پاکستان پاکستان کا کابل اور دہلی کے ساتھ واٹر مینجمنٹ پر غور یہ پالیسی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھی تاہم وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات کےسبب اسے مؤخر کردیا گیا۔
پاکستان لوڈ شیڈنگ روکنےمیں ناکام عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ رواں سال دسمبرتک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہوا تو ذمہ دار عہدیداروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وزیراعظم
پاکستان پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض لینے سے انکار فیصلہ چین کی جانب سے کراچی-پشاور ریلوے ائن کے لیے 8ارب ڈالرز کی تنہا سرمایہ کاری کی یقین دہانی کےبعد کیا گیا،احسن اقبال
پاکستان وزیراعظم کی حکام کو لوڈ شیڈنگ پر تنبیہ تمام مسائل کو جلد حل کیا جائے، اپریل اور رمضان میں غیرمتوقع لوڈ شیڈنگ کو برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو نمایاں ٹیکس رعایتیں حاصل سی پیک پر کام کرنے والے چینی سرمایہ کار کسٹمز، انکم، سیلز، فیڈرل ایکسائز اور ودہولڈنگ ٹیکس میں رعایتیں حاصل کررہے ہیں۔
پاکستان وزارت پانی و بجلی کے ’غافل‘ حکام پر وزیراعظم برہم موسم کی صورتحال اور ڈیموں میں پانی کی فراہمی کو دیکھتے ہوئے پیشگی تیاری کیوں نہیں کی گئی، نواز شریف
پاکستان وفاقی حکومت کا 26 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان بجٹ جلد پیش کیے جانے کا فیصلہ 28 مئی سے رمضان کی آمد کو دیکھتے ہوئے کیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان وفاقی کابینہ کے 'ووٹرز-دوست' اقدامات ان اقدامات میں سرکاری نوکریوں پرعائد پابندی ہٹانا، گیس کنکشن کی بحالی اوربےگھرافراد کیلئےہاؤسنگ اسکیمز کا آغاز شامل ہے
پاکستان آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خالی نشست، 'آئینی خلاء' کا باعث موجودہ صوررت حال میں آئین کے آرٹیکل 168 کے مطابق آڈیٹر جنرل کے آئینی عہدے کے انتظامات چیف جسٹس آف پاکستان دیکھ رہے ہیں
پاکستان ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل کراچی کے علاوہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار سے ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ کے درمیان ہے، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان داسو ڈیم کی تعمیر کے ٹھیکے چینی کمپنی کے حوالے معاہدے کے تحت منصوبے کا پہلامرحلہ 2021 میں مکمل ہوجائے گا، جس کے تحت 2160 میگا واٹ بجلی پیدا ہوسکے گی۔
پاکستان توانائی کےشعبے میں بہتری،حکومتی دعوے پرجرمن بینک کو اعتراض سرکاری شعبےمیں کام کرنے والےتینوں اہم ترین پاور پلانٹس نے گذشتہ 3 سالوں کے دوران اپنی صلاحیت سے کم کام کیا،جرمن بینک
پاکستان درگاہ لعل شہباز قلندر کی ’بجلی‘ پر سندھ اور وفاق میں جھگڑا وفاقی وزارت پانی و بجلی نے درگاہ کو چوری کی بجلی فراہم کرنے کا الزام لگایا، جسے سندھ کی وزارت اوقاف نے مسترد کردیا۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ذرائع کے مطابق ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی حکومت کی جانب سے قیمتوں میں جزوی پابندی کی منظوری کا امکان ہے۔
پاکستان اسٹیل ملز کی زمین سی پیک کے تحت صنعتی پارک کیلئے مختص نجکاری سے متعلق فیصلے میں تاخیر کے باعث پاکستان اسٹیل ملز مسلسل اپنی زمین سے محروم ہوتی جا رہی ہے۔
پاکستان نندی پور پلانٹ کو آپریشنل کرنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ آپریشنل اور مینٹینس کی فی یونٹ لاگت نیپرا کے منظور کردہ ریٹ سے مبینہ طور پر 80 فیصد زائد مقرر کردی گئی ہے
پاکستان پاکستان کا مجموعی قرضہ 180 کھرب سے تجاوز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ملکی قرضوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا، قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی بریفنگ
پاکستان ملازمین اسٹیل ملز کو لیز پر دینے کے خلاف جن لوگوں نے اس قومی اثاثے کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا ان کا احتساب کیا جائے، ملازمین کا وزارت خزانہ اور نجکاری کو خط
پاکستان 'عدم استحکام سے سرمایہ کاری بوجھ میں تبدیل ہوسکتی ہے' احسن اقبال نے خبردار کیا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تیز ترقی کیلئے آخری موقع ہوسکتا ہے۔
پاکستان حب پاورپروجیکٹ: چینی کمپنی کے'اعتراض' پرپیداواری صلاحیت میں اضافہ منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے منصوبے کی گنجائش میں کمی کے معاملے کو اعلیٰ انتظامیہ کے سامنے اٹھا دیا تھا۔