کھیل آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ پوزیشن پرنظر ٹی ٹوئنٹی میں دوسرے نمبر پر موجود پاکستان کو اپنی جگہ پر برقرار رہنے کیلئے انگلینڈ کو کم ازکم 1-2 سے ہرانا ہو گا.
دنیا فرانس میں امام مساجد کیلئے لائسنس کی تجویز مسلمانوں کی مرکزی کونسل نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس دیے جائیں۔
پاکستان پاکستان میں 11 ماہ میں 299 افراد کو پھانسی معذور عبد الباسط کو پھانسی دیئے جانے پر تعداد 300 ہو جائے گی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر تنقید
کھیل شارجہ ون ڈے مشکوک نہیں، آئی سی سی کرکٹ میں کبھی کبھار ایسے رن آؤٹ ہوتے رہتے ہیں، آئی سی سی چیف ڈیوڈ رچرڈسن.
پاکستان ’پاکستان میں لڑکوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ‘ 2015 میں چھ سے دس سال عمر کے لڑکوں میں پچھلے سال کی نسبت زیادتی کے واقعات میں 4.3 فیصد اضافہ دیکھا گیا، رپورٹ۔
کھیل 'انگلینڈ کو ہرانے کیلئے جان توڑ محنت کرنا ہو گی' انگلینڈ نے اچھا کم بیک کیا لہذا اب ہمیں سیریز میں سبقت حاصل کیلئے جان توڑ محنت کرنا ہو گی، وقار یونس۔
دنیا فرانس: تیز رفتار ٹرین کو حادثہ، 7 افراد ہلاک ٹرین ٹیسٹ کے دوران پٹری سے اتر گئی. ہلاک ہونے والوں کا تعلق تکنیکی ڈیپارٹمنٹ سے تھا.
کھیل ہیلز نے خصوصی ٹریننگ سے یاسر شاہ پر قابو پایا انگلش اوپنر نے بتایا کہ انہیں گزشتہ پانچ، چھ ہفتوں کے دوران نیٹس میں سپن کھیلنے کا بہت وقت ملا.
کھیل پیرس دھماکوں کے وقت اسٹیڈیم میں کیا ہوا؟ جس وقت پیرس میں حملے کیے گئے، فرانس اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان انٹرنیشنل میچ مجاری تھا جس میں فرنچ صدر بھی موجود تھے.
دنیا 'خوشگوار زندگی کیلئے فیس بک بند کر دیں' فیس بک سے صرف ایک ہفتہ دور رہنے والے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خوشی محسوس کرنے لگتے ہیں، تحقیق.
دنیا انقلاب ایران کے بعد پہلی خاتون سفیر ایران نے 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ملیشیا کی سفیر مقرر کر دیا۔
کھیل 'گریٹ پاکستان کیلئے کامیاب غیر ملکی دورے ضروری' انگلینڈ کے خلاف فتح کو بھلاکر اب آگے آنے والے چلنجز پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، ٹیسٹ کپتان مصباح الحق۔
دنیا افغان طالبان دو دھڑوں میں تقسیم ملا منصور کو اپنا لیڈر نہ ماننے والے طالبان جنگجوؤں نے ایک جرگے میں ملا رسول کو اپنا 'سپریم کمانڈر' منتخب کر لیا.
کھیل باؤلنگ پر پابندی فائدہ مند ثابت ہوئی، حفیظ ’باؤلنگ نہ کرنے کی وجہ سے میری تھکاوٹ میں کمی آئی اور پوری توجہ بیٹنگ پر مرکوز ہو گئی‘۔
پاکستان شادی سے انکار پر جھلسنے والی لڑکی ہلاک شادی سے انکار پر گزشتہ مہینے جلائی جانے والی 20 سالہ سونیا بی بی ملتان کے نشتر ہسپتال میں جانبر نہ ہو سکیں.
پاکستان قصور، گجرات میں چار قیدیوں کو پھانسی چاروں قیدی تقریباً دس سال قبل قتل کے مختلف مقدمات میں ملوث تھے، مشیر وزیر اعلی پنجاب.
دنیا سکاٹ لینڈ میں 'دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم' ساحل سے 25 کلو میٹر دور سمندر میں چھ میگا واٹ صلاحیت کے ونڈ فارم سے 19000 گھروں کو توانائی فراہم ہو گی.
پاکستان کالعدم تنظیموں کی کوریج نہ کرنے کا حکم پیمرا احکامات کے بعد ٹی وی اور ریڈیو جماعت الدعوہ سمیت 72 مختلف کالعدم تنظیموں کی کوریج نہیں کر سکیں گے۔
کھیل 'کرکٹ بحال کرنے کیلئے پاکستان، انڈیا مذاکرات کریں' دونوں ملکوں کو بات چیت کے ذریعے بداعتمادی ختم کرنی چاہیئے، سنیل گواسکر.
دنیا بنگلہ دیش میں سیکولر پبلشر قتل لادین مصنفوں کے ساتھ کام کرنے والے فیصل عارفین کو ڈھاکا میں ان کے دفتر میں قتل کیا گیا۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو