پاکستان سی پیک کی مالیت 51 ارب 50 کروڑ ڈالر ہوگئی چین اور ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اَپ گریڈیشن کے لیے 8 ارب ڈالر مزید فراہم کریں گے، احسن اقبال
پاکستان ’ہندوستان سندھ طاس معاہدہ منسوخ نہیں کرسکتا‘ معاہدے کے تحت ہندوستان یکطرفہ طور پر اسے منسوخ کرنے کا قانونی اختیار نہیں رکھتا، احمر بلال صوفی
پاکستان سی پیک: سیکیورٹی اخراجات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا منصوبہ ای سی سی نے توانائی منصوبوں کی مجموعی لاگت میں ایک فیصد اضافے کی منظوری دی جو بجلی کے بل میں صارفین سے وصول کیےجائینگے۔
پاکستان پاور سیکٹر کی ادائیگیوں، وصولیوں کا حجم ریکارڈ سطح پر واجب الوصول اثاثوں کی مالیت 684 ارب روپےسےمتجاوز،واپڈااورایندھن فراہم کرنے والی کمپنیوں کو 300 ارب روپےادا بھی کرنے ہیں۔
پاکستان گیس پائپ لائن منصوبوں پر کام کرنے والے اعلیٰ عہدے دار برطرف وزارت پیٹرولیم نے’شفافیت‘پرسوال اٹھانےوالے پر بورڈآف ڈائریکٹرزکے چئیرمین شہزادخان اور ممبر زبیرموتی والا کو برطرف کیا۔
پاکستان 16 ماہ گزرگئے، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس نہ ہوسکا وفاقی حکومت کو توقع ہے کہ مراد علی شاہ کے وزیراعلیٰ سندھ بننے کے بعد قومی مالیاتی کمیشن میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ہوگا۔
کاروبار 9 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت ای سی سی کے اجلاس میں یو اے ای میں پاکستانیوں کی ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کے لیے سرمایہ کاری کی منظوری بھی دی گئی۔
پاکستان 3 صوبے گیس کی تقسیم کے فارمولے میں تبدیلی کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کا موقف ہے کہ تبدیلی پنجاب کے صارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی جارہی ہے۔
کاروبار آئی ایم ایف کی آخری قسط 2 نئی شرائط سے مشروط حکومت کو ڈپوزٹ پروٹیکشن فنڈ لاء نافذ کرنےکےساتھ ساتھ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے لیے نرخوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرناہوگا۔
پاکستان سندھ طاس معاہدہ،عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ ہندوستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پاکستان اپنا کیس عالمی ثالثی عدالت میں پیش کرے گا،خواجہ آصف
پاکستان تمام ریڈارز ناکارہ، سیلاب کی وارننگ کون دے گا؟ حکومت کے پاس قبل ازوقت انتباہ جاری کرنے والے 7 ارب روپے کے سسٹم (EWS) کی تکمیل کے لیے بھی فنڈز کی کمی ہے۔
پاکستان بین الاقوامی مارکیٹ سے8 ارب ڈالرقرض لینےکا فیصلہ پارلیمنٹ میں پیش کی گئی بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ امریکی امداد میں 39 فیصد کٹوتی کے باعث کیا۔
پاکستان ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ کر 21 ہزار200 میگاواٹ تک جاپہنچی ہے جبکہ پیداوار 16 ہزار548 میگاواٹ ہے۔
پاکستان رواں مالی سال حکومت کے 261 ارب کے اضافی اخراجات سرکاری اخراجات کی یہ رقم، اُس رقم سے 28 فیصد زائد ہے جس کی رواں مالی سال کے آغاز میں پارلیمنٹ نے منظوری دی تھی۔
پاکستان وزیراعظم آج بجٹ کی ’الیکٹرانک‘ منظوری دیں گے بجٹ کی اس طرح منظوری سے حکومت کو بجٹ 3 روز سے زائد عرصے تک لیک ہونے سے روکنے کے چیلنج کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پاکستان اقتصادی ترقی:پاکستان اہداف کے حصول میں ناکام رواں مالی سال ملک کے صنعتی شعبے میں تو ترقی دیکھنے میں آئی لیکن زرعی شعبہ زوال کا شکار رہا۔
پاکستان بجلی کا پیداواری منصوبہ:چینی فرم پیچھے ہٹ گئی 59 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ منصوبہ، 46 ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری منصوبے کا اہم حصہ تھا۔
پاکستان 1100 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان یہ بجلی گڈو تھرمل پاور اسٹیشن، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں سے حاصل کی جائے گی۔
پاکستان وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع حل صوبے کو معاہدے کے تحت وفاقی حکومت ہیڈرو پاور منافع کی مد میں آئندہ 4 سال میں 70 ارب روپے ادا کرے گی۔
پاکستان حکومت کا نئی ایئر لائن بنانے پر غور نجکاری کےخلاف احتجاج میں مزدور یونین نےقومی ایئر لائن بند کی ایسا پہلی بارہوا، یہ اقدام حکومت کے لیے شرمندگی کاباعث بنا
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی