پاکستان پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن لازمی خدمات قانون کے ماتحت کردیا گیا قانون 6 ماہ تک نافذ رہے گا جس کا مقصد وطن واپسی کا آپریشن بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھنے کو یقینی بنانا ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 بین الاقوامی پروازوں کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کورونا وائرس کے ساڑھے 12 ہزار سے زائد کیسز اور 270 سے زائد اموات کی وجہ سے مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پروازوں کی اجازت طلب سفارتخانے کو خصوصی پروازوں کی اجازت کے لیے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ڈیپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
Live Covid 2019 تقریباً 600 برطانوی، امریکی شہری اپنے واطن روانہ ہوگئے ایس او پیز کے تحت طیارے کے عملے کے کی رکن کو جہاز سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
Live Covid 2019 زائد کرایوں کی وصولی کی شکایات پر پی آئی اے کا اہم فیصلہ پی آئی اے نے مسافروں کی جانب سے زائد کرائے کی شکایت کے بعد وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے کرایوں کو معقول کرے گا۔
پاکستان شکایات کے بعد پی آئی اے کا کرایوں کو 'مناسب' کرنے کا وعدہ زائد کرایوں کی وصولی کی شکایات پر سی ای او کو تشویش تھی اورانہیں نے حکام کو اس پر نظرثانی کرنےکا کہا ہے،ترجمان پی آئی اے
پاکستان امریکا اور برطانیہ، شہریوں کی واپسی کیلئے 16 چارٹرڈ فلائٹس شروع کریں گے امریکا 6 اور برطانیہ 10 چارٹرڈ فلائٹس چلائے گا، پاکستان سے ڈھائی ہزار امریکی واپس جائیں، جس میں سفارتی عملہ نہیں ہوگا۔
پاکستان بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال 18 سے 20 اپریل کے دوران 23 خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی، انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال نہیں کیا گیا، رپورٹ
پاکستان بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، ’زائد کرائے‘ سے متعلق شکایات تھائی لینڈ سے آئے کچھ مسافروں نے الزام عائد کیا کہ پی آئی اے نے کرائے کی مد میں ان سے زائد رقم وصول کی، رپورٹ
Live Covid 2019 پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا اس دوسرے مرحلے میں کورونا وائرس کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔
پاکستان امریکا اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے پاکستان سے 2 خصوصی پروازیں چلائے گا پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم امریکی اپنے وطن واپس جانے کے لیے اسلام آباد پہنچیں گے، رپورٹ
پاکستان گوجر خان: کورونا وائرس کے 2 مریضوں سے ان کے 19 قریبی عزیز متاثر یہ نئے کیسز ان دو پاکستانیوں کے قریبی رشتے دار ہیں جو برطانیہ اور فرانس سے واپس آئے تھے، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کا اپنی حکومت سے وطن واپسی کا مطالبہ 500 سے زیادہ برطانوی شہری اپنی حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ان کی وطن واپس کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس: پی آئی اے کا قطر کے بعد اٹلی کیلئے بھی فلائٹ آپریشن معطل قومی ایئرلائن کی جانب سے 31 مارچ تک میلان آنے اور جانے والے پروازیں معطل رہیں گی، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجازت دے دی گئی دونوں اراکین اسمبلی کو ای سی ایل میں نام ہونے پر کابل جانے سے روکا گیا تھا، وزیراعظم کی ہدایت پر اجازت دے دی گئی، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس: ملک کے 4 ایئرپورٹس پر خودکار تھرمل اسکینرز نصب اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور ایئرپورٹس پر نصب ان اسکینرز سے مسافروں کی اسکریننگ کم سے کم وقت میں ہوسکے گی، رپورٹ
پاکستان ریپ متاثرہ 14 سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش، دونوں چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل ایک 56 سالہ شخص سمیت چاروں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس
پاکستان کورونا وائرس کا خوف، پی آئی اے کی بیجنگ کیلئے پروازیں 15مارچ تک معطل ایئرلائن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا، صورتحال کو دیکھ کر آپریشن بحال کیا جائے گا، ترجمان
پاکستان ترکی سے 2 زخمیوں سمیت 110 پاکستانی ملک بدر ان افراد میں سے 42 گجرات، 38 گوجرانوالہ، 24 پشاور، 3 اسلام آباد اور 2 آزاد کمشیر سے تعلق رکھتے ہیں، رپورٹ
Live JUI Azadi March راولپنڈی: آزادی مارچ کے شرکا کی فہرست تیار انصار السلام کے زیر استعمال گاڑیوں اور ان کی مالی معاونت فراہم کرنے والوں کی بھی بنا لی گئی، پولیس
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین