پاکستان امریکا، یونان سے ڈی پورٹ کیے گئے 61 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے 52 تارکین وطن کو امریکا میں ویزا کی مقررہ مدت سے زائد عرصہ قیام کرنے پر ڈی پورٹ کیا گیا، رپورٹ
پاکستان برطانوی پولیس کی الطاف حسین کی متنازع تقریر سے متعلق تفتیش مکمل پاکستان آنے والی میٹروپولیٹن پولیس کی ٹیم نے 2016 کے واقعے سے متعلق سندھ پولیس کے حکام سے تفتیش بھی کی۔
پاکستان لندن پولیس کی الطاف حسین کی تقریر سے متعلق سندھ پولیس کے حکام سے تفتیش 22 اگست 2016 کی تقریر کی تفتیش کیلئے میٹروپولیٹن پولیس اسلام آباد آئی تھی، جہاں واقعے کے گواہوں سے سوالات کیے گئے۔
پاکستان ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی، ایک شخص گرفتار ایف آئی اے نے اسلام آباد کے آئی-8 مرکز میں قائم غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مارا تھا، رپورٹ
پاکستان الطاف حسین کی تقریر کی تحقیقات کیلئے لندن پولیس گواہوں کے انٹرویو کرے گی پولیس کی انسداد دہشت گردی کمانڈ انٹرویو سے ثبوت حاصل کرے گی، واقعے کے تمام گواہوں کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا،رپورٹ
پاکستان بین الاقوامی پرواز سے قبل پی آئی اے پائلٹ پر نشے کا شبہ غلط ثابت ہو گیا برمنگھم کی پرواز سے قبل نشے کے زیراثر ہونے کے شبے میں پائلٹ کو گراؤنڈ کردیا گیا تھا لیکن اس کا الکوحل ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
پاکستان پاکستان نے تمام پروازوں کیلئے فضائی حدود بحال کردی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں 27 فروری کو تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لیے پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کردی تھی۔
پاکستان مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری سے قتل کے الزامات واپس لے لیے گئے اپنے والد کے سیکریٹری سید احمد شاہ کو ان کے قتل میں مورد الزام نہیں ٹھہراتے، مقتول کے بیٹوں کا عدالت میں بیان
پاکستان مولانا سمیع الحق کے قتل کے الزام میں مفرور سیکریٹری گرفتار سید احمد شاہ کے ابتدائی اور بعد میں دیے گئے بیانات میں تضاد سامنے آیا جس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی، پولیس
پاکستان ’مقدمے کے اندراج میں تاخیر کارروائی پر اثر انداز ہوتی ہے‘ کسی کا نام جھوٹے مقدمے میں درج ہوجائے تو اسے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے لہٰذا اس قسم کے کیسز میں تاخیر کی جاتی ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دوروں کے دوران سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس کمانڈو اور سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کی مناسب نفری تعینات کی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
پاکستان حویلیاں حادثہ: تحقیقاتی رپورٹ میں پی آئی اے، سی اے اے کی غفلت کا انکشاف پی آئی اے کی مذکورہ پرواز کے حادثے میں ملک کی معروف شخصیت جنیدجمشید سمیت جہاز میں سوار تمام 47 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
پاکستان پی آئی اے نے افسران کیلئے پروٹوکول اور خصوصی انتظامات کا خاتمہ کردیا اب پی آئی اے کے صدر اور چیف ایگزیکٹو بھی قوی ایئر لائن میں پروٹوکول اور خصوصی انتظامات سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔
پاکستان پی آئی اے کا مارخور کی تصویر ہٹا کر پرانا لوگو بحال کرنے کا فیصلہ اسٹیشنری منصوعات، بل بورڈز، دستاویز اور دیگر تمام جگہوں سے ایئرلائن کے نئے نیلے لوگو کو ہٹا دیا جائے، چیئرمین پی آئی اے
پاکستان جعلی اکاؤنٹ کیس: جے آئی ٹی کی حسین لوائی اور عبدالغنی مجید سے تفتیش ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم نے ملزمان سے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد تفتیش کی۔
پاکستان پنجاب: بچوں کے جنسی استحصال میں اضافے پر تشویش کی لہر آئی جی پی اور صوبائی حکومت نے پولیس کے لیے اس قسم کے کیسز میں کارروائی اور تفتیش کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں۔
پاکستان مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری گھر سے لاپتہ احمد شاہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، وہ یا تو روپوش ہیں یا خفیہ ادارے انہیں اپنے ساتھ لے گئے، مولانا حامد الحق
پاکستان مولانا سمیع الحق قتل کی تحقیقات میں مزید 4 افراد شامل تفتیش چاروں افراد نے مولانا سمیع الحق سے ان کے قتل سے قبل ایک ہفتے کے درمیان رابطے کیے تھے۔
پاکستان ’مولانا سمیع الحق ہسپتال جانے سے ایک گھنٹہ قبل دم توڑ چکے تھے‘ ہسپتال میں ان کی دل کی دھڑکن صفر تھی جبکہ ان کے جسم سے کسی قسم کا خون بھی نہیں بہہ رہا تھا، رپورٹ
پاکستان عمران فاروق قتل کیس، الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ درخواست کے بعد یہ انٹر پول کی صوابدید پر ہوگا کہ وہ الطاف حسین کے خلاف ریڈ واررنٹ جاری کرتی ہے یا نہیں، رپورٹ
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین