پاکستان 'عدم استحکام سے سرمایہ کاری بوجھ میں تبدیل ہوسکتی ہے' احسن اقبال نے خبردار کیا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تیز ترقی کیلئے آخری موقع ہوسکتا ہے۔
پاکستان حب پاورپروجیکٹ: چینی کمپنی کے'اعتراض' پرپیداواری صلاحیت میں اضافہ منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے منصوبے کی گنجائش میں کمی کے معاملے کو اعلیٰ انتظامیہ کے سامنے اٹھا دیا تھا۔
پاکستان چینی کمپنی کے ساتھ داسو پراجیکٹ کا معاہدہ ختم واپڈا نے چینی کمپنی کے کنٹریکٹر کو علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نئے ٹینڈرز طلب کرلیے۔
پاکستان کراچی کے جوہری بجلی گھروں کیلئے ٹرانسمیشن لائن کی منظوری سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 154 ارب روپے مالیت کے 18 مختلف منصوبوں کی منظوری دے دی۔
پاکستان 'قومی پانی کی پالیسی' منظوری کی منتظر صوبے اوروفاق،ملک کی پہلی قومی پانی کی پالیسی پرمتفق ہوگئے ہیں جسےمنظوری کیلئے سی سی آئی کو بھیج دیاگیاہے،خواجہ آصف
پاکستان سندھ میں گیس کی تقسیم: نجی کمپنی کو ایک روز میں لائسنس جاری گیسیئس ڈسٹری بیوشن کمپنی کئی دہائیوں پرانے پائپ لائن نیٹ ورک کواستعمال کرکے اجارہ داری ختم کرنے والی پہلی کمپنی ہوگی۔
پاکستان وزیراعظم دریائے سندھ منصوبوں کو سی پیک کا حصہ بنانے کے خواہشمند صرف اُن ہائیڈل پراجیکٹس کو سی پیک منصوبوں میں شامل کیا جائے گا جن پر تمام صوبے اتفاقِ رائے رکھتے ہیں، احسن اقبال
پاکستان ترقیاتی اسکیموں کیلئے صرف 35 فیصد فنڈز کا اجراء رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے320 ارب روپے مختص کیے گئے تھےتاہم 279 ارب روپے جاری کیے گئے، رپورٹ
پاکستان پانچ ریگولیٹری ادارے متعلقہ وزارتوں کے ماتحت بزنس رولز 1973 کے آرٹیکل 3(3) کے تحت ریگولیٹری اداروں کو کابینہ ڈویژن کی متعلقہ ڈویژنز کے ماتحت کردیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان ماتحت اداروں کی منتقلی پر سندھ اور خیبرپختونخوا کو اعتراض پرویز خٹک نے اداروں کی مجوزہ منتقلی پر وفاق کو خط لکھ دیا، سندھ حکومت نے اداروں کی مجوزہ منتقلی پر حکمت عملی بنالی۔
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم: زمین کا حصول حتمی شکل کا منتظر 14 ارب ڈالر لاگت کے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے لیے مزید 9 ہزار سے زائد ایکڑ زمین کا حصول باقی ہے۔
پاکستان پی ایس او کا گردشی قرضے کم اور وصولیاں بڑھانے کا دعویٰ پی ایس او وصولیوں میں بہتری سےجہاں توانائی کی کمی پوری کرنے میں بہتری ہوئی،وہاں انتظامی معاملات بھی بہتر ہوئے ہیں۔رپورٹ
پاکستان سرکاری ادارے کے سربراہ کی برطرفی:وزیراعظم کو پھر اختیار حاصل وزیراعظم کےپاس کمپنیز آرڈیننس 1984کےتحت سرکاری اداروں کےچیف ایگزیکٹو آفیسر یا منیجنگ ڈائریکٹرکوہٹانے کا اختیارنہیں تھا۔
پاکستان نندی پور پلانٹ کی بندش: حکومت سے وضاحت طلب اتنے بڑے پاور پلانٹ کو صرف انسپیکشن کو بنیاد بنا کر بند نہیں رکھا جاسکتا، وائس چیئرمین نیپرا
پاکستان نہریں بند کرنے کا منصوبہ، حکومت کیلئے بڑی آزمائش آئندہ ماہ کے آخر میں نہریں بند کیے جانے کے باعث ہائیڈرو پاور یونٹس سے بجلی کی پیداوار میں تیزی سے کمی آئے گی۔
پاکستان پاکستان میں ایندھن کا ذخیرہ اسٹریٹجک سطح سے نیچے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار طلب میں اضافے، ذخیرے کی گنجائش میں کمی اور پورٹ پر رش کو ٹھہرایا جارہا ہے۔
پاکستان ڈی ٹی ایچ نیلامی: پاکستان میں 15کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا امکان 3 ڈی ٹی ایچ لائسنسوں کی نیلامی کے لیے 12 کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جبکہ لائسنس کی معیاد 15 سال ہوگی۔
پاکستان 2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی توقع نہیں: نیپرا بیشر ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ سسٹم کی بہتری کے پروجیکٹس مقررہ شیڈول سے بہت پیچھے چل رہے ہیں۔
پاکستان واجبات کی عدم ادائیگی، اسٹیل ملز ملازمین میں بے چینی بڑھنے لگی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کرنے والی جماعت سے وابستگی رکھنے والے ملازمین مظاہرے کررہے ہیں،انتظامیہ کا اسحٰق ڈار کو خط
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا دیامر بھاشا ڈیم کی فنڈنگ سے انکار یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے لہٰذا ہم نے اس سلسلے میں کوئی وعدہ نہیں کیا،ممکن ہے مستقبل میں اس پر غور کیا جائے، صدر اے ڈی بی
Nadeem Paracha صدر روزویلٹ سے اوباما تک: ’امریکا اور اسرائیل ہمیشہ سے اتنے قریب نہیں تھے جتنے آج ہیں‘ ندیم ایف پراچہ