پاکستان گیس اصلاحات گھریلو صارفین پر اثر انداز ہوں گی اس وقت ملک میں صارفین سے برابری کی بنیاد پر گیس کی قیمت لی جاتی ہے، تاہم اصلاحات سے صارفین پر بوجھ بڑھے گا۔
پاکستان آئل، گیس اور دیگر معدنی ذخائر کو کنٹرول کرنے کیلئے صوبے متحرک آئل اور گیس کی ٹیسٹنگ اور ہائیڈرو کاربن منصوبوں کے لیے سروے جیسے معاملات کی ذمہ داری سونپی جائے، صوبوں کا مطالبہ
پاکستان وزارتوں کا مخصوص آڈٹ: 30 کھرب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف وزارتوں کے سربراہان اور اکاؤنٹنگ افسران کو اخراجات میں اضافے کو روکنے کی ذمہ داری ہی نہیں سونپی گئی تھی، رپورٹ
پاکستان پارلیمانی رہنماؤں کے منصوبوں کیلئے30 ارب روپے کے فنڈز یک مشت جاری ان فنڈز کے برعکس ملک کے اہم ترقیاتی پروگراموں کے لیے مختص فنڈز میں سے اب تک ایک فیصد سے بھی کم فنڈز فراہم کیے گئے ہیں۔
پاکستان سی پیک کی ’سیکیورٹی لاگت‘ بجلی صارفین ادا کریں گے سی پیک کے تحت توانائی کے19 منصوبوں کی لاگت کی مد میں بجلی صارفین کے ٹیرف کا ایک فیصد اضافی وصول کیا جائے گا، نیپرا
پاکستان نواز شریف کی نااہلی: پالیسیز جاری رہنے سے متعلق موڈیز کے تحفظات سیاسی غیریقینی اورکشیدگی کےباعث انتظامی معیشت،اقتصادی استحکام تک رسائی میں مشکلات اورکریڈٹ پروفائل پربوجھ بڑھ سکتا ہے۔
پاکستان وہ منصوبے جن کا نواز شریف افتتاح نہ کرسکے 1200 میگاواٹ کا بلوکی پاور پراجیکٹ وہ پہلا منصوبہ ہے جس کا افتتاح نواز شریف نہیں کرسکیں گے۔
پاکستان 'گیس کے نئے ذخائر مقامی، صنعتی پیداوار میں اضافہ کریں گے' چار سال کے عرصے میں ملک بھر میں گیس کے 101 ذخائر دریافت کیے جاچکے ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی
پاکستان سانحہ احمد پورشرقیہ: شیل کا ادا کردہ ایک کروڑ روپےجرمانہ مسترد ہدایات نامے کے مطابق کمپنی جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو بھی معاوضہ ادا کرے، ترجمان اوگرا
پاکستان روپے کی قدر میں کمی، معاملے کی تحقیقات کا حکم حکومت نے روپے کی قدر میں حالیہ کمی کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے اس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی۔
پاکستان سی پیک پر خصوصی اقتصادی زون، چینی ماہرین کی آمد متوقع وفاقی وزیرترقیات ومنصوبہ بندی نے صوبائی نمائندوں کی اسکیموں پر عدم اطمیینان کرتے ہوئے پرکشش اسکیمیں بنانے کی ہدایت کی۔
پاکستان اسحٰق ڈار کا با اعتماد سرکاری افسر چیئرمین ایف بی آر مقرر وزیرخزانہ کے خصوصی معاون گریڈ22 کے طارق محمود پاشا کو فوری طور پر ریونیو ڈویژن کےسیکریٹری کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔
پاکستان نیپرا کا کے-الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کے-الیکٹرک بجلی کی عدم فراہمی کی ذمہ دار ہے جس سے کراچی میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے: نیپرا رپورٹ
پاکستان حیسکو، سیپکو اور کے-الیکٹرک صارفین کو اضافی رقم واپس کریں، نیپرا کے-الیکٹرک اورحیسکو بجلی کی بندش کی ذمہ دار ہیں اور ان کمپنیوں کےخلاف جرمانہ اور قانونی چارہ جوئی کی جائے، تحقیقاتی ٹیم
پاکستان فنڈز کی کمی اور سوئی نادرن پر نئے کنکشن فراہم کرنے کا دباؤ بجٹ ختم ہوچکا ہے جبکہ معزز پارلیمنٹیرین نئی منظور شدہ اسکیم پر کام کا جلد آغاز کرنے کے لیے شدید دباؤ دے رہے ہیں، اوگرا
پاکستان بجلی صارفین کو رواں ماہ 1 روپے 96 پیسے فی یونٹ کی واپسی نیپرا نے واپڈا کی تمام بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردیں، زرعی صارفین، کے-الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا۔
پاکستان وزیر اعظم نے گردشی قرضوں کے آڈٹ کا حکم دے دیا موسم گرما میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوتا ہی ہے جس کے لیے قبل از وقت منصوبہ بندی کرنی چاہیئے: وزیراعظم نواز شریف
پاکستان اسحٰق ڈار 310 ارب روپے کے ’اضافی‘ بجٹ کی منظوری کیلئے کوشاں وزیر خزانہ نے سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے 310 ارب 50 کروڑ کے حصول کی کوشش کی ہے جن میں سے کچھ تکنیکی نوعیت کے ہیں۔
پاکستان فنانس بورڈ کو اختیارات واپس دینے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات حکومت فنانس بل میں تجویز کی گئی اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے حکومتی وزراء پر مشتمل بورڈ کو بااختیار کرنا چاہتی ہے
پاکستان اگلے تین سال تک مالیاتی خسارے کی حد میں نرمی حکومت لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئےسرمایہ کاری بڑھائےگی جبکہ اہم ترین ترجیح ترقیاتی بجٹ، غربت کا خاتمہ ہوگا،وزیراعظم
Nadeem Paracha صدر روزویلٹ سے اوباما تک: ’امریکا اور اسرائیل ہمیشہ سے اتنے قریب نہیں تھے جتنے آج ہیں‘ ندیم ایف پراچہ