نقطہ نظر یہ گرفتاری کس طرح آریان خان کی زندگی کو تبدیل کرسکتی ہے؟ آریان کو اس حوالے سے ضرور سوچ بچار کرنا چاہیے کہ خاموش رہنا درست ہے یا پھر روز بروز بڑھتی ہوئی پرامن مزاحمت کا ساتھ دینا درست ہے۔
دنیا پاکستان، بھارت میں یکساں طور پر خواتین کے حقوق کی علمبردار کملا بھاسن انتقال کر گئیں ان کا انتقال ہفتے کے روز ہوا، انہوں نے مختصر عرصے تک کینسر کے خلاف جنگ بھی لڑی۔
نقطہ نظر ہندوتوا کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟ ہندو اور مسلمان کسانوں کی دشمنی نے مودی کو 2014 میں جیتنے میں مدد کی تھی تاہم اس بار کسانوں نے مودی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
نقطہ نظر جب اندھیرے میں طالبان پر تیر چلتے ہیں بھارتی دائیں بازو کا ردِعمل کسی حد تک حالات و واقعات میں پاکستان اور چین کے لیے ممکنہ فوائد کو مدِنظر رکھتے ہوئے بھی دیا گیا ہے۔
دنیا بھارت: مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کے مقابلے میں ممتا بینرجی کامیاب ممتا بینرجی کی جماعت ترنمول کانگریس ریاست کی 294 رکنی اسمبلی میں 215 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔
پاکستان نواز شریف نے مودی کی ترجیحات کو یکطرفہ اہمیت دی، سابق ہائی کمشنر کا انکشاف سابق وزیر اعظم نے نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا تھا، عبد الباسط
نقطہ نظر ’بندے مار دو، لیکن املاک نہ جلاؤ‘ شاید ہی مودی اور ان کے ہندوتوا کے حامیوں کی جانب سے کمزوروں کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے پر کسی نے اتنے غم و غصے کا مظاہرہ کیا ہو۔
نقطہ نظر ہندو راشٹریہ کے نمائندے مودی بھارت کو یہ نقصان کیوں پہنچا رہے ہیں؟ یہ جس دنیا کی عبادت کرتےہیں اسےدھواں ہوتےدیکھنا نہیں چاہیں گے۔ پھر زیادہ تر ہندو دیومالائی قصوں کامحور جنگلات اور برف پوش پہاڑ ہیں
دنیا بھارت اور چین سرحد پر امن بحال کرنے پر متفق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن کے لیے 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر اتفاق کیا، رپورٹ
نقطہ نظر کورونا وائرس اور غربت کی چکی میں پستے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی جانب سے اچانک 21 روزہ لاک ڈاؤن کے حکم نے ان دنوں کے نقصان کو ایک ڈراؤنے خواب میں بدل دیا ہے۔
نقطہ نظر اپوزیشن متحد ہوگئی تو مودی حکومت کو چھپنے کی جگہ بھی شاید نہ ملے آر ایس ایس نےگاندھی کے قتل پر خوشیاں منائی تھیں اور یہ لبرل نظریات کےنہرو ورثے کیخلاف گھٹیا پروپینگڈے کو بڑھاوا دیتی ہے
دنیا کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کیلئے جھنڈے، آئین کا مطالبہ ناگا لینڈ کے علیحدگی پسندوں نے بھارتی وزیر اعظم کو خط لکھ کر کہا کہ اس اہم مسئلے کے بغیر علاقے کا سیاسی حل ممکن نہیں۔
نقطہ نظر کشمیریوں کے لیے طویل سیاہ رات کا آغاز ہوا چاہتا ہے اہم نکتہ یہ ہے کہ پاکستان کو آبادی میں ہونے والی ان ممکنہ تبدیلیوں پر بات چیت کرنا ہی ہوگی جن کا خدشہ لاحق ہے۔
نقطہ نظر کرکٹ ٹیمیں اور مساوی مذہبی و لسانی نمائندگی کا مسئلہ فلم لگان سے وجود میں آنے والے مقبول تاثر کے برعکس بھارت کی پہلی ٹیم برٹش راج کے خلاف نہیں بلکہ اس کی اپنی مرتب کردہ تھی
دنیا مسئلہ کشمیر کے حل پر مودی سرکار کا حریت رہنماؤں کو مایوس کن جواب پہلے مشترکہ مزاحمتی قیادت عوامی سطح پر جموں وکشمیر کو غیر متنازع اور بھارت کا اہم حصہ قرار دے، بی جے پی ترجمان انیل گپتا
نقطہ نظر ہندوستان کا ’کانٹوں بھرا تاج‘ کس کے سر سجے گا؟ کانٹوں کا یہ تاج جو مودی کے سر پر سجے گا وہ اپنے ساتھ دھچکے بھی لاسکتا ہے۔
دنیا بھارت میں 20 لاکھ ووٹنگ مشینیں غائب ہونے کا انکشاف عام انتخابات کے دوران الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ناقابل اعتماد ہونے سے متعلق مسائل روزانہ کی بنیاد پر سامنے آرہے ہیں۔
دنیا نریندر مودی کا مسجد پر حملے کرنے والی خاتون امیدوار کا بھرپور دفاع اگر راہول اور سونیا گاندھی ضمانت پر رہا ہوکر الیکشن لڑسکتے ہیں تو بی جے پی کی امیدوار پر ہنگامہ کیوں؟ بھارتی وزیراعظم
نقطہ نظر راہول جیتنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں؟ کانگریس نے2014 میں 465امیدواروں کو میدان میں اتارا مگر کم ترین ووٹ لیے۔ کیا اتحادیوں کیلئےامیدوار کم نہیں کیے جاسکتےتھے؟
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر