پاکستان آزادی مارچ: جڑواں شہروں کے کون سے راستے کھلے رہیں گے؟ اسلام آباد اور راولپنڈی کے اکثر علاقے کنٹینرز اور خار دار تاروں سے سیل ہونے کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کو ’آزادی مارچ‘ کا اجازت نامہ مل گیا وفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر نے اجازت نامہ جاری کیا جس میں مارچ کے داخلی و خارجی راستوں کا تعین کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان ’ آزادی مارچ‘ کے پیشِ نظر پولیس کی انسداد فسادات مشقیں مشق کے دوران پولیس اسکواڈ کو حفاظتی ہیلمٹس، شلیڈز پہنے دیکھا گیا، جنہوں نے واٹر کینن، آنسو گیس کا استعمال کیا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: ’قتل‘ کے ملزم کا پولی گرافگ، ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ 9 سالہ نوید خان 10 اکتوبر کو لاپتہ ہوا تھا، 7 روز بعد شاہد خالد کالونی کے کھیتوں سے اس کی لاش برآمد کی گئی تھی۔
پاکستان آزادی مارچ کو روکنے کیلئے پولیس کی حکمت عملی تیار، سیکڑوں کنٹینرز منگوالیے پولیس نے کیٹرنگ، ٹینٹ سروسز فراہم کرنے والوں سمیت دیگر تاجروں کو خبردار کردیاکہ مظاہرین سےکاروبار پر کارروائی ہوگی،رپورٹ
پاکستان جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ سے قبل ہی مدارس کی نگرانی شروع اسلام آباد انتظامیہ نےپولیس کے خصوصی بینچ کوالرٹ کردیا کہ وہ اس جماعت سے منسلک اساتذہ اور طلبہ کی بھی نگرانی کریں،رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے ادا کرنے کے علاوہ واقعے میں معمولی زخمی ہونے والوں کو بھی معاوضہ دیا گیا، رپورٹ
پاکستان انسداد ڈینگی ٹیم پر تشدد، خاتون رضاکار کو قید کرلیا راولپنڈی میں آفیسرز کالونی میں ایک گھر کے مکینوں نے ہماری ٹیم کے اراکین پر تشدد کیا اور نازیبا زبان استعمال کی، انچارج
پاکستان ساتھی قیدی پر جنسی زیادتی کا الزام، اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کےدورے میں ایک قیدی نےدوسرے پر جنسی زیادتی کاالزام لگایا تھا،جس کےبعد کارروائی عمل میں آئی۔
پاکستان پی آئی اے کے تقریباً ایک ہزار ’اضافی‘ ملازمین فارغ ایئر مارشل ارشد ملک نے مشیر خزانہ کو آپریشنل لاگت کم کرنے اور ریونیو میں اضافے کے متعدد اقدامات کے بارے میں بریف کیا۔
پاکستان نیکٹا نے مزید 2 تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا وزارت داخلہ نے حزب الاحرار اور بلوچستان راجی اجوئی آر سنگر کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا، حکام
پاکستان طالبان نے ملک ریاض سے ایک کروڑ ڈالر بھتہ مانگا، نیکٹا ملک ریاض کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگر رقم نہ دی گئی تو انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، رپورٹ
پاکستان ’امریکی ایئرلائنز کیلئے جلد ایئرپورٹس کلیئر کردیے جائیں گے‘ قرضوں کے بوجھ تلے دبی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو ہوائی جہاز کی کمی کا سامنا ہے، وفاقی وزیر غلام سرور خان
پاکستان پنجاب کے مدارس میں سیکڑوں غیرملکی طلبہ ویزا کے بغیر قیام پذیر صوبے موجود 302 غیر ملکی طالب علموں میں سے 286 کے ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب میں ڈرون اور فلائنگ کیمرا استعمال کرنے پر پابندی حکومت نے 2 ماہ کیلئے پابندی لگائی ہے، خلاف ورزی پر 6 ماہ کی قید کی سزا مل سکتی ہے، فضائی میڈیا کوریج کی بھی ممانعت ہوگی۔
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی: فضائی حدود کی بندش میں 15 جون تک توسیع ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود دونوں ممالک کی جانب سے بندش کے خاتمے کے لیے پیش رفت نہیں کی گئی، رپورٹ
پاکستان ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز رات 10 بج کر 10 منٹ پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچی، رپورٹ
پاکستان برٹش ایئر ویز کے سیکیورٹی خدشات دور کردیے، وفاقی وزیر ہوا بازی برطانوی ایئرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 جون کی صبح 9 بج کر 25 منٹ پر پہنچے گی، غلام سرور خان
پاکستان پاکستان میں برٹش ایئرویز کے فلائٹ آپریشن کا آغاز 2 جون سے ہوگا ہیتھرو ایئرپورٹ سے اسلام آباد ایئرپورٹ کے لیے ہفتے میں 3 پروازیں چلیں گی، حتمی تیاریاں جاری ہیں، برٹش ایئر ویز
پاکستان امریکا، یونان سے ڈی پورٹ کیے گئے 61 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے 52 تارکین وطن کو امریکا میں ویزا کی مقررہ مدت سے زائد عرصہ قیام کرنے پر ڈی پورٹ کیا گیا، رپورٹ
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین