سائنس و ٹیکنالوجی اوپو اے سیریز کا بجٹ فون متعارف صارفین کی جانب سے فون کو کیمروں اور ریم کے کے حوالے سے مناسب لیکن قیمت کے حوالے سے مہنگا قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سیاحت اُجاگر کرنے کیلئے ٹک ٹاک پر ’گھومو پاکستان‘ مہم 2.3 ارب ویوز حاصل کرنے میں کامیاب یہ مہم پاکستان کے تمام صوبوں کے سفری تجربات کو اجاگر کرتے ہوئے سامعین کو دلچسپ مواد کے ذریعے مسحور کرنے میں کامیاب ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی ’یوٹیوب کریئیٹ‘ نامی ویڈیو ایڈٹ ایپ کے ذریعے مواد تیار کرنے والے افراد اے آئی کی مدد سے تصاویر اور ویڈیوز بھی بنا سکیں گے۔
پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خلاباز اگلے ماہ خلا کا سیاحتی سفر کرنے کو تیار دبئی میں مقیم پاکستانی ایڈونچرر نمیرہ سلیم 5 اکتوبر کو نجی کمرشل اسپیس فلائٹ کے ساتھ خلائی سفر کا آغاز کریں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے اے سیریز کو دو بجٹ فونز متعارف کمپنی نے خاموشی سے ’سام سنگ: گلیکسی اے 05‘ اور ’سام سنگ: گلیکسی اے 05 ایس‘ کو متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئندہ صدی میں زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچ گئے ناسا کا خلائی جہاز اوسیرس ریکس 8 سال بعد زمین کی سطح پر لینڈ کرگیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی سہولت کے لیے جدید ترین سہولیات سے لیس 5 ہزار ای ورکنگ...
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ’چینلز‘ پر رپلائی کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان 15 ستمبر کو واٹس ایپ نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے’چینلز‘ نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’ریڈمی‘ کے پرو نوٹ سیریز کے تین فون متعارف کمپنی نے ’ریڈمی: نوٹ، نوٹ 13 پرو اور نوٹ 13 پرو پلس کو پیش کیا ہے، کمپنی کا سب سے بہترین فون پرو 13 پلس ہے، جس میں 200 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔
ٹوئٹر کے استعمال پر ماہانہ فیس عائد کیے جانے کا امکان لیٹ فارم پر بلیو ٹک کی فراہمی بھی ماہانہ فیس سے مشروط ہے اور اب ہر کوئی پیسوں کے عوض بلیو ٹک خرید سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’ایکس‘ کے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کیے جانے کا امکان میرا خیال ہے کہ یہ واحد طریقہ ہے جس کے ذریعے میں بوٹ اکاؤنٹس کی بھرمار سے نمٹ سکتا ہوں، ایلون مسک
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون پرو اور میکس میں 21 موڈز شامل پاکستان میں آئی فون کا سب سے مہنگا اور سب سے زیادہ میموری ماڈیول کا فون 5 لاکھ 99 ہزار 999 روپے میں ملے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ’چینلز‘ نامی نئے فیچر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مذکورہ فیچر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے صارفین کے لیے متعارف کردیا گیا ہے اور تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا واٹس ایپ چیٹ کے دوران اشتہارات شامل کیے جانے کا امکان ہے؟ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ واٹس ایپ چیٹ اسکرین پر دوستوں کے ساتھ ہونی والی بات چیت کے دوران اشتہارات دکھائے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر مواد کی تلاش کا فیچر بہتر بنا دیا گیا ٹک ٹاک پر ایپلی کیشن پر موجود مواد کو تلاش کیا جاتا تھا لیکن اب صارفین وہاں پر دوسرے مواد کو بھی تلاش کر سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا 150 ممالک میں ’چینلز‘ فیچر متعارف چینلز نامی فیچر کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتا ہے؟ پاکستان کے صارفین اس سے کیسے اور کب تک فائدہ اٹھا سکیں گے؟
سائنس و ٹیکنالوجی جتنے میں غریب کا گھر، اتنے میں ایک آئی فون ایپل نے 4 نئے آئی فونز متعارف کرائے ہیں جن میں آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے 4 نئے آئی فونز پہلی بار ’یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ‘ کے ساتھ پیش ایپل کی نئی سیریز آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس پر مشتمل ہے۔
پاکستان ملک میں ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے ایپ متعارف ’ڈرگ شارٹیج رپورٹنگ‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی ایپلی کیشن کو انتہائی سادہ رکھا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ سے دوسری ایپلی کیشنز پر میسیجز بھیجنے کا فیچر پیش کرنے کا امکان اگر مذکورہ فیچر واٹس ایپ پر متعارف کرایا گیا تو یہ اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے منفرد فیچر ہوگا۔