دنیا یو اے ای میں جاسوسی پر انڈین شہری کو قید ہندوستانی شہری کو ابو ظہبی میں وفاقی سپریم کورٹ نے ہندوستانی انٹیلی جنس کے لیے جاسوسی کرنے پر سزا سنائی، رپورٹ۔
دنیا سب سے ایماندار سرکاری افسر کا ٹی وی پر مقابلہ نیپال میں ایک بیوروکریٹ نے ٹی وی پر سب سے ایمان دار سرکاری افسر چننے کا مقابلہ Integrity Idol جیت لیا۔
دنیا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ہلاک یہ افراد فوجی اہلکاروں پر چاقو کی مدد سے حملہ کرنے کی کوشش کررہے تھے جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا، فوج کا دعویٰ۔
دنیا لیبیا: پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملہ، 50 ہلاک دھماکے کے وقت کمپاؤنڈ میں کوسٹ گارڈز سمیت 300 سے زائد افراد موجود تھے، حکام۔
دنیا پٹھان کوٹ ایئربیس کے اطراف فوج کا سرچ آپریشن سرچ آپریشن فوجی وردیوں میں ملبوس دو مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر شروع ہوا۔
دنیا سزائے موت دینا سعودی عرب کا اندرونی معاملہ: ترکی سعودی عرب میں سزائےموت دیےجانےکامعاملہ ایک اندرونی قانونی معاملہ ہے،اب اسےقبول کیا جائے یا نہیں یہ الگ مسئلہ ہے، ترک صدر
پاکستان پٹھان کوٹ حملہ: پاکستان سے فوری کارروائی کا مطالبہ پاکستان معاملے کی تحقیقات کرے گا، نواز شریف کی ٹیلی فون پر نریندر مودی کو یقین دہانی۔
دنیا افغانستان میں انڈین قونصل خانے پر حملہ عسکریت پسندوں کے سفارتی مشن پر دھاوے کے دوران مزار شریف دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا۔
پاکستان شیعہ عالم کی سزائے موت پر پاکستان میں احتجاج سعودی عرب میں نمر النمر کی سزائے موت پر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں.
دنیا ’ترکی کو اسرائیل کی ضرورت‘ اسرائیل کو خطے میں ترکی جیسے ملک کی ضرورت ہے اور ہمیں ان کی، ترک صدر.
کھیل پاکستان کرکٹ میں گلابی گیند کا ایک اور تجربہ پاکستان رواں سال آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کیلئے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں یہ تجربہ کرے گا۔
دنیا کابل کے ریسٹورنٹ میں خودکش حملہ، 2 ہلاک حملے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوئے جبکہ فرانسیسی ریسٹورنٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی، حکام۔
کھیل تنقید کا جواب پیار سے دوں گا: عامر یقین ہے شائقین مجھ سے پیار کرتے ہیں، اگر سخت جملوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے تو میں اس کے لیے تیار ہوں، فاسٹ باؤلر۔
کھیل عامر کی واپسی پر وقار پرجوش فاسٹ باؤلر نے فٹنس کیمپ میں بہت محنت کی ہے، وہ پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ہیڈ کوچ۔
کھیل ملازمہ پر تشدد، بنگلہ دیشی کرکٹر پر فرد جرم عائد ہماری ابتدائی تحقیقات میں شہادت حسین اور ان کی بیوی کے خلاف الزامات درست ثابت ہوئے ہیں، پولیس۔
پاکستان حافظ آباد: مزارع کے ہاتھ کاٹنے والا زمین دار گرفتار دو مہینے قبل اسد اسرار الحق نے 15000 روپے قرض ادا کرنے میں ناکامی پر 17 سالہ اکرام کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے تھے۔
دنیا پاکستان کیلئے 'جاسوسی' پر انڈین ائیرفورس کا سابق افسر گرفتار آئی ایس آئی کو ائیر فورس کی مشقوں اور یونٹس کی تعیناتی کی تفصیلات فراہم کرنے والا ملزم ’ہنی ٹریپ‘ کا شکار بنا، پولیس۔
دنیا ترکی میں داعش سے ’تعلق‘ پر 2 پاکستانی گرفتار دونوں ملزمان کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کی بنیاد پر ایک برطانوی شہری کو بھی گرفتار کیا گیا، ترک حکام۔
دنیا فیس بک پر ترک صدر کی 'توہین'، نوجوان زیر حراست 17 سالہ مزدور کو اس کے گھر سے حراست میں لیا گیا، عدالت نے ریمانڈ پر انتظامیہ کے حوالے کردیا، ترک میڈیا۔
کھیل عامر کی واپسی پر سابق کھلاڑی، شائقین تقسیم ’عامر دوسروں کیلئے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو دھوکا دینے والے کی ایک زندہ مثال ہے‘۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین