پاکستان تاجی کھوکھر کا بیٹا دہشت گردی کے الزام میں گرفتار امتیاز کھوکھر کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ پولیس سب انسپکٹر ارشاد کلیم کی شکایت پر درج کیا گیا۔
پاکستان پی آئی اے کے 54 ملازمین مختلف الزامات پر برطرف ملازمین کے خلاف کارروائی پوچھ گچھ کے بعد کی گئی اور کمیٹی کی رپورٹس میں انہیں قصوروار پایا گیا، رپورٹ
پاکستان راولپنڈی: گھریلو تنازع پر 3 بہنیں اور ایک بھائی قتل اس واقعے کی وجہ ایک بہن اور اس کے شوہر کے درمیان طلاق کا جاری تنازع تھا، سینئر پولیس افسر کا بیان
پاکستان کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر پاکستانیوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت سعودی حکام نے 25 سے 30 ستمبر تک 21 اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان عالمی ادارے کی ٹیم نے پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا ماہرین نے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک سے ملاقات کے ساتھ اپنے دورے کا اختتام کیا۔
پاکستان بین الاقوامی ٹیم نے پی آئی اے کے محکموں کا آڈٹ شروع کردیا انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی آڈٹ ٹیم نے انجینئرنگ سیکشن اور دیگر متعلقہ دستاویزات کا ریکارڈ طلب کرلیا، رپورٹ
پاکستان عالمی ادارے کی آڈٹ ٹیم آئندہ ماہ پی آئی اے کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لے گی انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم ستمبر کے وسط میں پی آئی اے کے آپریشنل مینجمنٹ اینڈ کٹرول سسٹم کا آڈٹ کرے گی۔
پاکستان پی آئی اے کا یورپی ممالک میں پروازوں کی بحالی کیلئے اپیل دائر کرنے کا امکان یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے پاس اپیل دائر کرنے سے قبل پی آئی اے، ایوی ایشن ڈویژن میں ایک پریزنٹیشن دے گا، رپورٹ
پاکستان قومی اسمبلی پینل کا کراچی فضائی حادثے کی تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ واقعہ طیارے کی پرواز کی صلاحیت اور پائلٹس کے تجربے کے باوجود پیش آیا لہٰذا وجوہات کی نشاندہی کی جانی چاہیے، کمیٹی کا مشاہدہ
پاکستان 4 ماہ بعد سیاحت بحال ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا مری کی مختلف سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور ہوٹلز میں گنجائش بھی ختم ہوگئی۔
پاکستان پی آئی اے 14اگست سے برطانیہ کیلئے جزوی طور پر فلائٹس شروع کردے گا پرتگال کی ہوائی کمپنی اور قومی ایئرلائن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، پی آئی اے ایئربس اے 330 کے ساتھ پروازیں چلائے گی۔
دنیا برطانوی ایئرلائنز کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان ہیتھرو ایئرپورٹ سے اتوار، منگل اور جمعرات کو ہفتے میں 3 پروازیں چلے گی جبکہ پاکستان سے پیر، بدھ، جمعہ کو طیارہ اڑان بھرے گا۔
پاکستان پائلٹس کے 'مشکوک' امتحان میں ملوث ملازمین کا سراغ لگانے کیلئے ایف آئی اے کی مدد طلب ایوی ڈویژن نے مبینہ طور پر پراکسیز کے ذریعے امتحان دینے میں مدد کرنے میں ملوث آئی ٹی ماہرین کی شناخت کیلئے خط لکھ دیا، رپورٹ
پاکستان ترک ایئر لائنز کا پی آئی اے کے استنبول آپریشنز منصوبے کا خیرمقدم ترک ایئرلائنز کے سی ای او نے ایئر مارشل ارشد ملک کے خط کے جواب میں بتایا کہ معاہدے کے انتظامات کیلئے تجارتی ٹیم مقرر کردی ہے،رپورٹ
پاکستان سول ایوی ایشن کا مشتبہ لائسنسز پر عہدیداروں کو نوٹس ایوی ایشن ڈویژن نے مشکوک لائنسنز کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر سی اے اے کے 5 عہدیداروں کو معطل کردیا تھا، رپورٹ
پاکستان مشکوک لائسنس والے مزید 68 پائلٹس معطل مجموعی طور پر 262 میں سے 161 مشکوک پائلٹس کے لائسنسز معطل کیے جاچکے ہیں،دیگر 73 کا فیصلہ آئندہ 2 روز میں ہوگا، رپورٹ
پاکستان مشکوک لائنسس والے مزید 15 پائلٹس معطل یہ 15 اُن 262 پائلٹس میں شامل تھے جن کے لائسنسز مشکوک تھے جبکہ 28 کے لائسنس پہلے ہی معطل کیے جاچکے ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 اتحاد ایئرویز آج سے پاکستان سے پروازیں بحال کرے گی اتحاد ایئرویز آج سے پاکستان سے پروازیں بحال کرے گی
پاکستان پی آئی اے کو عمانی فضائی حدود کی بندش کا بھی خطرہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمانی ایوی ایشن حکام کو تمام پائلٹس کی اسناد کی جانچ پڑتال کا یقین دلایا ہے، رپورٹ
پاکستان پائلٹس کے مشکوک لائسنسز: امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کردیں پروازوں کا اجازت نامہ پائلٹس کے مشتبہ لائسنسز پر اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی کارروائی کے باعث منسوخ کیا گیا، ترجمان پی آئی اے
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین