پاکستان وزیراعظم کے خلاف درج 'غیرمعمولی' رپورٹ خارج دوران تفتیش الزامات کو جھوٹ اور بےبنیاد قرار دیتے ہوئے ایڈووکیٹ اشتیاق کی درخواست کو خارج کردیا گیا۔
پاکستان نارویجین خواتین پر تشدد، لیڈی کانسٹیبل برطرف اسلام آباد ایئرپورٹ پرپاکستانی نژادنارویجین خاندان اورامیگریشن عملے کے درمیان جھگڑا ٹشو پیپر کے معاملے پر شروع ہوا تھا۔
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر تشدد کی شکارخاتون کو طیارے سے اتار لیاگیا خاتون،ان کےشوہراور بیٹیوں کو تحقیقات میں معاونت کی غرض سے پشاورسے دوحہ جانےوالی پرواز پرسوار ہونےسے قبل ہی اتاردیا گیا۔
پاکستان پاک فوج کے سابق کرنل کا اغوا: بیٹے کا 'ملک دشمن عناصر' پر الزام ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب کے صاحبزادے نے روات پولیس اسٹیشن میں نامعلوم ملک دشمن عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔
پاکستان 3 مغوی پاکستانی ترکی سے بازیاب اغوا ہونے والے تینوں افراد کا تعلق راولپنڈی سے تھا، اہلخانہ نے ان افراد کی بخیر و عافیت بازیابی کی تصدیق کردی۔
پاکستان طیارہ تباہ ہونے کی جھوٹی اطلاع دینے والےشخص کے خلاف مقدمہ ایک شخص نےریسکیو 1122 کو اطلاع دی کہ کلرسیداں کے قریب گاؤں میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،تاہم کوئی حادثہ نہیں ہوا تھا۔
پاکستان سیاستدانوں کے 'جعلی بینک اکاؤنٹس' کی تحقیقات کا آغاز اسٹیٹ بینک نے اکاؤنٹس کو جعلی قرار دے دیا، ایف آئی اے کی بینک منیجر اور اسٹاف سے تحقیقات جاری
پاکستان ٗداعش کے جنگجووں کی شام سے پنجاب واپسی ٗ شدت پسند تنظیم سے وابستہ افراد جنگ میں شامل ہونے کے لیے شام گئے تھے، جواب افغانستان کے راستے واپس آرہے ہیں،رپورٹ
پرواز سے قبل بکرے کا صدقہ دینے پر تحقیقات کا آغاز پی آئی اے نے بےنظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےحساس حصےمیں صدقے کیلئے چھری اور بکرا پہنچائے جانے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان پی آئی اے کو اب ’صدقے‘ کا آسرا پی آئی اے کے عملے نے محفوظ بنانے کیلئے طیارے کے قریب ’صدقے‘ کے طور پر کالے بکرے کی قربانی دی۔
پاکستان طیارے کا بایاں انجن فیل ہوگیا تھا، ابتدائی رپورٹ پی آئی اے طیارے نے 13375 فٹ کی بلندی تک روانی سے پرواز کی جس کے بعد اس کے بائیں انجن نے کام کرنا چھوڑ دیا، رپورٹ
پاکستان ٹیک آف کے کچھ دیر بعد پائلٹ نے مے ڈے کال کی بینظیربھٹو ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کے انتظامات کرلیے گئے تھےجبکہ فائر بریگیڈ کو بھی موقع پر پہنچنےکا کہہ دیاگیاتھا۔
پاکستان لیگی کارکنوں کو رہا نہ کرنے والے ایس ایچ او کا تبادلہ حنیف عباسی کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے200 سے زائدکارکنوں نےنیو ٹاؤن ماڈل پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکےتوڑ پھوڑ کی۔
پاکستان 'سیکڑوں پاکستانی بیرون ملک جنگوں میں مصروف' ان جنگجوئوں کی پاکستان واپسی سے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، خفیہ ایجنسیوں کو خدشہ
پاکستان پولیس کو جماعت الدعوۃ پر ’نظر‘ رکھنے کی ہدایت حکومت نے عطیات کے نام پر جمع ہونے والے چندے کی چھان بین کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اعلیٰ پولیس حکام
پاکستان آرمی چیف کے حوالے سے آویزاں بینرز ہٹا دیئے گئے خفیہ اداروں نے بینرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کو رپورٹ بھیج دی۔
پاکستان راولپنڈی: میاں بیوی اور بیٹا 'غیرت کے نام' پر قتل مقتول شخص کو منہ کے اندر تین گولیاں ماری گئیں جبکہ خاتون اور 4 سالہ بچے کے سر پر کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان ملا منصور کی شناختی دستاویزات: 2 افسران سے تحقیقات پشین کے نائب کمشنر حافظ محمد طاہر اور تحصیلدار رفیق ترین کو تحقیقات کیلئے کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کےملزم خالدشمیم کی ویڈیو کیسے بنی؟ کیس کے اہم گرفتار ملزم خالد شمیم نے ویڈیو میں الزام لگایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین قتل میں ملوث تھے۔
پاکستان سابق ایم این اے کو 8 سال بعد پولیس کاجواب موصول اے این پی کی بشریٰ گوہرکی جانب سے دھمکی آویز خط موصول ہونے پردرج کروائی گئی درخواست کاجواب وفاقی پولیس نے8 سال بعد دیا۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر