Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 128 نئے کیسز، مزید ایک مریض چل بسا صوبے میں متاثرین کی تعداد 2820 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 43 ہزار سے متجاوز، اموات 924 ہوگئیں سندھ،پنجاب،اسلام آباد،خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں نئےکیسز سامنے آئے،صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 11922 ہوگئی۔
Live Covid 2019 صوبہ بلوچستان میں ایک شخص ہلاک، مزید 148 وائرس کا شکار صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید ایک موت ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔
Live Covid 2019 عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو لاک ڈاؤن سخت کردیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت اگر عوام نے کاروبار سمیت معمولات زندگی میں ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاؤن سخت کر دیا جائے گا۔
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 896 ہوگئیں سندھ، پنجاب، کے پی کے، اسلام آباد، گلگت، آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد 11341 ہوگئی.
Live Covid 2019 بلوچستان میں 87 نئے کیسز کی تصدیق، مزید 5 مریض جاں بحق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 2544 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وبا: سندھ میں متاثرین 15 ہزار سے زائد، ملک میں مجموعی کیسز 39 ہزار 729 ہوگئے سندھ، پنجاب، کے پی کے، اسلام آباد، گلگت اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آئے، اموات کی مجموعی تعداد 866 تک پہنچ گئی۔
پاکستان یوم علیؓ کے موقع پر سندھ، پنجاب میں روایتی جلوس برآمد وفاقی و صوبائی حکومتوں نے جلوسوں پر پابندی اور ایس او پیز کے ساتھ چار دیواری کے اندر تعزیتی مجالس کی اجازت دی تھی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 71 نئے کیسز، 3 اموات کی تصدیق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 2310 ہوگئی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وبا سے 36 ہزار 788 افراد متاثر، اموات 791 ہوگئیں سندھ، پنجاب، کے پی کے، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت اور آزاد کشمیر میں 1403 نئےمریض آئے، ملک میں 9695 افراد صحتیاب ہوگئے۔
پاکستان وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار بلوچستان کے وزیر خزانہ میں وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئی تھیں اور ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 81 نئے کیسز کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 2239 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وائرس: ایک ہی روز میں ریکارڈ 2468 کیسز، پاکستان میں متاثرین 35 ہزار 385 ہوگئے سندھ میں 731، پنجاب میں 1362، کے پی کے میں 231 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 761 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 97 نئے مریضوں کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 2158 ہوگئی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا سے مزید 43 اموات، متاثرین 32 ہزار 917 ہوگئے سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی کے اور گلگت میں مجموعی طور 1389 کیسز کا اضافہ ہوا، صحتیاب افراد کی تعداد 8555 تک جاپہنچی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 44 نئے کیسز کی تصدیق، ایک اور مریض جاں بحق بلوچستان میں کورونا کا شکار ہونے والے اب تک 242 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں ساڑھے 31 ہزار سے زائد افراد متاثر، اموات 691 ہوگئیں سندھ، پنجاب، کے پی کے، بلوچستان، اسلام آباد اور گلگت میں 1312 نئے کیسز کا اضافہ ہوا، صحتیاب افراد کی تعداد 8212 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2017، اموات 26 تک پہنچ گئیں صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 82 کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 2017 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 26 نئے مریض سامنے آگئے اس اضافے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1935 ہوگئی ہے۔
پاکستان کورونا وبا: سندھ میں ریکارڈ 1080 نئے کیسز، ملک میں مجموعی متاثرین ساڑھے 28 ہزار سے زائد سندھ کے کیسز کی تعداد 10ہزار سے تجاوز کرگئی، ملک میں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 636 ہوگئی۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی