں کا تحفہ سعودی بادشاہ نے مصر کے دورے پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا عہد اورمصر کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کروائی
پاکستان خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی بارشوں سے کئی افراد کی ہلاکت کے ساتھ ساتھ مخلتف اضلاع میں شہریوں کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث 53 ہلاکتیں شانگلہ،چترال،چارسدہ اورسوات میں ہلاکتیں ہوئی،پشاورمیں رابطہ پل سیلابی پانی میں بہہ گیا،لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند
دنیا کولکتہ میں زیر تعمیر پل گرنے سے 15 ہلاک حادثے میں 100 سے زائد افراد کو بچاکر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو آپریشن جاری، حکام
دنیا یہودی شدت پسندی کے شکار فلسطینی بچے کی رونالڈو سے ملاقات بچے نے ایک دستی بم حملے میں اپنے والدین اور چھوٹے بھائی کو کھو دیا تھا جبکہ وہ خود بری طرح زخمی ہوا
دنیا یمن:سعودی اتحاد کے فضائی حملے , 119 ہلاک گزشتہ دنوں یمن کے صوبے ہاجا کی مارکیٹ پر ہونے والے فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 ہوگئی، اقوام متحدہ
دنیا حماس کا اسرائیلی فوجی پر حملے کا اعتراف اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان 6 ماہ سے جاری نئے تنازع میں حماس کی عسکری تنظیم نے پہلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
دنیا ہندوستان: پنچائت کے فیصلے پر خاتون کی خودکشی پنچائت نے چار بچوں کی والدہ پر نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے شخص سے تعلقات پر 5000 روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا
کھیل زخمی فلسطینی بچے کو ریال میڈرڈ ٹیم سے ملاقات کی دعوت پانچ سالہ احمد نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے میں اپنے 18 ماہ کے بھائی، والد اور والدہ کو کھو دیا تھا۔
دنیا بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے گورنر مستعفی ہیکرز کی جانب سے ملک کے بیرونی زر مبادلہ کے ذخائر میں 8 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رقم چرانے پر ان سے استعفا مانگا تھا،وزیر خزانہ
دنیا اوباما کے بیان پر سعودیہ برہم اوباما نے سعودی عرب کو شام, یمن اور عراق میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ذمہ دار ٹہرایا تھا۔
دنیا بنگلہ دیش: مذہبی گروپ, دیہاتیوں میں جھڑپ سے 2 ہلاک لاٹھیوں سےمسلح ہزاروں دیہاتیوں نےحزب التوحید کےسیکٹروں حامیوں پرحملہ کیا, جس میں 60 سے زاید افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
دنیا ہندوستان میں 'غیرت کے نام' پر شوہر قتل 8 ماہ قبل ہونے والی شادی سے ہندوؤں کی اونچی ذات سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے عزیز ناخوش تھے۔ لڑکی بھی شدید زخمی ہے، پولیس
دنیا آئیوری کوسٹ کے تفریحی مقام پر حملہ، 16 افراد ہلاک ملکی صدر نے واقعے میں 14 سویلین جبکہ دو اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین