پاکستان نیلم جہلم منصوبے کی نجکاری کی تجویز مسترد منصوبےکی لاگت 418 ارب روپے ہوگئی ہے جبکہ پی پی پی دور حکومت میں اس کے لیے 274 ارب روپے منظور ہوئے تھے، حکام۔
پاکستان کراچی:بجلی کے نرخوں میں 20 سے 50 فیصد اضافہ کے الیکٹرک کے نرخ بڑھائے نہیں گئے بلکہ ملک کے دیگر حصوں کے برابر لایا گیا ہے، حکام کا دعویٰ۔
پاکستان پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی درخواست مسترد وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جولائی کے مہینے میں تیل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔
پاکستان پاور ٹیرف پر 4 روپے تک سرچارج کی منظوری نیپرا کے فیصلے سے آئی ایم ایف کو منگل کو اس وقت آگاہ کردیا گیا جب باضابطہ منظوری بھی نہیں دی گئی تھی۔
پاکستان 'بیروزگاری میں کمی نظر نہیں آرہی' وزارت خزانہ نے اقتصادی سروے میں کہا تھا کہ 2012-13 میں بیروزگاری کی شرح 6.24 فیصد تھی جو 2013-14 میں 6 فیصد ہوگئی۔
پاکستان اقتصادی سروے آج پیش کیا جا رہا ہے وزیر خزانہ کی جانب سے کامیابی کی کہانیوں پر زیادہ توجہ دیئے جانے کی توقع ہے اور اہداف حاصل نہ ہونے کا تذکرہ کم ہوگا۔
پاکستان بجلی کی سبسڈیز میں 50 فیصد تک کٹوتی کا فیصلہ پاور سیکٹر میں سبسڈیز کی کٹوتی کا اعلان پانچ جون کو وفاقی بجٹ کے موقع پر کیا جائے گا۔
پاکستان ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی منظوری این ٹی ڈی سی نے ایرانی ہم منصب کمپنی سے 31 مئی 2012 کو بجلی کی تجارت کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے تھے۔
پاکستان ارسا کا پانی کے شدید بحران کا انتباہ ارسا کا کہنا ہے کہ کم از کم بائیس ملین ایکڑ فیٹ (ایم اے ایف) ذخیرے کی صلاحیت جلد از جلد حاصل کی جانی چاہئے۔
پاکستان بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3.24 روپے کمی کا اعلان فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہونے والی اس کمی کا فائدہ پچاس یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ہوگا۔
پاکستان پیٹرول بحران: اوگرا چیئرمین، پی ایس او بورڈ ذمہ دار قرار اوگرا چئیرمین سے ذمہ داری قبول کرکے مستعفی ہونے کے لیے کہا گیا تھا۔ سعید خان عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چارافسران معطل اس سے قبل پٹرولیم کے سیکرٹری عابد سعید، پی ایس او کے ڈائریکٹرز امجد پرویز اور آئل اعظم خان کو معطل کیا گیا تھا۔
پاکستان پٹرول بحران کی ذمہ دار پوری سپلائی چین کمیشن نے توانائی ساختی میں ساختی اصلاحات اور تین لاکھ ٹن ایندھن ہر وقت ذخیرہ رکھنے کی سفارشات کی ہیں۔
پاکستان سوئس عدالت میں حکومتی کامیابی سے وزیراعظم مشکل کا شکار یہ زیورات ایک نیکلس، ایک بریسلیٹ، انگوٹھی اور دیگر پر مشتمل ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ 80 ہزار ڈالرز ہے۔
پاکستان وزیراعظم نے گیس کے نرخوں میں اضافہ مسترد کردیا اس سے پہلے وزیراعظم نے تین نومبر کو بھی گیس ٹیرف میں چودہ فیصد اضافے کی ایک تجویز کو مسترد کردیا تھا۔
پاکستان آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتیاں حکومت نےمنصوبوں کے لیے فنڈز کا اجرا روک دیا ہے جو صوبوں اور خصوصی علاقوں کے لیے تیار کیے گئے تھے۔
پاکستان سیلاب اور دھرنے سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ غیرملکی سرمایہ کاروں نے سیاسی صورتحال کے باعث دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی کو اپنا لیا ہے۔
پاکستان بجلی قیمتوں میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بجلی کی قیمتوں میں سات فیصد اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں۔
پاکستان حکومت کا گیس صارفین سے سو ارب وصول کرنے کا منصوبہ حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے رواں مالی سال کے دوران جی آئی ڈی سی کے ذریعے 145 ارب روپے جمع کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
پاکستان سوئس بینکوں میں اربوں ڈالرز تک جلد رسائی کا امکان مسترد وفاقی وزیر نے اس بات کی تردید کی کہ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالرز موجود ہیں اور اسے محض اندازے قرار دیا۔