ملزمہ نے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں ڈرائیور سے واردات کروائی، پستول بھی خود ڈرائیور کو فراہم کیا تھا، واردات کے بعد ویران مقام پر جاکر نقدی اور سونا وصول کیا، لالچ میں آگئی تھی، ملزمہ کا اعتراف
بھکر کے علاقے دلے والی میں چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں گلفام شاہ، عمر شاہ، حسن شاہ اور بلال شاہ مارے گئے، ساتھی فرار ہوگئے، پولیس
پانچ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122، ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے، تمام کو بچالیا گیا
ڈاکٹر شاہد کے قتل کا مقدمہ ان کے دوسرے بیٹے تیمور کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، مقتول ڈاکٹر شاہد صدیق کی نماز جنازہ بھی ان کے اسی بیٹے قیوم شاہد نے پڑھائی تھی، ذرائع