نقطہ نظر مودی کو شکست دینے کے لیے رافیل کرپشن کا پیچھا چھوڑنا ضروری کیوں؟ رافیل کرپشن معاملہ حزب اختلاف کو 2 اضافی ووٹ نہیں دلوائے گا کیونکہ شہری ووٹ مکمل طور پر فرقہ وارانہ طور پر تقسیم ہوچکا
دنیا فوجی کارروائیوں کو سیاست کی نذر کرنے پر مودی حکومت پر تنقید پاک-بھارت کشیدگی بڑھنے کے بعد سے نریندر مودی نے میڈیا کا سامنا نہیں کیا اور نہ ہی اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کی۔
پاکستان شاہ محمود قریشی، سشما سوراج کی ابو ظہبی میں ملاقات متوقع او آئی سی نے غیر متوقع اقدام کرتے ہوئے دہلی کو بھی اپنے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔
نقطہ نظر سردار پٹیل کو اپنا ہیرو ماننے والے مودی ان کی بات کیوں نہیں مانتے؟ ’مودی کی عادات کے برعکس جب بابری مسجد پہلی مرتبہ قانونی تنازعے کا شکار ہوئی تو پٹیل نے مسلمانوں کے لیے فوراً مداخلت کی۔‘
نقطہ نظر کیا ہندوستان میں ’می ٹو‘ کامیاب ہوسکے گی؟ ہمارے خطے میں خواتین کی آزادی یا مساوات کی جدوجہد کو سب سے بڑا چیلنج مردانہ تشدد کے ایک گہرے کلچر کی وجہ سے ہے۔
دنیا ازبکستان، شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت پاک-بھارت مفاہمت کا خواہاں جنوری 2019 میں ایس سی او کی صدارت ملنے کے بعد خطے کی سلامتی میں ازبکستان کا کردار مزید اہم ہوگا، ازبک عہدیدار
دنیا بھارتی سپریم کورٹ نے سماجی کارکنان کی گرفتاریاں روک دیں اختلافِ رائے جمہوریت کا حفاطتی آلہ ہے اگر اختلافِ رائے کی اجازت نہیں دی جائے گی تو پریشر کوکر پھٹ بھی سکتا ہے، عدالت
دنیا بھارت میں دانشوروں، سماجی کارکنان کے گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں حکومت کا یہ اقدام صحافی کے قتل میں ہندو عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، سول سوسائٹی
پاکستان پاکستان اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقیں، سدھو کے مخالفین کو خفت کا سامنا دونوں ممالک کی افواج روس میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں میں ایک ساتھ حصہ لے رہی ہیں۔
پاکستان کیرالا میں تباہ کن سیلاب،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی! پاکستان ایسے علاقے میں واقع ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے زیادہ متاثر ہوسکتا ہے،ماحولیاتی ماہرین
نقطہ نظر اتاترک سے دشمنی، جناح سے دوستی بھی؟ عمران خان پر سنگین الزام یہ بھی ہے کہ وہ مغربی فیمنزم کو ماؤں کے رتبے میں کمی کے طور پر دیکھتے ہیں۔
نقطہ نظر راہول گاندھی کے لیے وزیرِاعظم بننے سے بھی زیادہ اہم کام غیر معقول خوف کا استعمال کر کے چند کاروباری شخصیات کو مینڈیٹ تھما دینا ایسی چال ہے جس سے راہول گاندھی بخوبی واقف ہوں گے۔
نقطہ نظر یاد رکھیے، جناح کو ناپسند کرنے والے نہرو کو بھی پسند نہیں کرتے! سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جناح تنازع پر ہندوستانی لبرلز کا مؤقف کیا ہے؟ کیا ہندوستانی لبرلز یہ بھول سکتے ہیں؟
نقطہ نظر شیشے میں نظر آنے والا حقیقی خطرہ کون ہے؟ جہاں تک ننگی آنکھ دیکھ سکتی ہے، وہاں تک یہ خطرناک دھبہ تھیریسا مے جیسا لگ رہا ہے۔ ٹرمپ تو صرف توجہ ہٹانےکا ایک پتلا ہیں
دنیا بھارت: بائیں بازو کی جماعتوں کا پاکستان سے مذاکرات کا مطالبہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان مخالف پالیسی نے ایک بند گلی میں لا کھڑا کردیا، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
دنیا کابل میں پاک-بھارت سیکریٹری خارجہ کی ملاقات متوقع دونوں ممالک کے سیکریٹری خارجہ کے درمیان اگر ملاقات ہوتی ہے تو یہ دسمبر2017 کے بعد پاک بھارت رہنماؤں کی پہلی ملاقات ہوگی۔
نقطہ نظر میں کلبھوشن یادیو کا حامی ہوں، مگر یادو کو اسکی ماں سے گلے نہ لگنے پر احتجاج ٹھیک، مگر افضل گورو کی اہلیہ کو پھانسی سے پہلے نہ ملنے پر بھی بات ہونی چاہیے
دنیا گجرات انتخابات: نریندر مودی کی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی 182 نشستوں میں سے بی جے پی نے 99 اور کانگریس نے 77 نشستیں حاصل کیں جبکہ دیگر جماعتیں صرف 6 نشستیں حاصل کر پائیں۔
دنیا نریندر مودی پر پاکستان کے خفیہ دوروں کا الزام ادھم پور اور گرداس پور میں دہشت گردی کے حملوں کے بعد نریندر مودی 2 مرتبہ بن بلائے پاکستان گئے تھے، سابق بھارتی وزیراعظم
نقطہ نظر یروشلم کے معاملے پر سعودی عرب کا 'حقیقی مؤقف' کیا ہے؟ اگر سعودیوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کردیے تو پاکستان کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے پالیسی کا کیا ہوگا؟
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا