پاکستان ’حکومت کا پورے سال کیلئے بجٹ پیش کرنا قبل از وقت دھاندلی ہے‘ مسلم لیگ(ن) کی حکومت صرف 3 سے 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرے اور اس میں کوئی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہ کریں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا جائزہ لے رہے ہیں، سراج الحق خیبرپختونخوا کی حکومت کمزور کرنےکا ارادہ نہیں، بجٹ متاثر نہ ہو اس لیے فوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں لیں گے، جے آئی سربراہ
پاکستان ‘جماعت اسلامی اور خیبرپختونخوا حکومت کا راستہ ابھی جدا نہیں ہوا‘ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کا کردار منفی سمجھتے ہیں تو اتحادی حکومت سے علیحدہ ہو جائیں، فواد چوہدری
پاکستان ‘سینیٹ چیئرمین کیلئے عمران خان نے کس کے حکم پر عمل کیا’ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی حیثیت مشکوک ہو جاتی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے خود ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف بھی کرلیا، نواز شریف
پاکستان خورشید شاہ نے انتخابی عمل میں ‘بے قاعدگیوں’ کی نشاندہی کردی الیکشن کمیشن انتخابات سے 4 ماہ قبل مربوط پالیسی کی تیاری، نئے حلقوں کا مطلع کرنے کا آئینی طور پر پابند ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان سکھ یاتریوں سے ملاقات سے روکنے کا بھارتی ہائی کمشنر کا الزام مسترد بھارت میں بابا گرونانک پرمتنازع فلم پریاتریوں کےاحتجاج کےپیش نظر بھارتی ہائی کمشنر نے دورہ منسوخ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ‘آنے والے وقت میں مسلم لیگ (ن) کی حیثیت متحدہ قومی موومنٹ جیسی ہوگی‘ پی پی پی سے اتحاد کے بجائے خودکشی بہتر ہوگی، انتخابات میں پارٹی کسی سیاسی حریف کے مد مقابل نہیں کھڑی، فواد چوہدری
پاکستان کراچی میں بجلی کا جاری بحران: قومی اسمبلی سے اپوزیشن کا واک آؤٹ وزیر توانائی اویس لغاری کی جانب سے حکومت کے حق میں بیان دینے پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت احتجاج کیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت زیادہ تر اسمبلی سے غیر حاضر رہی احسن اقبال، خواجہ آصف اور شیخ آفتاب، عثمان ابراہیم، ایاز صادق نے اپنی غیر حاضری کیلئے کبھی درخواست جمع نہیں کرائی، فافین
پاکستان انتخابات میں عدلیہ سے ریٹرننگ افسران تعینات کرنے کی حمایت الیکشن کمیشن اپنے اسٹاف کو بھی اہمیت دے ناکہ مکمل طور پر ماتحت عدالتوں کے ججز پر انحصار کرے، عمران خان
پاکستان سی پیک میں زراعت کے منصوبوں کی عدم موجودگی پر وزراء کے تحفظات پاک چین اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے میں زراعت کو شامل نہیں کیا گیا لیکن دوسرے مرحلے پر اس پر توجہ دی گئی ہے،احسن اقبال
پاکستان سینیٹ: بیشتر کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کے سپرد کرنے پر اتفاق اپوزیشن پارٹی کے پاس 20 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ ہو گی جبکہ حکمراں جماعت 16 کمیٹیوں کی ذمہ داری اٹھائے گی۔
پاکستان سینیٹ میں وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے سینیٹ چیئرمین کے خلاف شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان پر معافی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان ‘چیئرمین سینیٹ سے متعلق وزیر اعظم کا بیان پارلیمنٹ کی توہین ہے‘ مسلم لیگ (ن) کےرہنما ریاستی اداروں سے مسلسل تصادم کی روش پر گامزن ہیں،اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ
پاکستان ’چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان پر وزیر اعظم معافی مانگیں‘ شاہد خاقان عباسی کا صادق سنجرانی کے خلاف بیان پارلیمان کی توہین ہے، سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف
پاکستان ‘اب وزیراعظم سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ پر آنسو بہا رہے ہیں‘ شاہد خاقان عباسی کی ننکانہ صاحب میں تقریر اداکاری تھی، مسلم لیگ نے سینیٹ الیکشن اصلاحات کی تجویز مسترد کی، عمران خان
پاکستان نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے قوانین خفیہ رکھنے پر سینیٹرز کو تشویش سیکریٹری دفاع نے کمیٹی کے آخری اجلاس میں ایجنڈا ملتوی کرنے کی درخواست ارسال کی، کمیٹی چیئرمین تاج حیدر
پاکستان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پی ٹی آئی متحرک شیری رحمٰن نے وقت سے پہلے سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جو کہ قوانین کے منافی ہے۔ فواد چوہدری
پاکستان نئی حلقہ بندی: ’پارلیمانی کمیٹی دخل اندازی سے باز رہے‘ متعلقہ حلقے سے متعدد ووٹرز کی تجاویز ہی قابل غور ہو سکتی ہیں، گروپ یا کمیٹی کی سفارشات قوانین کے منافی ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان سیاستدان سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹیرین سے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث عناصر کی نشاندہی کے لیے معاونت طلب کرلی، ای سی پی
Jawed Naqvi ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ جاوید نقوی