پاکستان ناقص حکومتی پالیسی، بجلی صارفین ریلیف سے محروم اسٹیٹ بینک کےمطابق مالی سال 15-2014 میں حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے میں کسی قسم کی اہم پیش رفت سامنے نہیں آسکی ہے۔
پاکستان سرحد پار کمیونیکیشن لِنکس کی تعمیر کی اجازت حکومت نے نجی ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ کمپنیز کو اجازت دے دی ہے کہ وہ پڑوسی ممالک سے اس حوالے سے معاہدے کرسکتی ہیں۔
پاکستان دوران ملازمت انتقال:سرکاری ملازمین کامعاوضہ کم ڈیوٹی کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بننے والے سرکاری ملازمین کے معاوضے میں کمی نہیں کی گئی، وزارت خزانہ
پاکستان عالمی سطح پرتیل سستا: بجلی کی قیمت میں کمی نیپرا نے کے-الیکٹرک کے صارفین کیلئے 1.16 فی یونٹ اور دیگر کمپنیز کے صارفین کیلئے 1.81 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔
پاکستان ’منی بجٹ‘ میں 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس نئے ٹیکسز پُرتعیش درآمدی اشیاء پر لگانے گئے ہیں،جس کا مقصد بجٹ کے 39.8 ارب کا خسارہ پورا کرنا ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان ’پاکستان میں تیل، گیس کے ذخائر کئی گنا زیادہ‘ پاکستان میں 10 ہزار 159 ٹریلین کیوبک فٹ قدرتی گیس اور 2 اعشاریہ 3 ٹریلین بیرلز تیل کے ذخائر موجود ہیں، وزیر پیٹرولیم
پاکستان پاکستان کے لیے 502 ملین ڈالر قرض کی منظوری آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دبئی میں 10روزہ مذاکرات کے بعد پاکستان کو قرض فراہم کرنے کی منظوری دی گئی.
پاکستان گیس صارفین: سیکیورٹی ڈپازٹ میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ اس اضافے سے گیس استعمال کرنے والے 7 کروڑ گھریلو صارفین متاثر ہوں گے جن پر 9 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا جائے گا.
پاکستان شعبہ توانائی: کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے شعبہ توانائی میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا دائرہ 5 کمپنیوں اور اداروں تک وسیع کردیا ہے۔
پاکستان شعبہ توانائی: ’پیپلز پارٹی کی کارکردگی زیادہ بہتر تھی‘ پیداواری صلاحیت بڑھانےاورلوڈشیدنگ کم کرنے کے حکومتی دعوے، حقائق اوراعداد وشمارسے مختلف ہیں،انسٹیٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز
پاکستان ہندوستان سے بجلی درآمد کا منصوبہ ترک کردیا گیا پاکستانی حکام کے مطابق ہندوستان میں موجود پاکستان مخالف جذبات اور انتہا پسندی کا رویہ بجلی کی درآمد میں بڑی رکاوٹ ہیں۔
پاکستان نندی پور پلانٹ: نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری شہزاد اکبر کو گزشتہ ہفتے ہٹائے جانے والے کیپٹن (ر) محمود احمد کی جگہ پراجیکٹ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے.
پاکستان ’جنوری میں گیس کی قیمتیں بڑھادیں گے‘ ایل این جی درآمد چارجز کی مد میں اورگیس خسارے کو پورا کرنے کیلیے جنوری2016 سے گیس ٹیرف میں اضافہ کردیا جائے گا،اسحاق ڈار
پاکستان نندی پور پلانٹ : ’لاگت میں اضافہ کیا جائے‘ این پی جی سی ایل کی جانب سے پلانٹ کی لاگت بڑھا کر 65 اعشاریہ 35 ارب کرنے کی درخواست کی گئی ہے.
پاکستان وفاقی وزرا کا پلاننگ کمیشن تحلیل کرنے کا مطالبہ خواجہ آصف اورشاہدخاقان عباسی نےپلاننگ کمیشن کوتحلیل کرنےکامطالبہ کرتےہوئے کہاہےکہ کمیشن قوم مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
پاکستان بجلی کے نرخ میں 2.6 روپے فی یونٹ کمی یہ ریٹ کے الیکٹرک کے صارفین کے ساتھ ایسے صارفین پر لاگو نہیں ہونگے جو 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان ’بجلی کے شعبے کا نقصان مزید کم کرنا ہوگا‘ پاکستانی حکام کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے شعبے میں ہونے والے نقصان کو مزید کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان صارفین کو ’غیر مناسب‘ بل بھیجے جارہے ہیں، نیپرا نیپراکےمطابق بجلی کے70فیصد میٹرپرانےاورفرسودہ ہےجس کےباعث بجلی فراہم کرنےوالی کمپنیاں صارفین کو اضافی بل بھیج رہی ہیں۔
پاکستان ایل این جی معاہدہ: سربراہ سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی مستعفی محمد امجد نے سپلائی چین واجبات کی ذمہ داری لینے کی دستاویزات پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دیا۔
پاکستان پاور سیکٹر میں 980 ارب روپے کی بے قاعدگیاں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ یہ رقم 4 کھرب روپے کے وفاقی بجٹ برائے 2016-2015 کے ایک چوتھائی کے برابر ہے.
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی