نقطہ نظر کیا راہول گاندھی ہندوستان کے ’مذہبی فاشسٹوں‘ کا مقابلہ کرسکیں گے؟ لگتا ہے کہ بدمعاش گروہ نے عہد کر رکھا ہے کہ گاندھی خاندان میں سے کوئی بھی دوبارہ ہندوستان کی سربراہی نہیں کرے گا۔
نقطہ نظر دو بیٹیاں دو داماد دونوں نے اپنے والدین کی مرضی کے خلاف محبت کی شادیاں کیں، اور دونوں اپنے شوہروں کے ساتھ زیادہ نہیں رہ پائیں۔
دنیا چین کی بھارت کو 'ون بیلٹ ون روڈ' منصوبے میں شرکت کی دعوت ہمیں اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہوگا، بحیثیت دو بڑے ہمسایوں کے یہ امر فطری ہے، چینی سفیر
دنیا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن بن سکے گا؟ تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کی میزبانی کے بعد بھارت اور چین کے تعلقات کی کشیدگی میں اضافہ ہو چکا ہے۔
نقطہ نظر 1857 کی بغاوت میں ہندو مسلم اتحاد کا افسانہ اگر بغاوت میں ہندو، مسلم اور سکھ شامل تھے، تو ایسے ہندو، مسلم اور سکھ بھی تھے جو برٹش راج کے ساتھ تھے۔
نقطہ نظر لگے منہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب اس سے پہلے کہ پاکستان کے ہندوستان سے انضمام کے لیے ریفرینڈم کروایا جائے، میں سنگھ صاحب سے چند سوال کرنا چاہتا ہوں۔
دنیا خفیہ دستاویز: روس 71ء کی پاک بھارت جنگ کے خلاف تھا سی آئی اے کی 1971 کی خفیہ دستاویز کے مطابق ماسکو ہندوستان کی جانب سے فوجی مداخلت کے ’سیاہ اشاروں‘ پر خوش نہیں تھا۔
نقطہ نظر مودی کی سب سے بڑی کمزوری اگر وہ سیاست کی سمجھ رکھتے ہیں تو وہ پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوشش کرنے کے بجائے دوستی کی کامیاب کوشش کریں گے۔
دنیا پاکستان سے 'احترام پر مبنی تعلقات' چاہتے ہیں، ہندوستانی صدر پرناب مکھرجی نے ہندوستان کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کے دوران پالیسی بیان جاری کیا۔
دنیا ’پٹھان کوٹ حملہ مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش‘ حملے کے ذمہ دارمسلح افراد ایسے عناصر ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں،آل پارٹیز حریت کانفرنس
دنیا ایئر بیس حملہ: ہندوستان نے ’خامیوں' کا اعتراف کرلیا ہندوستانی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے تسلیم کیا ہے کہ ’بلائنڈ اسپاٹس‘ اور ’کچھ خامیاں‘ پٹھان کوٹ حملے کا سبب بنیں.
دنیا خارجہ سیکریٹری مذاکرات:ہندوستان کا دوبارہ غور کا عندیہ ہندوستان نے ایئربیس حملے میں پاکستانی گروپ کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ثبوت پاکستان کو فراہم کردیئے ہیں، رپورٹس
نقطہ نظر پہلے دھمکیاں، پھر جپھیاں واجپائی اور مودی کے درمیان کئی ایسی مشترک باتیں ہیں جن کی وجہ سے ان کا پاکستان کی جانب رویہ اچانک تبدیل ہوا.
پاکستان بنکاک ملاقات: ہندوستان، کشمیر پر مذاکرات کیلئے تیار؟ پاک-ہند قومی سلامتی مشیروں کی بنکاک میں ملاقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستان کشمیر پر اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار ہے.
نقطہ نظر بہار تو آسان تھا، کھیل ابھی باقی ہے سیکیولر جماعتوں کے راستے میں صرف ہندوتوا کا چیلنج نہیں بلکہ ان کے اپنے ذاتی مفاد بھی آڑے آسکتے ہیں.
دنیا کلکرنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے قائداعظم اور مہاتما گاندھی کے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے تصور اور اُمید کے ساتھ یہاں آؤں گا، کلکرنی
دنیا 'دلیپ کمار خفیہ مشن پر 2 بار پاکستان آئے' بولی وڈ اداکار ہندوستانی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے گئے تھے، خورشید محمود قصوری
پاکستان کشمیر تنازع : 'پاک ہند معاہدہ ہونے والا تھا' سرحد کے دونوں جانب منتخب نمائندوں پرمشتمل حکومت بنائی جانی تھی، تاہم مشترکہ انتظام کی تجویزپرہندوستان پیچھے ہٹ گیا،رپورٹ
پاکستان کارگل جنگ: 'دلیپ کمار نے نواز شریف سے بات کی' اداکار نے وزیراعظم پر دونوں جانب کے عوام کی بہتری کے لیے اس بحران کے جلد از جلد خاتمے پر زور دیا، خورشید محمود قصوری
نقطہ نظر یعقوب میمن سے کون خوفزدہ ہے؟ ہندوستانی حکومت ان باتوں کو اب کیوں چھپا رہی ہے جو یعقوب میمن کئی سال پہلے عوام کے سامنے کر چکا ہے.
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی