پاکستان 32 یورپی ممالک سے 'جعلی' لائسنسز والے پاکستانی پائلٹس کو کام سے روکنے کا مطالبہ خط میں 32 رکن ممالک کے ایوی ایشن حکام کو پاکستانی لائسنسز کو جاری کردہ تصدیق کی معطلی پر غور کرنے کی تجویز دی گئی،رپورٹ
پاکستان یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی یورپ کے لیے تمام پروازوں کو عارضی مدت کے لیے منسوخ کیا جارہا ہے اور اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی، پی آئی اے
Live Covid 2019 کورونا وائرس کے باعث اتحاد ایئر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں معطل کردیں کورونا وائرس کے باعث اتحاد ایئر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں معطل کردیں
پاکستان اتحاد ایئر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں معطل کردیں بیرون ملک جانے والی پروازیں یکم جولائی تک معطل کردی گئیں جس میں توسیع کا امکان بھی ہے، رپورٹ
پاکستان پائلٹس کے 'مشکوک لائسنسز' سے پی آئی اے، سی اے اے کی ساکھ متاثر جعلی پائلٹس کے لائسنسز کی رپورٹس ایوی ایشن ریگولیٹر کی سنگین کوتاہی کی نشاندہی کرتی ہے، انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
پاکستان ملک میں آج سے بین الاقوامی پروازیں بحال تمام ایئر لائن آپریٹرز کے لیے متعلقہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عمل کرنا لازمی ہوگا، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن
Live Covid 2019 ملک میں آج سے بین الاقوامی پروازیں بحال ترجمان نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی کارگو، خصوصی اور سفارتی پروازیں اپنے طریقہ کار کے مطابق جاری رہیں گی۔
Live Covid 2019 ایمریٹس نے 2 ماہ بعد پاکستان سے پروازیں بحال کردیں ایمریٹس نے 2 ماہ بعد پاکستان سے پروازیں بحال کردیں
Live Covid 2019 ایمریٹس ایئرلائن کے ملازمین کو تنخواہ میں 50 فیصد کٹوتی کا سامنا ایمریٹس ایئرلائن کے ملازمین کو تنخواہ میں 50 فیصد کٹوتی کا سامنا
پاکستان راولپنڈی: مالکان کے تشدد سے جاں بحق 8سالہ بچی کے والدین سے 'صلح ' کی کوشش ہم نے صلح کی پیشکش مسترد کردی ہے کیونکہ ہم صرف انصاف چاہتے ہیں، متاثرہ بچی کے دادا فضل حسین کی گفتگو
پاکستان طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے ریکارڈرز سے اہم معلومات موصول ہوئیں، ایئربس دونوں ریکارڈرز ایف ڈی آر اور سی وی آر نے تفتیش کے لیے اہم معلومات فراہم کی ہیں، طیارہ ساز کمپنی
پاکستان طیارہ حادثہ تحقیقات: فرانسیسی ٹیم نے اپنا کام مکمل کرلیا ٹیم نے جائے وقوع، رن وے، ایئر ٹریفک کنٹرول آپریشنز، انجن کے حصوں، کاک پٹ وائس ریکارڈر سے شواہد جمع کیے،رپورٹ
پاکستان کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر تاحال نہیں مل سکا طیارے کا بلیک بکس برآمد کرکے تحقیقاتی ٹیم کے حوالہ کیا گیا تھا تاہم کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیر ہوا بازی
پاکستان پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے 10فیصد رعایت کی اعلان فضائی سفر کے ٹکٹوں میں رعایت دینے کا مقصد ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی خدمات کو تسلیم کرنا ہے، سی ای او پی آئی اے
Live Covid 2019 پی آئی اے کا طبی عملے کیلئے کرایوں میں 10 فیصد رعایت کا اعلان رعایتی ٹکٹس، عیدالفطر سے قبل اور بعد پی آئی اے کے دفاتر سے حاصل کی جاسکیں گی، ترجمان
پاکستان اسلام آباد: پمز میں کورونا وائرس سے طبی عملے کے پہلے فرد کی موت متوفی پمز چلڈرن ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں بطور چیف ٹیکنیشن کام کر رہے تھے، 2 ہفتوں قبل کورونا کا شکار ہوئے تھے، رپورٹ
پاکستان کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت ان متیتوں کی منتقلی کیلئے دو درخواستیں فرانس اور بارسلونا سے موصول ہوچکی ہیں، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن
Live Covid 2019 اوورسیز پاکستانیوں کو کورونا سے انتقال کرنے والوں کی میتیں وطن لانے کی اجازت حکومت نے وزارت صحت کی ہدایات پر عمل کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو اجازت دی۔
Live Covid 2019 راولپنڈی میں پولیس اور ریسکیو اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ترجمان ریسکیو کے مطابق متاثرہ اہلکاروں کو تشخیص کے بعد راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی منتقل کیا گیا تھا۔
Live Covid 2019 اندرون ملک پروازیں چلانی ہیں یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا ڈومیسٹک پروازیں چلانی ہیں یا نہیں؟: فیصلہ آج ہوگا
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین