پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جیل میں حنیف عباسی کی تصویر کھینچنے کی تردید ان تصاویر کے جاری ہونے کے بعد جیل انتظامیہ نے جیل آنے والے افراد کی چیکنگ میں سختی کردی، رپورٹ
پاکستان جیل میں قیدیوں کے اشتعال انگیز نعروں کے باعث نواز شریف کی نقل و حرکت محدود سابق وزیراعظم کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روک دیا گیا، سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل کیے جانے کا امکان، جیل حکام
پاکستان پی آئی اے پر مسافروں کو نظر انداز کرکے وی آئی پیز کیلئے ’ایئر سفاری‘ کا الزام فلائٹ 4 گھنٹے تاخیر سے پہنچی، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سی اے اے حکام کو قراقرم کی سیر کرائی گئی، مسافروں کا احتجاج
پاکستان ‘پورا ملک جیل بن چکا ہے، لوگ تمام زنجیریں توڑ دیں‘ میرا پیغام ہر گھر، گلی میں پھیلا دو، ان کو شکست دے دو، جنہوں نے تمھارے ووٹ کو عزت نہیں دی، نواز شریف کا آڈیو پیغام
پاکستان اسمارٹ فون سے پولنگ اسٹیشن میں نقل و حرکت ریکارڈ کرنے پر غور انتخابی عمل کے دوران آرمی، رینجرز، پولیس اور خفیہ ایجنسی کے دائرہ کار بالکل واضح ہونا چاہیے، پنجاب حکومت
پاکستان پاکستان میں دہشتگردی، افغانستان میں موجود گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف پنجاب میں ہونے والے 4 دہشتگردی کے واقعات میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعت الاحرار ملوث تھی، سی ٹی ڈی
پاکستان طبی معائنے کے بعد شکیل آفریدی صحت مند قرار ڈاکٹروں کی ٹیم نے غداری کیس کے قیدی شکیل آفریدی کا طبی معائنہ کیا، جس میں ان کا ہر ٹیسٹ درست قرار دیا گیا۔
پاکستان سیکیورٹی خدشات کے باوجود اسلام آباد ایئرپورٹ میں سرگرمیوں کا آغاز وفاقی دارالحکومت کے زیرو پوائنٹ سے 20 کلومیٹر دور ملک کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کو 20 اپریل کو فعال کردیا جائے گا۔
پاکستان راولپنڈی: 2018 کی پہلی سہ ماہی میں پولیس کارکردگی مایوس کن رہی رواں برس مجموعی طور پر 4 ہزار 590 مقدمات جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں 4 ہزار 617 مقدمات درج ہوئے۔
پاکستان منشیات کیس میں قومی ایئرلائن کا ایک اور فضائی میزبان گرفتار فرانسیسی حکام نے گلزار تنویر کے بیان کی روشنی میں فلائٹ اسٹیورڈ عامر معین کو بھی حراست میں لے لیا، پی آئی اے ترجمان
پاکستان نہال ہاشمی کے جیل یا ہسپتال میں ہونے سے متعلق وضاحت طلب آئی جی جیل خانہ جات اس بارے میں آگاہ کریں کہ آیا نہال ہاشمی اڈیالہ جیل میں ہیں یا ہسپتال میں موجود ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان 2017 میں راولپنڈی پولیس کی کارکردگی مایوس کن رہی گزشتہ سال قتل کے 235، اقدام قتل کے 354 مقدمات جبکہ چوری اور ڈکیتی کے 18 ہزار 32 کیسز درج ہوئے۔
پاکستان کہوٹہ: کروٹ پاور پروجیکٹ پر کام کرنیوالا چینی انجینئر لاپتہ دریا سے منسلک سرنگ میں ٹہلتے ہوئے رات ساڑے تین بجے فون پر بات کرتے دیکھا تھا، ساتھی انجینئرز کا بیان
پاکستان اے ٹی ایم فراڈ: راولپنڈی، اسلام آباد سے 4 مشتبہ افراد گرفتار ملزمان جعلی اے ٹی ایم، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے بینک صارفین کی معلومات اور رقم چوری کرنے میں مطلوب تھے، ایف آئی اے
پاکستان محرم سے قبل فورتھ شیڈول میں شامل 14 افراد ’گھروں سے غائب‘ فورتھ شیڈول میں شامل 227 افراد میں سے37 کا تعلق ضلع راولپنڈی،11 کا تعلق جہلم، 32 کا تعلق چکوال اور147 کا تعلق اٹک سے ہے۔
پاکستان بینظیر قتل کیس: بری کیے گئے ملزمان مزید 30 دن زیرحراست رہیں گے ملزمان رفاقت حسین، حسنین گل، شیرزمان، اعتزاز شاہ اور عبد الرشید کو خصوصی عدالت نےناکافی شواہد کی بناء پر بری کردیا تھا۔
پاکستان وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز کی قطر روانگی حسین نواز نے دوحہ میں 5 گھنٹے قیام کیا اور چند اہم لوگوں سے ملنے کے بعد لندن روانہ ہوگئے، ذرائع
پاکستان جعلی غیرملکی پاسپورٹ پر سفر کرنےوالی 3 افغان خواتین گرفتار روانگی لاؤنج کے ڈسٹ بن سے تصدیق شدہ برطانوی پاسپورٹ اور بورڈنگ کارڈز برآمد ہونے پر 2 پی آئی اے عہدیدار بھی گرفتار
پاکستان طیارے سے ہیروئن برآمدگی: پی آئی اے عملے کے 7 ارکان زیرحراست انسداد منشیات فورس کی جانب سے حراست میں لیے گئے عملے کے 19 ارکان کو منگل (23 مئی) کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
پاکستان وزیراعظم کے خلاف درج 'غیرمعمولی' رپورٹ خارج دوران تفتیش الزامات کو جھوٹ اور بےبنیاد قرار دیتے ہوئے ایڈووکیٹ اشتیاق کی درخواست کو خارج کردیا گیا۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین